What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk



حکومتی ذرائع کی نئے کورونا سٹرین میں شدت کی تصدیق



165451833_3653929224730455_8796654181263066366_o.jpg




حکومتی ذرائع نے نئے کورونا سٹرین میں شدت کی تصدیق کر دی ہے۔
اس نئی میوٹیشن سے انفیکشن کی شرح کرونا سے بہت زیادہ بتائی گئ ہے۔
اس لئے اب احتیاط بھی پہلے سے بہت زیادہ ضروری ہے۔
محتاط رہیے، محفوظ رہیے۔
اللہ سب کا نگہبان


Team Moonis Elahi


 
.

شب براءت، برکتوں، بخششوں اور دعاؤں کی قبولیت کی رات


164280919_3654378128018898_5282164144602964114_o.jpg


شب براءت، برکتوں، بخششوں اور دعاؤں کی قبولیت کی رات۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت رات میں ہم سب کی عبادات و دعائیں قبول فرمائے،ہمارے وطن پاکستان کو مضبوط تر اور ہمیں کورونا وائرس سمیت ہر آزمائش میں محفوظ تر بنائے۔ آمین




Team Moonis Elahi
 
.
.

آج 7 اپریل صحت کا عالمی دن ہے۔





169647414_3680644725392238_6297090072266787564_n.jpg



آئیے آج گزشتہ ایک سال میں کورونا وائرس کے بےرحم ہاتھوں جہان سے چلے جانے والوں کو یاد کریں اور صحتمند زندگی کے عظیم تحفے پر اللہ رب العزت کا صد شکر بجا لائیں ۔

"جان ہے تو جہان ہے



Team Moonis Elahi
 
.
Moonis Elahi: NA-69 Rehabilitation/Construction of road from Darya Khatana to Jahangirpur!




گجرات: رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی خصوصی کاوش سے این اے 69 میں دریہ کھٹانہ تا جہانگیر پور سڑک کی تعمیر اور مرمت کا کا م مکمل۔


Team Moonis Elahi
 
Last edited:
.
ملک میں کورونا کی تیسری لہر ماضی سے کہیں زیادہ شدید


173163278_3698303126959731_3520489116305620396_n.jpg






ملک میں کورونا کی تیسری لہر ماضی سے کہیں زیادہ شدید ۔
لاہور میں فروری کا 3.3٪ پازیٹیو ریشو اپریل میں 18٪ جبکہ پشاور میں 22٪ ۔

ہسپتالوں میں بستر اور آکسیجن سیلنڈروں کی قلت۔

حکومت کو اس موقع پر ہر ممکن تدبیر اورعوام کوہر حال میں احتیاطی تدابیر کی ضرورت



Team
Moonis Elahi
 
. . .

A delegation of Chokori Bhelowal Union Council met with Moonis Elahi !



حلقہ میں ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں،عام آدمی کوسہولیات کی فراہمی ہمارا مشن ہے۔ مونس الٰہی


صاف پانی کی فراہمی، سیوریج،گلیوں اور سڑکوں کی تعمیرکیلئے کام جاری ہے انشاء اللہ ہر ترقیاتی کام معیاری اور میرٹ پر کیا جائے گا۔ یونین کونسل چکوڑی بھیلووال کے وفود سے گفتگو



Team
Moonis Elahi
 
. .
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا کے 10 میں سے 9 افراد غیر محفوظ فضا میں سانس لینے پر مجبور


176515135_3722595004530543_9196168745613450182_n.jpg


ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا کے 10 میں سے 9 افراد غیر محفوظ فضا میں سانس لینے پر مجبور۔ آج 22 اپریل عالمی یومِ ارضکے موقع پر یاد رکھیں کہ زندگی کا استحکام محفوظ ماحولیاتی نظام سے ہے۔ درخت اُگائیں، زندگی بچائیں۔




Team Moonis Elahi
 
.
176922295_3722939931162717_6514702566093472048_n.jpg


اے تمام جہانوں کے مالک انسانیت کو جس کڑے امتحان کا سامنا ہے اسے اس میں کامیابی عطا فرما اور آج کے یوم کی برکت سے سب بیماروں ، بے سہاروں ، ناداروں اور دکھیاروں کی تکالیف دور فرما۔ آمین یا رب العالمین


Team
Moonis Elahi
 
.
ایک جانب ملک بھرکے تعلیمی ادارے کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظربند اوردوسری جانب کیمبرج امتحانات آج سے شروع







178563901_3734284910028219_4700802320821751195_n.jpg







بچوں کی صحت اور مستقبل کے پیشِ نظر اگر دیگر ممالک میں یہ امتحانات ملتوی ہوسکتے ہیں توپاکستان میں کیوں نہیں؟


Team
Moonis Elahi
 
.
گلوبل وارمنگ سےدنیاکی 267ارب ٹن برف پگھل گئی


179642219_3745622398894470_6503071683367082959_n.jpg




گلوبل وارمنگ سےدنیاکی 267ارب ٹن برف پگھل گئی،سطح سمندر21فیصد اوراونچی ہوگئی۔پاکستان کے7،253گلئشئرزبھی اس ماحولیاتی تباہی کاشکار۔مستقبل میں پانی کی قلت ایک تلخ حقیقت،پانی کےبڑےذخائرایک ناگزیرضرورت۔کالاباغ ڈیم بنائیں،زیادہ پانی بچائیں۔۔زیادہ ماحول دوست بجلی بنائیں!


Team
Moonis Elahi
180606679_3743595962430447_1930185244044733811_n.jpg
 
. .

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom