What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار





پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے سرکاری ہسپتالوں میں فراہم کی گئی بیشتر دوائیوں کو انسانی استعمال کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔



اپنا علاج لندن کروانے والے حکمرانوں کو دوائیوں کی کمپنیوں سے رشوت ملتی رہے بھلے عوام کو دوا ئی کی جگہ زہر دیا جاتا رہے۔





ن لیگ= خون لیگ





Team Moonis Elahi

 
.
اپنے 10سالہ دورمیں خودساختہ خادم اعلیٰ نےایک بار بھی چائلڈپروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں بلایا




اپنے 10 سالہ دورِ وزارت اعلیٰ میں @CMShehbaz

نے ایک بار بھی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ کا اجلاس نہیں بلایا ۔



قوم کے یتیم ، لاچار اور غریب بچوں کے تحفظ کے لئے چوہدری پرویز الٰہی نے یہ ادارہ بنایا۔





خودساختہ خادم اعلیٰ نےاسے اپنے اندھے انتقام کا نشانہ بنایا ۔











Team Moonis Elahi



 
.
بھارتی آبی دہشت گردی اور حکمرانوں کی دانستہ غفلت سے پانی کی شدید قلت کا خطرہ





بھارتی آبی دہشت گردی اور حکمرانوں کی دانستہ غفلت سے پاکستان کو چند سالوں میں پانی کی شدید قلت کا خطرہ ۔



وقت کی ضرورت ایک ایسی حکومت ۔۔جو پاکستان کو صحرا بننے سے بچائے ، دشمن کو اس کے ناپاک عزائم میں ہرائے ۔



اور سب کو ساتھ لے کر سب سے پہلے کالاباغ ڈیم بنائے







Team Moonis Elahi

 
.
علامہ اقبال کے80ویں برسی کے موقع پر آئیں ان کے تصورپاکستان کو دل سے سچ کر دکھلانے کا عہد کریں




21
اپریل
، شاعرمشرق علامہ اقبال کے80ویں برسی کے موقع پر آئیں ان کے تصورپاکستان کو دل سے سچ کر دکھلانے کا عہد کریں۔


آج کے روز نواز۔نریندر لیگ کی بھی بھرپور مذمت کریں،جس نے علامہ اقبال کی نظریاتی شاعری کو پاکستانی نصاب سے خارج کروادیاہے۔

کافرہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی​





Team Moonis Elahi

 
. .
مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔ سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی





’’کراچی میں پانی کی کمی ٹینکروں سے پوری کریں گے ‘‘وزیر اعلیٰ سندھ ۔



کیا یہ بھی کوئی حل ہے ؟



اگر کر اچی سمیت سندھ میں پانی اور بجلی کے بحران کا بہترین حل چاہیے تو پھر قوم پر رحم کھا ئیے اور مل کر کالا باغ ڈیم بنائیے ۔





سستی بجلی ۔۔زیادہ پانی ، مانگے ہر اک پاکستانی





Team Moonis Elahi


سپریم کورٹ نے پنجاب کی 4یونیورسٹیوں کے نا اہل وائس چانسلروں کو چلتاکر دیا۔





سپریم کورٹ نے پنجاب کی 4یونیورسٹیوں کے نا اہل وائس چانسلروں کو چلتاکر دیا۔



یہ تو اوپر کے چار دانے ہیں مزید کھنگالنے پر بیشتر دانے ایسے ہی ملیں گے ۔





ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجامِ گلستان کیا ہوگا







Team Moonis Elahi


 
.
سسٹم سے 4800 میگا واٹ بجلی غائب ہو گئی







سسٹم سے 4800 میگا واٹ بجلی غائب ہو گئی ، پاور ڈویژن اسلام آباد کا اعتراف ۔



کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ نے پاکستان میں پھر اندھیرے پھیلانے شروع کر دئیے





۔بشکریہ نا اہل لیگ







Team Moonis Elahi






 
.
شہباز شریف کی ڈولفن پولیس کے ٹائر اور کارکردگی دونوں " ٹُھس




جرائم عروج پہ، 130 ڈولفن موٹر سائیکلیں ورکشاپ میں۔



شہباز شریف کے ناکارہ منصوبوں کی طویل لسٹ میں ایک اور اضافہ۔









Team Moonis Elahi

 
.
پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ





پنجاب میں گندم کے کاشتکار پر مسائل کے پہاڑ.


فصل کٹ چکی اور کھلے آسمان کے نیچے پڑی ہے مگر بار دانہ کہیں نہیں .​



کسانوں کو نہ صحیح قیمت دلوائی اور نہ باردانہ دیا.​



شہباز حکومت نے کسانوں سے کچھ بھی اچھا نہ کیا​










Team Moonis Elahi

 
.
نریندر مودی جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے






نریندر مودی پاکستان کے دریائے جہلم پرتعمیرکردہ ناجائز کشن گنگا ڈیم کا چند دنوں میں افتتاح کرنے جا رہا ہے ۔



نا اہل لیگ کے 5 سالوں میں پاکستان کے دریاؤں پر کئی ناجائز بھارتی ڈیموں کی تعمیر ، کیوں اور کیسے ؟؟



کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا۔۔۔؟







Team Moonis Elahi




 
.
پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے آنے لگے






پی آئی اے کا 2008 میں خسارہ صرف 36 ارب روپے تھا جو آج 2018 میں360 ارب روپے پر پہنچ گیا ہے ،



سپریم کورٹ میں انکشاف ۔



پاکستان کی عظیم قومی ائیر لائن دیوالیہ اور نیلام کرنے کی ن لیگی سازش کے ناقابل تردید حقائق سامنے آنے لگے ۔



نا اہل لیگ کے کام ، ادارے برباد و نیلام















Team Moonis Elahi










 
.
شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔







کیا اہم ہے ؟ تحفظِ ریاست یا شریفوں کی سیاست ؟



سندھ کے لئے کالا باغ قربان کرنے کا نعرہ لگا کر ۔ شہباز شریف نے ایک دفعہ پھر اپنی سیاست کو ریاست پر فوقیت دے دی ۔









بڑا میاں تو بڑا میاں چھوٹامیاں بھی سبحان اللہ













Team Moonis Elahi

 
.
جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا، وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔






جو شخص عدالت میں اپنی جائیداد کا کوئی ثبوت اور نہ ہی کوئی گواہ لا سکا،



وہ شخص ملک کے خلاف دشمن کا سلطانی گواہ بن رہا ہے۔



21



کروڑ پاکستانیوں کی قیمت پر اپنے مفادات کا سودا کرنے والے ایسے شخص کو



نہ عوام معاف کریں گے اور نہ ہی تاریخ











Team Moonis Elahi

 
. .
سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م







میو ہسپتال سرجیکل ٹاور جسے 2008 میں چوہدری پرویز الٰہی تعمیر کروا چکے تھے


نا اہل لیگ نے اپنی 10 سال کی مجرمانہ تاخیر ، کروڑوں روپوں کی کرپشن اور
ان گنت زندگیوں کے ناقابل تلافی نقصان کے بعد بالآخر کھولنے کا اعلان کر دیا ۔​



سیاسی مخالفت میں عوام سے انتقام شہباز شریف کا پرانا کا م​












Team Moonis Elahi


 
.

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom