Yeh latifa fit baithta hai inn ke upar:
Yeh poli poli dholki aanay dain warna life main maza khatam hojaega..
مراثیوں کا باپ مرنے والا تھا۔ سب مراثی باپ کے گرد خاموش بیٹھے تھے اور ماحول بڑا سوگوار تھا۔
اچانک ایک مراثی بولا
" ویلے جو بیٹھے آں۔ جدوں تک ابا نئیں مردا پولی پولی ڈھولکی نہ وجا لئیے۔ "
Hum nay kab mana kia hay yar ....... bus aik gila hay iss bar mithai nai banti inho nay