What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

.
1623595029292.png
 
. . . . . . . . . . .
صحافت اور اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے گدھوں کی کہانی
طلعت حسین نے مشرف دور کے الیکشن آور پروگرام میں ڈان اخبار کے مشہور صحافی کاؤس جی مرحوم کو مدعو کیا تھا-
کاوس جی سے پوچھا. میاں نواز شریف آپ کو گورنر سنده بنانا چاهتے تھے آپ کیوں نہیں بنے؟
اس پر کاوس جی نے کہا..وه تو گدها تھا ہم کو بولتا تھا گورنر بنو..ہم کو کدهر یہ کام آتا هے ہم تو لکھنے والا آدمی هے..
طلعت نے حیرت سے کہا...آپ نواز شریف کو گدها بول رہے هیں؟
کاوس جی..تو اور کیا بولے؟
طلعت....کیا آپ نے اس وقت نواز شریف کو یہ بات کہی تھی کہ "تم تو گدھے ہو" ؟
کاوس جی..کیسا بات کرتا هے...ابھی وه پاور میں تھا ہم اس کو کیسے گدها بول سکتا تھا۔۔۔ابھی مشرف پاور میں هے کیا ہم اس کو گدها بول سکتا هے؟؟؟
تم بھی گدها هے.....
 
. . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom