What's new

General Bajwa Willing to Testify Against Imran and others In Return for Complete Amnesty According to Asad Toor

You think Imran Khan is going to fall just because Bajwa is willing testify?



The bastard is an absolute disgrace.
Soon Asad Toor will say it was fake news published using my name.... just wait... Same Asad Toor...

Yeah wala Asad Toor.


 
Last edited:
.
I am 100% convinced Bajwa has compromised and handed over state secrets including nuclear related to the US in return for his retirement abode in Belgium.

You don’t think US knows about Pakistan nuclear and other state secrets? Lol
 
. .

جنرل باجوہ عمران خان، معاونین کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے: صحافی اسد طور

اب قمر جاوید باجوہ وزیراعظم شہباز شریف کو مشورے دے ہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ کس نے کہاں کتنی کرپشن کی۔ اس کے بدلے میں انہیں ایک عام معافی مل رہی ہے۔​



جنرل باجوہ عمران خان، معاونین کی کرپشن کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے: صحافی اسد طور

صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سابق وزیراعظم عمران خان، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید سمیت ان کے معاونین اور سہولتکاروں کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں جس کے بدلے میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ان کو ‘ایمنسٹی’ حاصل ہو گئی ہے۔

صحافی اسد علی طور نےِوٹیوب پر اپنے وی-لاگ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ وعدہ معاف گواہ بن چکے ہیں اور اب قمر جاوید باجوہ وزیراعظم شہباز شریف کو مشورے دے ہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ کس نے کہاں کتنی کرپشن کی۔ اس کے بدلے میں انہیں ایک ایمنسٹی مل رہی ہے۔ ایک عام معافی مل رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز صرف سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کر رہی ہیں اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا مطالبہ نہیں کیا جارہا۔

اصولی طور پر پی ڈی ایم حکومت کو فیض حمید پر آرٹیکل 6 لگانے کا بھی مطالبہ کرنا چاہیے تھا۔ لیکن حکومت آرٹیکل 6 نہیں لگا رہی کیونکہ اس کے تحت حکومت ان کے خلاف سیویلین اور آئینی امور میں مداخلت پر کارروائی کرے گی، ان پر اپنے حلف کی پاسداری نہ کرنے پر کارروائی ہو گی۔ اگر آرٹیکل 6 لگا تو پھر وہ فیض حمید اور قمر باجوہ دونوں پر لگے گا۔ لیکن کیونکہ شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت یہ مطالبہ نہیں کررہی کیونکہ اس عمل سے جنرل باجوہ بھی متاثر ہوں گے۔ ان کے علاوہ بھی اس وقت کے جتنے کور کمانڈرز ملوث تھے ان پر بھی لگے گا۔ اس پیچیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے فیض حمیدکے خلاف کرپشن کے کیسز میں کارروائی ہو گی۔ جس کے لئے نیب یا ایف آئی اےکی مدد حاصل کی جائے گی۔ لیکن اگر ایسا ہوا تو اس سے فوج میں موجود اور بھی لوگوں پر بات آئے گی ۔ بہت سے جرنیلوں نے کرپشن کی ہے۔ مثال کے طور پر ‘پیزا والا’ کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اور ان کی امریکہ میں جائیدادیں اور پلازے ۔
نیب میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر بٹ کو لایا گیا ہے وہ اس کارروائی کا آغاز کریں گے یا فوج کا ادارہ خود کرے گا کیونکہ فیض حمید کے خلاف سنگین مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں جن کے ثبوت بھی موجود ہیں۔
فیض حمید کی جو لابی تھی اس میں مختلف ریٹائرڈ جرنیل تھے، انہیں 20، 20 لاکھ روپے پر ملک ریاض کے پاس کنسلٹنٹ لگوایا ہوا تھا۔ نہ کوئی کام کرتے تھے نہ ہی کسی دفتر جاتے تھے اور ہر مہینے 20 لاکھ ان کے اکاونٹ میں آجاتا تھا۔ یہ وہی ریٹائرڈ افسران تھے جو پی ٹی آئی کے حق میں بہت اچھل رہے تھے۔ اوپر سے لے کر نیچے تک کرنل، کیپٹن سب کا ایک نیٹ ورک بنایا ہوا تھا۔

صرف فیض حمید کے کورٹ مارشل کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے اور ن لیگ قمر باجوہ کے خلاف کسی کارروائی کا مطالبہ کیوں نہیں کررہی؟
سارا جرم کیا دھرا تو سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کا ہے۔اور اب اس جرم پر سے پردہ بھی وہ خود ہی ہٹا رہے ہیں۔ ان کو معلوم ہے کہ پی ٹی آئی نے کتنی کرپشن کی ہے۔ انہوں نے اتنے بڑے پیمانے پر کرپشن کی ہے جس کے آگے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن بھی بہت کم نظر آتی ہے۔ یہاں تک کہ تحریک انصاف حکومت کی کابینہ کے وزراء تو گاڑیوں کے ٹائروں کی قیمت پر بک جاتے تھے اور کہتے تھے کہ میری پجیرو کے ٹائر ڈلوا دو تمہارا کام ہو جائے گا۔ اس لیول تک جاکر ان لوگوں نے پیسہ کھایا ہے۔خود جنرل باجوہ نے 12۔7 ارب کے اثاثے تو انہوں نے بھی بنائے۔
قمر جاوید باجوہ وزیراعظم شہباز شریف کو مشورے دے ہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ کس نے کہاں کتنی کرپشن کی۔ اس کے بدلے میں انہیں ایک ایمنسٹی مل رہی ہے۔ ایک عام معافی مل رہی ہے۔ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو ان کے اپنے بھی بہت سارے معاملات ہیں۔ بات کورٹ مارشل تک بھی جائے گی۔
حکومت جانتی ہے کیونکہ فوج ایسا ادارہ ہے جو اپنے سابق آرمی چیف کے خلاف مقدمہ چلانے پر اعتراض کرے گا جیسا کہ ادارے نے مشرف کیس میں کیا تھا۔
فیض حمید کے خلاف کارروائی حکومت کے لئے مشکل نہیں ہے کیونکہ اس سے قبل بھی ایک لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال پر جنرل باجوہ کے دور میں کارروائی ہوئی تھی۔ ان کو سزا بھی ملی تھی اور ان کو جنرل عاصم منیر نے آکر عام لیکن مشروط معافی دی تھی۔ راحیل شریف کے دور میں ایک ڈی جی ایف سی کا کورٹ مارشل ہوا۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اب کورٹ مارشل ہونے سے خوفزدہ ہیں اور انہیں احساس ہے کہ شاید وہ گرفتار ہو جائیں گے۔ اس لیے ان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اشارہ دیا ہے کہ جیل جانے والا وہ اکیلے نہیں ہوں گے۔
فیض حمید نے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کو ہٹانے کے الزام کے بارے میں کھل کر کہا کہ ان پر الزامات لگائے جارہے ہیںکہ انہوں نے 2017-18 کے دوران ایک وزیراعظم کی حکومت گرائی۔ وہ اس وقت ڈی جی سی آئی ایس آئی تھے اور اس عہدے کے شخص (میجر جنرل) کے لیے یہ ممکن نہیں ہے کہ تن تنہا کیسے ایک حکومت کو گرا سکے۔
فیض حمید نے کہا کہ وہ اس سب کے ذمہ دار اکیلےنہیں ہیں اور وہ صرف اس وقت کے آرمی چیف جنرل (ر) قم جاوید باجوہ کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں کیونکہ نواز حکومت کو گرانا اور عمران خان کو اقتدار میں لانا باجوہ ڈاکٹرائین کا حصہ تھا۔ ان کی یہ بات درست بھی ہے کیونکہ انہوں نے یہ سب اکیلے نہیں کیا۔یہ سب باجوہ ڈاکٹرائین پر عملدرآمد تھا۔ ڈی جی سی ہمیشہ آرمی چیف کا انتخاب ہوتا ہے اور آرمی چیف کی سپورٹ کے ساتھ کام کرتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمیدکے خلاف تحقیقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیض حمیدکے خلاف تحقیقاتی ادارے انکوائری کر رہے ہیں۔ کوئی پیش رفت ہوئی تو سامنے آجائےگی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کا کورٹ مارشل نہیں کر سکتی۔ ایسا کرنے کا اختیار صرف ادارہ اور جی ایچ کیو کا ہے۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے۔
ایک ویب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ جنرل (ر) فیض حمید نے عمران خان کی حمایت کرکے 4 سال ملک کو تباہ کیا۔ انہوں نے جج کے گھر جاکر کہا کہ نواز شریف کو سزا دو۔ ن لیگ کی حکومت گرانے میں کردار ادا کیا۔
مریم نواز نے کہا کہ ادارے اپنی بربادی کا باعث بننے والے عناصر کو سزا دیں۔ جنرل (ر) فیض حمید کو نشان عبرت بنایا جائے۔ ان کا کورٹ مارشل کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہائبرڈ نظام لانے والوں کو سب سے بڑی سزا ووٹ کو عزت دو کی عوامی آگاہی مہم سے ملی۔ چند افراد اداروں کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں۔ اداروں کو ایسے افراد کو سزا دینی چاہیے۔
Who believes a prick like toor.
His credibility is down the drain.
 
.
اس کھوتی کے بچے کو قوم ٹٹوں سے لٹکا کر پھانسی لگائے گی اور اسکے ساتھ دینے والے ہر کتے جرنیل کو بھی
 
.
So the one give him extension is responsible for all his crimes ? By that logic your father is responsible for your bias and idiotic behaviour that you regularly show on this forum.

So giving an extension equates to the birth of a child? Damn youthiyas are something else.

And who’s the idiotic one coming up with these absurd comparisons.
 
.
So giving an extension equates to the birth of a child

If Giving an extension is providing the opportunity to do harm then bringing you to this world is also giving you the opportunity to be an idiot and sh!t everywhere.
 
.
Asad Toor is a PMLN tout with absolutely no credibility. He's talking out of his arse as usual

Bajwa becoming a "wada muaf gawah" would be interesting though, the people of Pakistan need to know more about the corruption of Pak Army and how it's done. That Bajwa already has lost all his credibility in the eyes of common Pakistanis is a different matter.
 
.
Did Australian parliament bans Pakistan army entry involved in human rights violation?
 
.
If Giving an extension is providing the opportunity to do harm then bringing you to this world is also giving you the opportunity to be an idiot and sh!t everywhere.

Yet to meet a potian that isn’t vulgar

PTI isn’t a party but a cult and any questioning of the cult leader is met with extreme vulgarity and violence. So I will fail in my quest to find a normal youthiya

Go live in your cult
 
.
FrA6qP9XoAMTtme.jpeg
 
. .
Please Bajwa testify but without getting any amnesty for himself, just roll the dice and lets game begins.
Does he knows with holding any information against any crime or malpractices is a crime too as aiding and abetting the crime. Soon this fraudster 4 star general will get exposed.
 
.
OK



Why do youthiyas lie about facts when their cult leader literally is on air contradicting them.

Just stop quoting me, I don’t like youthiyas and their world of lies, vulgarity, and hypocrisy.

I am not lying, mate
I am stating plain facts
Both PMLN and PPP supported Bajwa's extension in the parliament.

 
.
Yet to meet a potian that isn’t vulgar

PTI isn’t a party but a cult and any questioning of the cult leader is met with extreme vulgarity and violence. So I will fail in my quest to find a normal youthiya

Go live in your cult

You will never find one. Because you are a biased, idiot and morally corrupt person. Even if you see one you will act like an ostrich.
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom