pkuser2k12
SENIOR MEMBER
- Joined
- Oct 28, 2012
- Messages
- 6,460
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
PTI Government to pay 9 billion$ till may 2019 & 37.5 billion$ by the end of Government's tenure
6.6 Billion $ interest to be paid back on 37.5 billion $
PMLN on purpose scheduled loan return so as the new government has to pay highest amount of 9 Billion $ during its first year that end may 2019
6.6 Billion $ interest to be paid back on 37.5 billion $
PMLN on purpose scheduled loan return so as the new government has to pay highest amount of 9 Billion $ during its first year that end may 2019
حکومت کو مئی تک لیگی دورکا 9ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہو گا ؛6ارب 60کروڑ ڈالرسود کی ادا ئیگی بڑا چیلج
منگل 08 جنوری 2019ء
اسلام آباد (ملک سعیدا عوان ) مسلم لیگ (ن) کی سابقہ حکومت کی جانب سے غیر معمولی قرضے لینے کی وجہ سے موجودہ حکومت کو قرضوں اور ان پر عائد سود کی واپسی کی شکل میں ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے
vvvvvJust see the mentality of PMLN completely destroying economy by designvvvv
،سابقہ حکومت کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی کا شیڈول ایسے طے کیا گیا کہ آنے والی نئی حکومت کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑے ، قرضوں کی ادائیگی کے شیڈول کے مطابق شروع میں زیادہ اور آخر میں ا دائیگیاں کم کرنا پڑیں گی
حکومت کو موجود ہ مالی سال کے خاتمے تک 9ارب5کروڑ 99لاکھ ڈالر کا قرضہ واپس کرنا پڑیگ،
تحریک انصاف کی حکومت کو اپنے 5 سالوںکے دوران 37ارب 63کروڑ 76لاکھ روپے واپس کرنا ہیں ، جس میں سود کی مد میں 6ار ب 60کروڑ 59سود کی مد میں واپس کرنا ہونگے ۔
روزنامہ 92نیوز کو دستیاب دستیاویز کے مطابق موجودہ مالی سال 2018-19 کے خاتمے یعنی مئی تک 9ارب 5کروڑ 99لاکھ ڈالر کی خطیر رقم واپس کرنا ہوگی ،جس میں سود کی مد میں 1ارب 78کروڑ70لاکھ روپے ادا کرنے ہیں ۔
دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت کوآئندہ مالی سال 2019-20 کے دوران 8ارب 17کروڑ 32لاکھ ڈالر کی واپسی کرنا ہوگی جس میں ایک ارب 48کروڑ80لاکھ ڈالر سود کے ہونگے ۔
مالی سال 2020-21 کے دوران 7ارب 45کروڑ 55لاکھ ڈالر کی واپسی کرنا ہوگی ۔ جس میں 1ارب 28کروڑ 19لاکھ ڈالر کا سود شامل ہے ۔
اسی طرح مالی سال 2021-22 میں حکومت کو6ارب 45کروڑ 26لاکھ ڈالر کی ادائیگی کرنا ہوگی ۔
مالی سال 2022-23 میں حکومت کو 6ارب 49کروڑ 23لاکھ ڈالر واپس کرنا ہونگے جس میں سود کی مد میں 95کروڑ 13لاکھ کی ادئیگی کرنا ہونگی ۔
https://www.roznama92news.com/حکومت-کو-ی-تک-لیگی-دورکا-9اربالر-قرض-واپس-کرنا-و-گا-ارب-60کرو-لرسود-کی-ادا-گیا-چیل
Last edited: