What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

آپ کو گھر میں پیار سے کیا کہتے ہیں ؟


View attachment 745062


Hamari family me to sary hee name hen..
Maire ami Buggan(acha khasa shahnaz naam)
Abu munnny
Taya banny
Bary taya nanhy
Chacha babbu
Shabbu..
Aur bhi bht sary kallan lallan nabban babban puttan shabban achy..
Piayry..
Piar se tu koi kch nai kehta. 😢
 
تحریر : اظہر عزمی

کراچی میں عرفی نام رکھنے کی روایت پرانی ہے لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ نئے ماڈرن عرفی نام رکھے جا رہے ہیں ۔ ممکن ہے کچھ عرصے بعد ہمارے زمانے کے عرفی نام قصوں کہانیوں میں رہ جائیں ، یاد رفتگاں بن جائیں ۔

ایک جگہ نئی ملازمت ہر پہلا دن تھا ۔ نیا تھا ۔ کسی سے کچھ پوچھا تو جواب آیا کہ کام والی بائی بتائے گی ۔ میں پہلے تو ذرا حیران ہوا پھر کام میں مصروف ہو گیا ۔ کچھ دیر بعد ایک صاحب آئے اور بولے : جی بتایئے ۔ کیا کام ہے ۔ میں نے کہا : کام والی بائی آئے گی تو بتاوں گا ۔ صاحب ذرا سا شرمائے اور بولے : جی وہ کام والی بائی میں ہی ہوں ۔ پتہ چلا کہ یہ صاحب افس میں ہر وقت دوسروں کے کام کے لئے بھی کمر بستہ رہتے ہیں ۔ ان صاحب کے کان اپنی یہ عرفیت ( عرفی نام ) سننے کے اتنے عادی ہوچکے ہیں کہ ان کی حس عرفیت کسی کام کی نہیں رہی یے ۔

صاحبو ! کام والی بائی سے ہمیں بھی ایک نیا موضوع ہاتھ آگیا اور ہم بھی لگے ہاتھوں اسے لکھنے میں جت گئے ۔ عرفی ناموں کا چلن ہر جگہ عام ہے ۔ ہر خطے میں مخصوص طرز و ترتیب سے یہ عرفی نام رکھے جاتے ہیں ۔ برصغیر میں بھی ایسا ہی ہے ۔ یہاں عرفی ناموں کو پیار کا نام بھی کہا جاتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں گڈو ، پپو ، گڑیا ، منی وغیرہ عام عرفی نام ہیں ۔ یہ مضمون ان سے ایک قدم آگے کی بات ہے ۔
 
2021-05-09T070851Z_893414123_RC27CN9YJQE7_RTRMADP_3_HEALTH-CORONAVIRUS-INDIA-COWS.JPG


Holy Fungus
expressing support for Israel @KAL-EL :rofl:
 

Country Latest Posts

Back
Top Bottom