What's new

PPP ~ Development projects and modernisation of Sindh

11541020_897023833719360_8822713620110234801_n.jpg
 
i think you guys should chill and allow him to post positive stuff.
infact the thread should be made stick one
 




ان تصاویر کو غور سے دیکھئے گا ۔ یہ لونڈہ جس کے پاس کوئی عہدہ نہیں ۔نہ اس کی کوئی سرکاری حیثیت ھے لیکن یہ مکمل سرکاری پروٹوکال میں گھوم رھا ھے ۔۔۔ اور اس سے بڑا ظلم یہ کہ جاہل غلام عوام اس کو جھک جھک کر سلام کر رھے ہیں ۔۔۔ جی ھاں یہ ہیں راول میمن ۔۔۔ شرجیل میمن کا بیٹا جس کے گھر سے اگلے دن 2 سو کروڑ برآمد ھوا تھا ۔۔ میری سوشل میڈیا پر بس یہ ہی جنگ ھے مسترد کر دو ان ظالموں کو ۔۔۔ ورنہ اس بدترین غلامی سے کبھی باھر نہ نکل سکو گے
 
Back
Top Bottom