What's new

Whatever

.
شادی شدہ نوجوان نے خواجہ سراء سے شادی رچالی‘ دونوں گرفتار
pic_1463303473.jpg._3

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15 مئی۔2016ء) امین پور بنگلہ میں شادی شدہ نوجوان نے خواجہ سراء سے شادی رچا لی۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 155 ج ب کے رہائشی محمد ریاض بھٹہ کے 26 سالہ شادی شدہ بیٹے محمد حسین نے ناظم آباد کراچی کے رہائشی خواجہ سراء ریحان جوفی الوقت پیر محل میں رہائش پذیر ہے کے ساتھ مبینہ طور پر خواجہ سراؤں کی رسومات کے مطابق بیاہ رچا لیا اور خواجہ سراء ریحان کو اپنے آبائی گھر امین پور بنگلہ لے آیا۔
(خبر جاری ہے)
محمد حسین کے باپ نے دونوں کو پکڑ کر خوب چھترول کی اور بعد میں حوالہ پولیس کر دیا

WTF gay marriage in Pakistan?
@django @Winchester @The Sandman
Dil tou bacha ha ji! :P

محمد حسین کے باپ نے دونوں کو پکڑ کر خوب چھترول کی اور بعد میں حوالہ پولیس کر دیا

Made my day. :lol:
 
. . . . . . . . . .
سابق وزیر خزانہ مبشر حسن نے شریف خاندان کے جھوٹ کا پول کھول دیا
pic_1463477769.jpg._3

سلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مئی 2016ء): پانامہ لیکس پر ملک بھر میں سیاسی ہلچل اور ہنگامہ آرائی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان سے احتساب لینے اور اپنے اوپر عائد الزامات کا پارلیمنٹ میں جواب دینے کا مطالبہ کیا گیا۔ گذشتہ روز پارلیمنٹ کے اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف نے بیرون ملک پیسہ بھیجنے اور جائیداد بنانے سے متعلق آگاہ کیا۔ تاہم نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں ذوالفقار علی بھٹو دور کے وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن نے شریف خاندان کے جھوٹ کا پول کھول دیا۔
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر مبشر حسن کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف جھوٹ بول رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کو بیرون ملک لیجانے کی نہ تو کوئی اجازت ملی اور نہ ہی انہوں نے کوئی درخواست دی۔
(خبر جاری ہے)
ڈاکٹر مبشر حسن کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ یہ لوگ میرے پاس آئے تھے لیکن میں نے انکار کر دیا تھا۔ مبشر حسن نے برملا کہا کہ قانونی طریقے سے پیسہ بھیج کر انہوں نے دبئی میں کوئی کاروبار شروع نہیں کیا، بیرون ملک پیسہ بھیجنے کے لیے اس دور میں اسٹیٹ بنک کی اجازت کی ضرورت ہوتی تھی جو ان کے پاس نہیں تھی، لہٰذا بیرون ملک پیسہ بھجوانے کے لیے عین ممکن ہے کہ انہوں نے اسمگلنگ یا منی لانڈرنگ کی ہو گی، کیونکہ اسٹیٹ بنک کی اجازت کے بغیر پیسہ کسی صورت باہر نہیں لیجایا جا سکتا تھا۔
 
. .
wo tuo theek hai par inkay moonh aaloo jesay q hn...?:what:



Haha you're talking about @WAJsal ? BTW, there's this one who's got so much time on his hands that he'd dig up old posts from the gravel just to give -ives to the poster. No wonder first three letters of his name are ARS and last four ALAN (that's literally "out of order" "ANAL").
@Arsalan @Zibago
Haram ka kha kha moan sojh gaya hay
 
.
wo tuo theek hai par inkay moonh aaloo jesay q hn...?:what:



Haha you're talking about @WAJsal ? BTW, there's this one who's got so much time on his hands that he'd dig up old posts from the gravel just to give -ives to the poster. No wonder first three letters of his name are ARS and last four ALAN
@Arsalan @Zibago
The post you are referring too, i just came across that. It is was not only against forum rules but was against any ethical or moral value that I have come to know you lack in. Now you may feel comfortable using this language at home with family but this is a PUBLIC forum and we have some rules/value here.

Would you care to re post that exact post/words that i rated and tag these same members (@Zibago ) you are complaining too here and i will let them be the judge and will respect what they have to say on this matter.

If there are any objections to negative rating, point it out in the relevant thread. Refrain from such posts or face the consequences.
 
Last edited:
.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom