What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1623073511596.png
 
What is marriage?

• Wedding ..;
It's a beautiful forest ... where ... "
Brave lions are hunted by deer

• Marriage means ..
. Aji, since you hear ... have you become deaf?
Travel to Tak. !! 😊😊

• Marriage means ...
I have seen many like you since no one like you !! 😊😊

• Marriage means ...
You stay
From ... you just stay
Journey to ...

• Marriage means ...
Where did John go ... from ... where did he die ...
Journey to ...

* Meaning of marriage
You're lucky!
From ... my destiny was shattered ...
Journey to ...

* Married life is like Kashmir
It's beautiful ... but there's a lot of terrorism
Happy International Wedding Day to all married friends
Note ,,,,,,
Please forward only to married friends. Thank you
😂😂😂😂😂😂😂

This post is meant to send you a little laugh

Banda Ceres doesn't look good all the time either.


شادی کیا ھے ؟

• شادی ..;
وہ خوبصورت جنگل ھے ... جہاں ... "
بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!! 😜😜

• شادی مطلب ..
. اجی سنتے ہو سے لیکر ..بہرے ہوگئے ہوکیا؟
تک کاسفر .!! 😊😊

• شادی مطلب ...
تیرے جیسا کوئی نہیں سے لیکر تیرے جیسا بہت دیکھے ہیں .!! 😊😊

• شادی مطلب ...
آپ رہنے دیجئیے ..
سے لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو رہنے ہی دیجیئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر... 😊😊

• شادی مطلب ...
کہاں گئے تھے جان ... سے لیکر ... کہاں مرگئے تھے ...
تک کا سفر۔۔.. 😊😊

• شادی کا مطلب
آپ نصیب سے ملے ہو !
سے لیکر ...میرا نصیب ہی پھوٹا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تک کا سفر ... 😊😊

• شادی شدہ زندگی کشمیر جیسی ھے
خوبصورت تو ھے۔۔۔۔۔۔لیکن دھشتگردی بہت ھے
سب شادی شدہ دوستوں کو شادی کا عالمی دن مبارک ہو
نوٹ،،،،،،
مہربانی فرما کے صرف شادی شدہ دوستوں کو ہی فارورڈ کریں شکریہ
😂😂😂😂😂😂😂

یہ پوسٹ اس لیے سینڈ کی ہے کہ تھوڈا سا ہنس بھی لیا کریں

ہر وقت بندہ سیریس بھی اچھا نہیں لگتا 😂😂😌😌😌.
 

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom