What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

78993507_2970018129687634_2062316727147954176_n.png
 
. . . . . . . . . .
‏شوہر تم نے اخبار پڑھا؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق یہ معلوم ہوا ہے 15 فیصد خواتین دماغی امراض کی دوائیں استعمال کرتی ہیں

‏بیوی اس خبر میں کون سی خاص بات ہے
‏شوہر: یہ ایک خطرناک خبر ہے۔
‏بیوی خطرناک، وہ کیسے
‏شوہر: اسکا مطلب یہ ہے کہ باقی 85 فیصد خواتین بغیر دواؤں کے گُھوم رہی ہیں​
 
. . . . .
Back
Top Bottom