What's new

PML | Moonis Elahi 's Political Desk


Moonis Elahi:NA-69,Rehabilitation/Construction of road from Mangowal to Langay via Ishra,Khojianwali





رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی خصوصی کاوش سے NA-69 میں منگوال تا لنگے براستہ اشرہ کھوجیانوالی سڑک کی تعمیر کا کا م مکمل


Team Moonis Elahi
 
.
بہت زیادہ تیزی سے گھٹتا پانی، بڑھتی آبادی





207136063_3932406026882772_8766514370139803438_n.jpg




بہت زیادہ تیزی سے گھٹتا پانی، بڑھتی آبادی، بدلتے موسم اور بھارت کی زہریلی آبی سازشیں، پاکستان کو درپیش شدید آزمائشیں! ان کا حل، پاکستان فوری نئے ڈیم بنائے، اپنے 22 کروڑ عوام کو قحط سالی سے بچائے، آبی ماہرین کی متفقہ رائے۔



Team
Moonis Elahi
 
.
جولائی 9، محترمہ فاطمہ جناح کا یوم وصال


216201877_3943050232485018_8969382657713019108_n.jpg




جولائی 9، محترمہ فاطمہ جناح کا یوم وصال۔ آج کے روز قوم قائداعظم کی ہمشیرہ، تحریک پاکستان کے ہراول دستہ کی رکن اور پاکستان میں جمہوریت کی بے باک علمبردار مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کو سلام پیش کرتی ہے۔



Team
Moonis Elahi
 
.
تیرہ جولائی ،1931 کے روز 22 کشمیری نوجوان آذان دینے کی پاداش میں شہید ہو گئے



217235458_3954118534711521_4281814257585384156_n.jpg


تیرہ جولائی،1931 کے روز 22 کشمیری نوجوان آذان دینے کی پاداش میں شہید ہو گئے۔ آج ان نوجوانوں کی طرح وادئِ کشمیر کے ہر مسلمان نوجوان کی زبان پر آذان اور دل جذبہءِ آزادی سے منور ہے ۔اے خدا کشمیر کو آزاد فرما۔ آمین




Team
Moonis Elahi
 
.
Moonis Elahi:NA-69,Construction of road from Banian pul to Chattanwala with Link Chattanwala,Gujrat!




رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی خصوصی کاوش سے NA-69 میں بانیاں پل تا چھتانوالہ بمعہ لنک چھتانوالہ سڑک کی تعمیر کا کا م مکمل.


Team
Moonis Elahi
 
.
Moonis Elahi: NA-69 Rehabilitation/Construction of Road from Jhandewal to Saman Pindi, Gujrat!



وفاقی وزیر/رکن قومی اسمبلی مونس الہی کی خصوصی کاوش سے این اے 69 میں جھنڈیوال سے سمن پنڈی تک سڑک کی تعمیر/بحالی کا کام مکمل



Team
Moonis Elahi
 
.
ماضی کی ناقص پالیسیوں سے آج پاکستان کےشہروں اور ٪70 دیہات کے بیشترعوام پینے کےصاف پانی سے محروم


241481654_4107135356076504_5657286983708613297_n.jpg



کراچی شہر کےکروڑوں شہری ٹینکر مافیاکے دست نگر۔ملک میں٪30 اموات اور ٪40 امراض آلودہ پانی کے باعث۔ صوبوں اور وفاق میں مکمل اشتراک ہی ان سنگین مسائل کے سدباب کا موئثر ترین حل



Team
Moonis Elahi
 
.

Ground Breaking Ceremony Sialkot (Sambrial) to Kharian Motorway


241174826_4104463466343693_3590691209327364799_n.jpg




Prime Minister Pakistan Imran Khan with Federal Minister Moonis Elahi, Fawad Chaudhry, Murad Saeed and Special Advisor to PM Usman Dar.


Team
Moonis Elahi
 
. . . .
وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی کا واپڈا ہاؤس کا دورہ، واپڈا منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار


242109111_2838751509771146_5804155057041048702_n.jpg







قومی ترقی کیلئے آبی وسائل کا فروغ ناگزیر ہے۔ اِس مقصد کے لئے وفاقی حکومت ملک میں پانی اور پن بجلی کے منصوبے تعمیر کر رہی ہے تاکہ پانی کی صورتحال بہتر ہو، نیشنل گرڈ میں پن بجلی کی شرح میں اضافہ کیا جاسکے، لوگوں کو کم لاگت بجلی کی فراہمی ممکن ہوسکے اور معیشت کو مستحکم کیا جاسکے



Water Resources Federal Minister briefed about WAPDA projects Harnessing water resources key to national development: Moonis Elahi


Team
Moonis Elahi
 
.

چالیسویں برسی شہید جمہوریت چوہدری ظہور الہی شہید


242824438_4172180162905356_4191239296255881997_n.jpg


آبرو پنجاب کی تو شان ہے پاکستان کی
پیار کرتی ہے تجھے، دھرتی بلوچستان کی
سندھ کی دھڑکن ہے تو، سرحد کی تو آواز ہے
تیرے دل میں قدر ہے ہر اک جرّی انسان کی
سر نہیں تو نے جھکایا ظلم کی دہلیز پر
قوم کی خاطر لگا دی تو نے بازی جان کی
لوگ کیا کیا بک گئے، تو نے نہیں بیچے اصول
تیرے دامن کو بہت ہے دولت عشق رسول ﷺ
(حبیب جالب)





Team Moonis Elahi
 
Last edited:
.
پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا

243975641_4191490347641004_3686696905843683587_n.jpg



پاکستان کو پانی کے شدید بحران کا سامنا۔اس سخت آذمائش میں سیاسی الزامات و صوبائی اختلافات نہیں متفقہ قومی ترجیحات اپنانے کی ضرورت ہے۔ جنگی بنیادوں پر بڑے آبی ذخائر کی تعمیر اور ہر پاکستانی کو قطرہ قطرہ پانی بچانے کی ضرورت ہے۔کیونکہ اسی بچت میں ہم سب کابچاو ہے.




Team
Moonis Elahi
 
. .

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom