What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم۔





جڑانوالہ میں بجلی چور ن لیگ کے جلسہ کو خصوصی بچوں کے سکول کے میٹر سے بجلی فراہم



۔ محکمہ تعلیم، پنجاب کے پاس ضروری بجٹ تک نہیں مگر حکمرانوں کو معذور بچوں کے سکول کی بجلی چوری کرنے میں بھی کوئی شرم نہیں۔ کیا یوں پڑھے گا اور بڑھے گا پنجاب؟







Team Moonis Elahi
 
.
چاہے قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ ، یہ سب ہیں پاکستان کی بیٹیاں




زینب اورعاصمہ یہ سب پاکستان کی بیٹیا ں


چاہے قصور کی زینب ہو یا مردان کی عاصمہ ، یہ سب ہیں پاکستان کی بیٹیاں​



حکمران تو اپنے فرض سے غافل ہیں ، آئیے ہم نہ ہوں ۔​



آئیے خود کریں محفوظ اپنے محلے اور گلیاں ،
اس ملک کے سارے بچے اس کے
پھول اور کلیاں​



پاکستان مسلم لیگ کا ہر کارکن اس عمل میں آپ کے ساتھ ہوگا ۔​






Team Moonis Elahi

 
.
وہاڑی کا ایک سرکاری سکول جہاں سخت سردی میں بچے کُھلے آسمان تَلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور






وہاڑی کا ایک سرکاری سکول جہاں سخت سردی میں بچے کُھلے آسمان تَلے ٹھنڈی زمین پر بیٹھ کر پڑھنے پر مجبور۔


کیا 27 کلومیٹر کی اورنج لائن پر کھربوں روپے برباد کرنا ضروری تھا یاپنجاب کے 60000 سے زائد سرکاری سکولوں کو کلاس روم، ڈیسک، پانی اور ٹوائلٹ کی بنیادی سہولیات دینا؟




Team Moonis Elahi



Courtesy:Tehlka News

 
.
بلوچستان اور پاکستان کے دشمنوں کو ایک اور شکست، بلوچستان پاکستان کے خلاف کرئے گا ہر سازش پست۔



پاکستان مسلم لیگ (قائداعظم) بلوچستان کے جنرل سیکرٹری اور صوبائی وزیرِایکسائز میر عبدالکریم نوشیروانی صاحب کا اپنی جماعت پاکستان مسلم لیگ اور اس کی قیادت سے بھرپور اور بے لوث اظہارِ وابستگی





۔ بلوچستان اور پاکستان کے دشمنوں کو ایک اور شکست، بلوچستان پاکستان کے خلاف کرئے گا ہر سازش پست۔









Team Moonis Elahi

 
.
ن لیگ نے تیل مافیا کو عوام کے خون پسینے کی کمائی سے تیل نکالنے کا لائیسنس دے دیا۔






ن لیگ نے تیل مافیا کو عوام کے خون پسینے کی
کمائی سے تیل نکالنے کا لائیسنس دے دیا۔​

پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمر توڑ اضافہ، مہنگائی اور غربت کے تیز شعلوں پر اور تیل پھیکنے کے مترادف۔ مہنگا ڈالر مہنگا تیل، ن لیگ کا ہے یہ کھیل​





Team Moonis Elahi

 
.
وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ







ایک طرف چوہدری پرویز الٰہی کا9 سال سے تیار
وزیرآباد کارڈیالوجی ہسپتال شہباز حکوت چلنے نہیں دے رہی
اوردوسری طرف ہسپتال کو کروڑوں روپے کے بوگس بلوں کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے

۔ ہسپتال ابھی چلا نہیں اور اُچکّے پہلے پڑگئے ۔

یہ ہے سی ایم شہباز کا صحت مند پنجاب پروگرام ۔




Team Moonis Elahi


قوم کے خون سے بنے ن لیگ کے منصوبے ، قوم کا خزانہ بھی اور قیمتی جانیں بھی لے ڈوبے




قوم کے کھربوں روپے ہڑپ کرنے کے ساتھ ساتھ اورنج لائن ٹرین منصوبہ اب تک 48 مزدوروں کی زندگیاں بھی نگل چکا




قوم کے خون سے بنے ن لیگ کے منصوبے




، قوم کا خزانہ بھی اور قیمتی جانیں بھی لے ڈوبے









Team Moonis Elahi







 
.
پاکستان مسلم لیگ کا راولپنڈی میں کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد





پاکستان مسلم لیگ کا راولپنڈی میں کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد ۔
نوجوانوں کی بھر پور شرکت اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ چوہدری پرویز الہی کے سنہرئے دورِ حکومت کو نہیں بھولے.



کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے چیف آرگنائزر محمد بشارت راجہ سابق صوبائی وزیر قانون اورپاکستان مسلم لیگ وویمن ونگ کی صدر مسز فرخ خان اور میڈیا ایڈوائز پاکستان مسلم لیگ رضوان ممتاز علی صاحب کی خصوصی شرکت۔











Team Moonis Elahi

 
.
ایک منصوبہ دوافتتاح




کہیں شوباز شریف کا ایک ہی ہسپتال کا دو دفعہ افتتاح اور کہیں نا اہل وزیر خارجہ خواجہ آصف کا ایک ہی سڑک کا دو دفعہ سنگ بنیاد۔



ن لیگ عوام کو بار بار دھوکہ دے کر بھول سکتی ہے مگر عوام کو ہیں ان کے سب کالے کرتوت یاد ۔











Team Moonis Elahi


 
.
پاکستان مسلم لیگ ، پنجاب وومن ونگ کے زیر اہتمام 12 ویں کامیا ب سوشل میڈیا کانفرنس




شریک خواتین کی کانفرنس میں بھرپور شرکت اور دلچسپی ،ان کی اپنی قیادت سے بے لوث وابستگی کابہترین اظہار ۔










انشا اللہ ، پاکستان مسلم لیگ کا عوامی خدمت کا سنہری دور عنقریب پھر آئے گا۔









Team Moonis Elahi

 
.
پنجاب کی آدھی سے زائد آبادی مختلف خطرناک امراض کا شکار







اس خطرناک صورتحال میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی لگا کر عوام کی صحت پر بھر پور توجہ کی ضرورت ۔ مگر جن حکمرانوں کو مال بنانے سے فرصت نہ ہو وہ عوام کی صحت کا کیا خیال رکھیں گے ؟





Team Moonis Elahi

 
.
سال 2018 کے پہلے 3 ماہ میں نا اہل لیگ کا تیسرا پٹرول بم دھماکہ






یکم مارچ سے پٹرول ، ڈیزل مزید مہنگا کرنے کی تیاری
نا اہل لیگ کے 3 تحفے ۔ مہنگائی ، غربت اور بے روزگاری
Team Moonis Elahi
 
.
لاہور، پنڈی اور ملتان میٹروبس اصل لاگت سے دگنی لاگت پر بنائے جانے کا انکشاف





شوباز شریف کا قوم سے دھوکہ بھی اور قومی خزانے پہ ڈاکہ بھی ۔



ٹھیکیداروں اور کرپٹ سرکاری افسروں کے ساتھ سازباز ، اب نہیں بچے گا













Team Moonis Elahi







 
.
بھکی پاور پلانٹ سے بجلی کا ایک واٹ بھی نہیں پیدا ہوا
مگر قوم کے اربوں روپے چٹ ہو گئے​






خود ساختہ خادم اعلیٰ کا فرنٹ مین احد چیمہ بھکی پاور پلانٹ ، قائد اعظم سولر پارک، نندی پوراور ساہیوال کول پلانٹ جیسے ناکام اور کرپٹ منصوبوں کا مرکزی کردار ثابت ہو گیا ۔











Team Moonis Elahi





 
.
تاریخ کے کثیر ترین قرضے اور بلند ترین معاشی خسارے نے ہر پاکستانی خاندان کو 10لاکھ روپے کا مقروض بنادیا






بجٹ خسارہ 2.2ٹریلین روپے ۔ تجارتی خسارہ 48%۔گردشی قرضہ 520ارب روپے جب کہ زرِمبادلہ صرف 12ارب ڈالر



۔ن لیگ کی نااہلیت کی قوم ادا کر رہی ہے بھاری قیمت









Team Moonis Elahi

 
.
جنوبی پنجاب کی ایک اہم شاہراہ پر واقع ایک
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی کے کھنڈرات۔​






چوہدری پرویز الٰہی نے عوام کی حفاظت کے لئے پنجاب ہائی وے پولیس بنائی
شوباز شریف نے جرائم کی حفاظت کے لئے کر دی اس کی تباہی​




آج کی پنجاب پولیس کا حال بھی اس تباہ حال چوکی کے کھنڈرات جیسا ہے​










Team Moonis Elahi

 
.

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom