What's new

Really

ghazi52

PDF THINK TANK: ANALYST
Joined
Mar 21, 2007
Messages
104,350
Reaction score
106
Country
Pakistan
Location
United States
Really

چند دن پہلے کتے کا گوشت بیچتے ایک قصاب پکڑا گیا لیکن اس مرد کے بچے نے عدالت میں جو مؤقف اختیار کیا وہ ایک بار ضرور پڑھیں۔

سبق آموز تحریر
کچھ دِنوں پہلے ایک قصائی کُتے کا گوشت فروخت کرنے کے جُرم میں گرفتار ہوگیا.
جب اُسے جج صاحب کے سامنے پیش کیا گیا،
تو جج نے پُوچھا : کیا یہ سچ ہے کہ تُمھارے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے؟
مُلزم : جی جناب! یہ سچ ہے.
جج : تُمہیں شرم نہیں آتی کہ تم اِنسانوں کو کتُوں کا گوشت کھلاتے ہو؟
مُلزم : نہیں جناب میں اِنسانوں کو کُتوں کا گوشت نہیں کِھلاتا.
جج : کیا مطلب ابھی تو تُم نے خُود اِقرار کیا؟
مُلزم : ہاں جناب میں نے اِقرار کیا کہ میرے پاس سے کُتے کا گوشت پکڑا گیا ہے، لیکن وہ گوشت میں نے کسی اِنسان کو نہیں کھلایا...
جج : تو پھر وہ گوشت کس کو کھلایا؟
ملزم : جج صاحب میں نے وہ کُتوں کا گوشت کُتوں کو ہی کھلایا...
جج : کیا مطلب؟
مُلزم : مطلب یہ ہے جج صاحب کہ میرے پاس ہمارے ضلع کے بڑے بڑے افسران ۔ سیاستدانوں کے چیلے اور مفت خورے آتے تھے اور مُفت میں چھوٹا گوشت لے کر جاتے تھے، اور نہ دینے پر جُرمانہ کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے. بکری کے آٹھ، نو کلو گوشت میں ایک دو کِلو وہ لے جاتے تھے تو مُجھے فائدے کے بجائے اُلٹا نُقصان ہوجاتا تھا. اِس لئے میں کُتا ذبح کرکے رکھتا تھا، جب وہ لوگ مُجھ سے مُفت کا گوشت لینے آتے، تو میں اُن کو وہ گوشت دے دیتا تھا...


 
Excellent job by this smart guy. That's a good guy and should be protected by the state and those corrupt officers should be punished instead.
 
we-have-conquered-the-moon-have-discovered-the-cure-for-cancer-solved-global-warming-and-have-smashe-1571856531-4123.jpg



WE HAVE CONQUERED THE MOON, HAVE DISCOVERED THE CURE FOR CANCER, SOLVED GLOBAL WARMING AND HAVE SMASHED TERROR LAUNCH PADS ON THE PAKISTANI SIDE OF KASHMIR!!!
 
74406145_3269909269709163_8175158523504623616_n.jpg
 
خوشامد کی نئی منازل
محترمہ ایجوکیشن آفیسر ہیں۔ پوسٹنگ پر آئیں ہیں۔ ان کی بارات نہیں آئی


 
Back
Top Bottom