What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

FB_IMG_1504904081967.jpg
 
. . . . . . . .
ڈیم تکمیل کے آخری مراحل میں تھے ۔ صحت کا انصاف چل رھا تھا ۔ انصاف عوام کی دہلیز پر ملتا تھا ۔ ہر طرف ہریالی اور خوشحالی کا دور دورہ تھا ۔پولیس عوام کی خادم تھی۔دو کروڑ لوگ باہر سے نوکریاں کرنے آئے ھوئے تھے ۔ دو روپے فی یونٹ بجلی تھی ۔ذندگی کی تمام ضروریات سستی معیاری اور گھر کی دہلیز پر ملتی تھیں ۔ڈالر 5 روپے کا تھا ۔ایکسپورٹ 500 ارب ڈالر تھی ۔پاکستانیوں کو دنیا جھک کر سلام کرتی رھی ۔یورپین یونین ہماری ممبرشپ لینے کو ترس رھے تھے ۔ہمارے گریجوئیٹ کو دنیا ہاتھوں ہاتھ لیتی تھی
1f605.png
1f605.png

پھر اچانک کپتان نے غلطی سے
WiF
i بند کردیا اور سارے منصوبے ڈیلیٹ ھو گئے
 
. . . . . . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom