What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1609441416123.png

You guys are getting New year wishes

Image may contain: 1 person
 
. . . . .
ایک فوجی چھٹی آیا تو لاک ڈاون کا اعلان ہو گیا
ایس ایم او نے کہا
" تم گھر میں ہی رہو جب لاک ڈاون ختم ہوگا اس وقت آجانا میں خود چھٹی پر ہوں"
20 دن بعد اس نے ایس ایم صاحب کو کال کی
"سر ۔۔اگر ممکن ہو تو کوٸی گاڑی بھجوا دیں یا میں سپیشل بکنگ کروا کر خود یونٹ آجاتا ہوں
😢
"
ایس ایم او
"جوان تمیں گھر میں کیا مسئلہ ہے تنخواہ بھی مل رہی ہے اور میں نے سی او صاحب سے بات کی ہے ہم یونٹ کے سب شادی شدہ حضرات کو راشن بھی دیں گے آپ کو راشن بھجوا دیا جاۓ گا آپ گھر میں ہی سکون کرو"
سپاہی نے کہا
"سر ۔۔میری بیوی نے مجھ سے سارے گھر کے برتن دھلوائے سارے پرانے کپڑے کمبل چادریں پردے دھلوالیئے سارے گھر کے جالے صاف کروا لئے سارا گھر پینٹ کروا لیا ابھی بھنڈی کاٹ رہا ہوں
اپ بتاٸیں سر میں یونٹ نا آؤں تو اور کہاں جاؤں؟ "
ایس ایم او صاحب۔
"اچھا ٹھیک ہے میں پتیلا دھو کر بعد میں بات کرتا ہوں۔

 
. . . . . . . . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom