What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk

.




حدیبیہ کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی ملزم
شہباز شریف
کو ن لیگ کااگلا وزیر اعظم بنانے کی تیا ری​

گارڈ فادر 1 کے بعد گار ڈ فادر 2​





Team Moonis Elahi

 
.



ڈاکٹرو ں اور پنجاب حکومت میں جنگ

عوام مجبور ، مریض تنگ
ن لیگی حکمرانوں کی انا پرستی اور ہٹ دھرمی کے باعث​
پنجاب کے لاکھوں بیمار علاج سے محروم​





Team Moonis Elahi

 
.
3 patients 1 bed.A familiar sight at almost every Punjab Hospital bearing testimony to Shehbaz criminal neglect of Health Sector & poor.




پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ایک بیڈ پر تین ،تین بیمار
سی ایم شہباز کی صحت پالیسی سے کیا ڈاکٹر ، کیا مریض سب لاچار​



Team Moonis Elahi

 
.
Arsenic in Pakistan Ground Water main cause of Cancer spread!




پاکستان کے زیر زمین پانی میں زہریلے
آرسینک سینکھیا کی مقدار میں خطرناک اضافہ
جب قوم کے اربوں ڈالر بجائے صاف پانی کے منصوبوں کے
نمائشی ٹرینوں اور جعلی سکیموں پر اجاڑے جائیں گے
تو پاکستان کے غریب اور بیمار کہاں جائیں گے ؟​







Team Moonis Elahi

 
.
اہلیان پاکستان کو حج بیت اللہ مبارک




اہلیان پاکستان کو حج بیت اللہ مبارک

آئیے حج بیت اللہ کے عظیم موقع پررب ذوالجلال سے اس کی رحمت اور بخشش طلب کریں ،اس کی راہ میں زندگی گزارنے کا عہد کریں اور اپنے پاکستان کی سلامتی و سربلندی کی دعا کریں ۔​



Team Moonis Elahi


مسلم لیگ کی خوددار پاکستان ریلی، ملک دشمن ہر پالیسی کا مقابلہ کریں گے: مونس الٰہی





پاکستان کی بقا اور سلامتی کیلئے دعائے خیر، پرجوش نعرہ بازی، ریلی میں خواتین، وکلا، علما اور نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی

لاہور(30اگست2017) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی کی قیادت میں یہاں خوددار پاکستان ریلی نکالی گئی جس میں نوجوانوں، خواتین، وکلا اور علماء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا کہ ریلی کا واحد مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ عوام پاکستان کی سلامتی اور خودداری کیلئے متحد ہیں اور وہ پاکستان دشمن ہر پالیسی کا بھرپور سامنا اور مقابلہ کرنے کو تیار ہیں۔​



مسلم لیگ ہاؤس سے شملہ پہاڑی تک نکالی گئی ریلی کے پرجوش شرکا نے پاکستان کی سلامتی، یکجہتی اور استحکام کیلئے اجتماعی دعا کی، وہ پاکستان، پاکستان مسلم لیگ زندہ باد اور چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کی حمایت میں اور امریکہ انڈیا گٹھ جوڑ مردہ باد، انڈیا کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے کے زبردست نعرے لگاتے رہے۔ مونس الٰہی نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ مسلم لیگ نے پاکستان بنایا تھا وہ پاکستان کی سلامتی، یکجہتی اور استحکام اور خودداری کی ضامن ہے اور مادرِوطن کیلئے ہم کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ریلی کی کامیابی پر شرکا کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ نے ملک میں ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے، بھارت اور امریکہ کی غلط پالیسیوں کے خلاف ہم آواز بلند کرتے آئے ہیں اور امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو مسترد کرتے ہیں۔




Team Moonis Elahi

Kalabagh Dam critical in the face of severe Water Scarcity,Chairman Wapda briefs the Senate. High time all Pakistanis agree on KBD.




پانی کی قلت کے شدید بحران پر قابو پانے کے لئے
کالاباغ ڈیم کی تعمیر اشد ضروری​

(چئیر مین واپڈا لیفٹینٹ جنرل (ر)مزمل حسین کا پاکستان سینیٹ کمیٹی میں بیان )​

اب وقت آگیا ہے
تمام پاکستانی اختلافات بھلائیں
مل کر کالاباغ ڈیم بنائیں​





Team Moonis Elahi

 
.
Suu Kyi calls Rohingya Genocide fake. If 60,000 torched homes,3000 corpses & 125,000 migrants are fake then how genuine is her NobelPrize ?




آن سان سانگ سوچی کی نئی ’’نوبل‘‘ قلابازی
انسانی حقوق کی نام نہاد نوبل انعام یافتہ نے
3000 نعشوں،
60,000 جلے گھروں
اور 125,000 تباہ حال روہنگیا پناہ گزینوں
کو فرضی قرار دے دیا
کوئی اس سے پوچھے کہ اس بیان کے بعد
اس کا نوبل انعام کتنا حقیقی رہ گیا ہے ؟







Team Moonis Elahi

Rohingya Muslims Genocide heightened by Bangladesh callousness. sheikh hasina ant-Islam policies give Burma courage to kill Muslims.





حسینہ واجد شرم کر و

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم بند کرو

کتنے دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ روہنگیا مسلمانوں پر برما میں

ظلم کے پہاڑ گرائے جائیں اور جب وہ پناہ کے لئے مسلمان ملک بنگلہ دیش آئیں تو بھارت نواز حسینہ واجد کے حکم پر ان پر گولیاں برسائی جائیں




روہنگیا مسلمانوں پر برما میں مظالم کی بڑی وجہ
حسینہ واجد کی مسلم دشمنی ہے




Team Moonis Elahi

 
.
The new CEO PIA presents a Rs 10 billion bailout plan. What about the Rs 40bn PMLN wasted last 4 years in the name of PIA bailout?




قوم کے10 ارب مزید ہڑپ
پی آئی اے کے نئے سفارشی سربراہ کا قومی ائیر لائن کی بحالی کے لیے 10 ارب روپے مزید خرچہ کا پلان​

اس بھاری خرچہ سے پہلے ن لیگ اپنے پچھلے چار سالوں میں پی آئی اے کی بحالی کے نام پر
40​

ارب روپے کی فضول خرچی کا حساب دے





Team Moonis Elahi


Narendra Modi follows Twitter Accounts promoting Hindu Terrorism, reports Hindustan Times. Twitter should Block Narindra Modi.





نریندرمودی ہندو د ہشت گردوں سے ان کے ٹوئیٹراکاؤنٹس کے ذریعے رابطہ میں ہیں ۔
(بھارتی اخباری ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ )

تما م سوشل میڈیا پلیٹ فارم بشمول ٹوئیٹر ، فیس بک ، انسٹا گرام وغیرہ اس بات کا نوٹس لیں
اور دہشت گرد مودی پر فوری پابندی لگائیں




Team Moonis Elahi


New AGP Report indicates Rs.876 bn worth huge Federal Spending irregularities. This should be probed immediately.




ن لیگ حکومت کی2016-17 میں 876 ارب روپے کی بھاری
بے قائدگیوں کا ا نکشاف (آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ )

ن لیگ کی37 وزارتوں میں قوم کے اربوں روپوں کی بھرپور لوٹ مار

ترقی ہوئی ہے تو بس شریفوں کے خزانوں میں
نا م آئے گا ان کا کرپشن کی سب داستانوں میں​





Team Moonis Elahi

 
.
A very close associate of, butcher of Model town,has been busy looting Govt Hospital in Faisalabad .


ماڈل ٹاون کے قصاب راناثنااللہ کا دستِ راست بلا روک و ٹوک گورئمنٹ ہسپتال، فیصل آباد کی لوٹ مار میں مصروف۔



جہاں چوروں کے حکمران محافظ ...... وہاں مریضوں کا اللہ ہی حافظ!



Team Moonis Elahi




شہباز شریف 16قتل کر کے سر عام گھوم پھر رہا ہے ۔سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔۔ چوہدری پرویز الٰہی


Team Moonis Elahi
 
.
Treatment on state expense banned in Punjab. Too little too late as Shehbaz has already used most funds on his London visits.





پنجاب حکومت نے سرکاری خرچ پر علاج پر پابندی لگا دی
بہت دیر ہوگئی
تمام فنڈز تو وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے لندن دوروں پر ہی لگ چکے ہیں​



Team Moonis Elahi



 
.
!شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی شہید



چوہدری ظہور الٰہی شہید

(یوم شہادت25 ستمبر ،1981)
دہشت گرد تنظیم ’’الذولفقار ‘‘ کے ھاتھوں دہشگردی کا شکار۔
گجرات میں سیاست کی ابتدا سے تادم شہادت
*غریب اور مظلوم طبقات کی بیباک پکار
*آمریت کے سامنے ایک فولادی دیوار
اسلام اور پاکستان کا جانثار سپاہی چوہدری ظہور الٰہی (شہید)
* قید و بند سے بے پرواہ ، وطن دشمنوں سے برسر پیکار​
Team Moonis Elahi

Most important part of Justice Baqir Najfi report about Model Town Massacre has been Leaked.





جسٹس باقر نجفی رپورٹ
کے 2 اہم ترین
صفحات لیک ہوگئے​

* پولیس افسران کے بیانات کے مطابق سی ایم شہباز کی جانب سے کاروائی روکنے کا کوئی حکم نہیں ملا تھا ۔​

* سانحے میں ملوث تمام افراد ایک دوسرے کو قانون کی گرفت سے بچانے کی کوششوں میں لگے ہیں ۔​

* سی ایم شہباز سانحہ کے روز کی گئی پریس کانفرنس کا موقف وہ نہیں جو بعد میں اختیار کیا گیا ۔​

سی ایم شہباز جواب دو
خون کا حساب دو !​





Team Moonis Elahi


People of Baluchistan love Pakistan . India may flood Geneva with venomous posters but can never undermine this love.





بلوچستان کے عوام کی جان
آج ، کل اور ہمیشہ پاکستان


بھارت چاہے جنیوا میں پاکستان مخالف پوسٹر لگوائے یا
بلوچستان میں مٹھی بھر دہشت گردوں کو سبز باغ دکھائے


پنجاب ،سندھ ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان
تاقیامت قائم رہے گا پا کستان


انشا اللہ









Team Moonis Elahi
 
.
Countless deaths occur in Punjab Hospitals annually due to lack of basic facilities. A true performance indicator of CM Shehbaz & PMLN.







پنجاب کے ایک سرکاری ہسپتال کا دلخراش منظر
نہ ڈاکٹرز ، نہ دوائی، نہ بستر
اگر19 کلومیٹر کی اورنج لائن پر اربوں ڈالر لگ سکتے ہیں
تو پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار درست کرنے پر کیوں نہیں ؟
شہباز شریف تو علاج کے لئے لندن جا سکتے ہیں ۔۔
بے چارے عوام کہاں جائیں ؟



Team Moonis Elahi


 
.
!مکہ میں مولانا فضل الرحمن کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات





مکہ میں مولانا فضل الرحمن کی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات

الیکشن بل 2017 میں ختم نبوتؐ سے متعلق نامزدگی فارم میں متنازعہ ترمیم کے متعلق تبادلہِ خیال
دونوں رہنماوں کا ختم نبوتؐ پر اثر انداز ہونے والے کسی بھی قانون کوہرقیمت پر روکنے کی کا عہد​









Team Moonis Elahi

 
. .
IMG_20171006_153355.jpeg






Pakistan Tehrik Insaf, Pakistan Peoples Party, Jamat E

Islami Pakistan, MQM, Awami Muslim League &

Pakistan Muslim League Q, etc would have required to

planning for election 2018.


And creating coalition government against PML-N.



To stop


1- Vagabond thought.

2- Blasphemy Conspiracy,

3- Conspiracy against Army

4- Conspiracy against Public: Event like Model Town etc,

5- Destruction of constitution,

6- Destroying Pakistan Image in international world,

7- Spreading racism in Pakistan,

8- Defamation of Court

9- Destroying Pakistan With Mega corruption which was proved by JIT,

10- Human Killings

11- Conspiracy Against Other political parties

12- Conspiracy & Threatening Pakistan By Giving Examples like Bangladesh & demanding public to join them

13- Etc.................
 
.

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom