What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

No Drinking Water for 400000 Sialkot school kids.CM Shehbaz & .Khawaja Asif should rectify the problem. Koi Sharam Hoti Hai Koi Haya Hoti Hai.



سیالکوٹ کے سرکاری سکولوں کے4 لاکھ بچے پینے کے پانی سے بھی محروم
وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور سیالکوٹ کے ن لیگی ایم این اے خواجہ آصف کی
قوم کے مستقبل کے معماروں سے بدترین لاپرواہی کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے











Team Moonis Elahi



Courtesy: Neo Tv

#Pakistan rivers plunge to historic low. Unprecedented 36% #WaterShortage anticipated in #Rabi. #BuildKalabaghDam before it's too late






پاکستان کو شدید آبی و غذائی بحران کا خطرہ


دریاؤں میں تاریخ کا کم ترین بہاؤ


فصل ربیع کو36% کم پانی ملنے کی پیش گوئی


خشک سالی ، بھوک افلاس سے ملک بچائیں


سب پاکستانی مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں





Team Moonis Elahi

 
.
Shehbaz Sharif should be ashamed for failing to provide even a basic facility like Natural Gas to citizens.

Shehbaz Sharif who flaunts Orange Line & Jangla Bus as his govt's biggest services to Lahore should be ashamed for failing to provide even a basic facility like Natural Gas to its citizens. Lahorites protesting against another winter of discontent.












سی ایم شہباز کو لاہور اورنج لائن اور جنگلہ بس کی تو بہت فکر ہے، مگر لاہور
شہر کے عوام جو بنیادی سہولتیں
جیسے گیس سے بھی محروم ہیں کی کوئی فکر نہیں۔

لاہور کے شہری شہباز حکومت کی ان کے مسائل سے مجرمانہ لاپرواہی اور گیس بندش پر اجتجاج پر مجبور



Team Moonis Elahi
 
.
ناروال ڈسڑکٹ ہسپتال علاج کی بجائے موت بانٹنے لگا۔






Narowal DHQ Hospital Waste Incineration Unit emitting Cancerous gases & pollutants in the air. Ironically, the focus of the Don Of Narowal is on saving his God Father rather than saving the lives of the voters who elected him.







ناروال ڈسڑکٹ ہسپتال علاج کی بجائے موت بانٹنے لگا۔




مگر ڈان آف ناروال ووٹروں کو نہیں اپنے گاڈ فادر کو بچانے میں مصروف۔




ُپورئے ضلع ناروال کا میڈیکل ویسٹ ناروال شہر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال
میں جلا کر تلف کرنے سے ہوا میں کینسرپھیلانے والی گیسیں شامل​





مگر وزیر داخلہ المعروف ڈان آف ناروال کے لیے زیادہ اہم عوام نہیں نواز شریف ہیں۔








Team Moonis Elahi


Takrar with Chaudhry Parvez Elahi


Takrar with Imran Khan |
Ch Parvez Elahi Special Interview
20 November 2017 |
Team Moonis Elahi

Courtesy:Express News​
 
.
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے




آئیے عہد کریں کہ ہم میجر اسحاق شہید اور افواج پاکستان کے سب شہدا کی وطن کی حفاظت کے لئے دی گئی بے مثال قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔



! یہ ہمارا فرض بھی ہے اور شہیدوں کے لہو کا ہم پہ قرض بھی





Team Moonis Elahi


!تونسہ شریف کے سرکاری ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر اپنے نومولود کے ساتھ لیٹی ایک ماں کا شہباز شریف سے سوال


A mother lying with her newborn on the cold floor of Taunsa Sharif Government Hospital. Punjab has funds for Orange Line & Metro Bus but nothing for her nor her child. No wonder Punjab Maternal Mortality Rate has shot up so sharply under .







تونسہ شریف کے سرکاری ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر
اپنے نومولود کے ساتھ لیٹی ایک ماں کا شہباز شریف سے سوال​

حکومت پنجاب کے پاس اورنج لائن اور میٹرو بس کے لئے تو فنڈ ہے مگر سرکاری ہسپتالوں میں کیوں زندگی کو جنم دینے والی ماؤں کے لئے ایک خالی بستر بھی نہیں ؟​

پنجاب میں حاملہ ماؤں کی شرح اموات میں اضافہ
شہبازحکومت کی صحت دشمن پالیسیوں کا نتیجہ​





Team Moonis Elahi

 
.

ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے






ایک جھوٹ موٹ کا بیمار ڈار نواز شریف کے لیے ایک صحت مند ڈار سے بہتر تو ہو سکتا ہے

مگر ایک اشتہاری اور مفرور وزیر خزانہ ،جس نے قومی خزانے کو ن لیگ کی تین حکومتوں میں​

بے دریغ لوٹا ہو اسے تین ماہ کی چھٹی مل جائے، پاکستان کے لیے کیسے بہتر ہو سکتا ہے؟

!عوام کی عدالت فیصلہ کرے​







Team Moonis Elahi

 
.
!ختم نبوت ﷺ شق میں متنازع ترمیم کی اصلی محرک ا نوشہ رحمان





ختم نبوت ﷺ شق میں متنازع ترمیم کی اصلی محرک ا نوشہ رحمان،



راجہ ظفرالحق کی رپورٹ۔ قوم یہ جاننا چاہتی ہے کہ 16 رکنی قومی اسمبلی الیکشن بل کمیٹی کی مخالفت کے باوجودیہ کیسے ہوا؟







Team Moonis Elahi

Courtesy: NEO News

 
.
بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال





بھارتی فوج کا معصوم کشمیریوں پر خوفناک کیمیائی ہتھیاروں کا بہیمانہ استعمال
بھارتی کیمیائی بموں کے حملوں میں جلنے والے شہداء کے نعشیں ناقابل شناخت
کہاں ہے اقوام متحدہ ؟ کہاں ہے عالمی ضمیر ؟ ظلم نہ روکنا بھی ظلم ہے




Team Moonis Elahi
Courtesy: Dunya News​
 
.

نواز شریف کے منہ سے سچائی پھسل کر باہر آگئی







۔ شہباز شریف کی بدنام زمانہ جنگلا بس کو ازخود ہی جنگلہ قرار دے دیا



۔ ظاہر ہے جب جنگلہ " اتفاق " کا ہو تو اتفاق سے سچ منہ سے نکل ہی جاتا ہے۔







Team Moonis Elahi

 
.
تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے
UN رپورٹ






۔ ہم کب تک کالا باغ ڈیم پر بھارت کی پیداکردہ غلط فہیموں میں الجھ کر قمیتی جانیں، وقت اور پانی برباد کریں گے؟
اٹھیے زندگی بچائیں، خوشحالی لائیں، مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں۔








Team Moonis Elahi


 
.
شہباز شریف حکومت کی دل کے مریضوں سے سنگ دلی







چوہدری پرویز الٰہی کے بنائے فیصل آباد ، ملتان ، اور وزیر آباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹس کو انتقاماًمطلوبہ وسائل نہ دینے کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ پر صوبہ بھرکے مریضوں کا دباؤ۔
اپنا علاج لندن میں، غریب اذیت اور الجھن میں​




Courtesy:City 42



Team Moonis Elahi

شہباز شریف کی ناعاقبت اندیش پالیسیاں پنجاب کی زراعت کی تباہی کا باعث: مونس الٰہی





محکمہ زراعت کے فنڈزکا اورنج لائن اور میٹرو بس پربے دریغ استعمال ایک ناقابل معافی جرم


پاکستان مسلم لیگ کی سب سے پہلے کسان پالیسی سے خوشحالی جبکہ نون لیگ کی پالیسیوں سے بد حالی آئی​






لاہور(09جنوری2018) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی غلط اور ناعاقبت اندیش پالیسیوں اور پنجاب کے محدود معاشی وسائل کا اورنج لائن اور میٹرو بس جیسے غیر پیداواری اور نمائشی منصوبوں میں استعمال پنجاب کی زراعت کی تباہی کا باعث بن رہا ہے، پنجاب کے محکمہ زراعت کے فنڈز کا ایسے منصوبوں میں بے دریغ استعمال ایک ناقابل معافی جرم ہے،



پاکستان مسلم لیگ کے دورِ حکومت میں سب سے پہلے کسان پالیسی کی وجہ سے پنجاب اور اس کے کاشتکار خوشحال ہوئے تھے جبکہ ن لیگ کی کارکردگی اس کے بالکل بر عکس ہے۔ وہ یہاں پنجاب کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے کاشتکاروں سے ایک غیر رسمی ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔ میڈیا میں چلنے والی ایک خبر کے حوالہ سے مونس الٰہی نے کہا کہ افسوس کا مقام ہے کہ پنجاب حکومت کے محکمہ زراعت کو خود ساختہ خادم اعلیٰ کے نام ایک رحم کی درخواست بھیجناپڑی ہے جس میں گزارش کی گئی ہے کہ محکمہ زراعت کے فنڈز غیر زرعی منصوبوں میں صرف نہ کئے جائیں کیونکہ اس کی وجہ سے محکمہ مالی دیوالیہ پن کا شکار ہو رہا ہے۔ مونس الٰہی نے کہا کہ محکمہ زراعت کا یہ خط اس بات کا ثبوت ہے کہ ن لیگ کس بے دردی سے اپنے مفادات کیلئے قومی وسائل کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔



پنجاب میں موجودہ زرعی بحران کو پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خطرناک بحران قرار دیتے ہو ئے مونس الٰہی نے کہا کہ قوم کا قیمتی سرمایہ بجائے زراعت کے فروغ اور کسانوں کی بہتری میں استعمال ہونے کے اینٹوں اور سریوں پر اجاڑا جا رہا ہے۔ انہوں نے ن لیگ حکومت کو زرعی شعبہ کی ابتری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت کی کسان کش پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان میں غذائی درآمدات برآمدات کے مقابلہ میں کہیں زیادہ بلند سطح پر آگئی ہیں اور ہمیں کھانے پینے کی اشیا ء کیلئے دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلانا پڑ رہا ہے ۔ مونس الٰہی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پنجاب ایک مرتبہ پھر دنیا میں غذائی پیداوار میں نمبر 1 ہو سکتا ہے بشرطیکہ موجودہ مافیا کے بجائے لاہور میں

صحیح معنوں میں کسانوں کی اپنی حکومت ہو





Team Moonis Elahi

 
.
تھرپاکر ، سندھ میں پانی کی قلت سالانہ ہزاروں انسانی جانیں نگل رہی ہے
UN رپورٹ






۔ ہم کب تک کالا باغ ڈیم پر بھارت کی پیداکردہ غلط فہیموں میں الجھ کر قمیتی جانیں، وقت اور پانی برباد کریں گے؟
اٹھیے زندگی بچائیں، خوشحالی لائیں، مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں۔








Team Moonis Elahi


What about bhasha dam...us per kis ney mana keya hey??????
 
. .
جس حکومت کی پولیس معصموں کی رکھوالی کے بجائے صرف حکمرانوں کے بچوں کی حفاظت کرے۔ایسی حکومت کے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔





وہ حکومت جو معصوم بچوں کو تحفظ نا دے سکے، جس کی ناک تَلے بچوں کے قتل اور عصمت دری کے واقعات روز کا معمول بن جائیں،



جس حکومت کی پولیس معصموں کی رکھوالی کے بجائے صرف حکمرانوں کے بچوں کی حفاظت کرے۔



ایسی حکومت کے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں











Team Moonis Elahi


اورنج ٹرین اور میٹرو بس منصوبوں میں محکمہ زراعت پنجاب کے فنڈز کا بے دریغ استعمال




محکمہ زراعت کی خود ساختہ خادم اعلیٰ سے رحم کی اپیل ۔ محکمہ زراعت کے فنڈز غیر زرعی منصوبوں میں استعمال سے محکمہ کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ




Courtesy :24 News


Team Moonis Elahi
 
.
1597664-cartoonsabirnazarthjanuary-1515857286-728-640x480.jpg
 
.
پاکستان مسلم لیگ میں اندرونی جمہوریت کے فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد







پاکستان مسلم لیگ منڈی بہاوالدین کے سرگرم، باہمت اور نوجوان کارکنوں کی



سوشل میڈیا کے بہترین استعمال کی تربیت اور پارٹی میںندرونی جمہوریت کے


فروغ کے لیے چوتھی کامیاب سوشل میڈیا کانفرنس کا انعقاد۔

















Team Moonis Elahi

۔ چوہدری ظہور الٰہی نے تارکین وطن کے بہبود کے لئے اور سیز پاکستانیز فاوندڈیش قائم کی تھی







سپریم کورٹ کی تارکین وطن پاکستانیوں کے لئے آئی ووٹنگ کی منظور ی ہماری جمہوریت تاریخ کا نیا اور روشن باب ہے

ن لیگ نے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کے جمہوری حق سے محروم رکھنے کی سازش کی​



۔ چوہدری ظہور الٰہی نے تارکین وطن کے بہبود کے لئے اور سیز پاکستانیز فاوندڈیش قائم کی تھی ۔



پارٹی کا فیس بک پیچ جلد یورپ میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بن جائے گا ۔







Team Moonis Elahi

 
.

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom