What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

. . .
1621945435142.png
 
. .
. .
Karachi Old time buses........

فائیو۔اے کی زیادہ تر بسیں فرسٹ جنریشن کی تھی جو لوھے کی راڈ گھما کے اسٹارٹ ہوتی تھیں۔۔۔ان کے ڈرائیور بھی 60+ کے ہوتے تھے جو گاڑی تیز چلانے کی فرمائش پر رامپوری گالیوں سے نواز دیا کرتے تھے۔۔۔ان بسوں کی اسپیڈ اتنی تیز ہوتی تھی کہ ہر ٹھیلے اور ہر گدھے گاڑی کو ریس میں ہرا دیتی تھی۔۔۔فیڈرل کیپٹل ایریا سے ڈاکیارڈ تک کا سفر دو گھنٹے ستر منٹ میں طے ہوتا تھا۔
 
. . .
ایک بار ہم میاں بیوی ساتھ بیٹھے زندگی اور موت کی بابت باتیں کر رہے تھے۔
میں نے کہا بیگم میں ایک زندہ لاش کی حالت میں رہنا نہیں چاہوں گا۔ اگر کبھی ایسا بیمار پڑوں کہ ہوش و حواس کھو جائیں اور محض آکسیجن ماسک اور ٹیوبوں پر میری زندگی منحصر ہوکر رہ جائے۔ تو براہ کرم ان ٹیوبوں، ٹونٹنیوں اور تاروں کو ہٹا کر مجھے فطری حالت میں چھوڑ دیا جاۓ۔ تاکہ ان کی اذیت سےآزاد ہوکر طبعی موت مر سکوں۔
بیوی تھوڑی دیر تک مجھے بغور دیکھتی رہی۔ پھر بڑےاطمینان سے أٹھی اور ٹی۔وی کیبل کی تار ہٹادی، کمپیوٹر، آئی پیڈ، کو ڈسکنیکٹ کردیا۔ موبائل آف کرکے اپنے پاس رکھ لیا۔ انٹرنیٹ وائی فائی بھی بند کردیا۔
یوں مجھے تو گویا جیتے جی مار ڈالا۔
سبق:
بولنے سے پہلے سوچ لیا کرو ۔۔ خاتونِ خانہ کی سوچ کا رُخ کسی طرف بھی ہو سکتا ہے
🤣
🤣
 
. . . . .
Back
Top Bottom