syedali73
ELITE MEMBER
- Joined
- Jan 2, 2008
- Messages
- 6,066
- Reaction score
- 60
- Country
- Location
GoP is considering settling some 10,000,00 Rohingya Muslims in Karachi, Pakistan. This is a good decision (as if we are not yet done with Afghans). However, what about 3,000,00 Bihari Pakistanis, who after 40 years, are still stranded in Bangladesh and living animal's life and yet no successive governments in Pakistan ever bothered to bring them back home? How shameless and callous people are we that we are willing to take Afghans, we are willing to take millions of illegal Bengalis and Burmese, but we are not willing to bring those Biharis back home who fought alongside Pakistan Army in 1971 against Traitor and blood thirsty Mukti Bahini and invading Indian troops? These stranded Pakistanis lost everything, their lives, their belongings, their honor, and yet we are not willing to budge. Shame on us, millions of times.
چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس، برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات پر غور اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی۔ اجلاس میں میانمر کے صوبہ روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے معاملے کا بغور جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اس حوالے سے حکمت عملی بھی بنائی گئی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے حوالے سے کمیٹی بنائی تھی۔ ادھر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ، اوآئی سی اور دیگر عالمی تنظیموں کی خاموشی پر وفاقی حکومت نے کراچی میں مہاجرین کی آبادکاری پر غور شروع کردیا ہے ۔ آن لائن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو اس مد میں کیے جانے والے ممکنہ اقدامات سے آگاہ کرے گی۔ کمیٹی سفارشات کے بعد مہاجرین کی کراچی میں آباد کاری کے حوالے سے اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے روہنگیا کے 30 لاکھ میں سے 10 لاکھ مسلمان مہاجرین کی آباد کاری کو پیش نظر رکھتے ہوئے خیمہ بستیاں قائم کی جائیں گی۔ قابل ذکر امر یہ ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ممکنہ آبادی کاری کے تحت کیے جانے والے اقدامات کے پیش نظر مہاجرین کے لیے کراچی میں جگہ کی خریداری اور دیگر بنیادی سہولیات کے لیے پی سی ون بھی تیار کیا جارہا ہے ، جس کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے علاوہ کراچی کے بڑے کاروباری حضرات سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ -
Roznama Dunya : پاکستان:-کراچی میں روہنگیا مسلمانوں کی آبادکاری پر غور

Last edited: