What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
DFJ7dTFWAAEnlid.jpg:large
 
‏دونوں خط عدالت میں ہی کھلیں گے، جسٹس اعجاز افضل
‏⁦‪

‏باہرمیڈیاکاڈائس لگاہے،وہاں دلائل بھی دےآئیں:جسٹس اعجاز افضل
‏⁦‪
Tough tone
 
‏راجہ صاحب،آپ کےاطمینان تک آپ کی بات سنیں گے: جسٹس عظمت سعید
‏⁦‪
 
جب سوال اٹھایا جاتا ہے تو دستاویز لے آتے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
عدالت جے آئی ٹی کی رپورٹ اور شواہد کو مسترد کرے، سلمان اکرم راجا

 
Buri tarah. :D

Aj judges ready lag rahe to grill

they're submitting fake documents again & again to drag this case to trial court .... seems like judges have understood their trick .... such entertaining proceedings :D
 
Last edited:
کوئی مصدقہ دستاویز لائیں، جسٹس عظمت سعید
نجی دستاویز میں تو یہ بھی لکھا جا سکتا ہے کہ سامان ٹائی ٹینک میں گیا، جسٹس عظمت سعید
ان دستاویز کو رپورٹ کے جواب میں لایا گیا یہ نقطہ ہم نے نوٹ کر لیا، جسٹس اعجاز افضل
خلا کو وقت کے ساتھ پر کیا گیا، جسٹس اعجاز الاحسن
 
مشینری کی منتقلی پر پہلے کسی نے شک و شبہ کا اظہار نہیں کیا، سلمان اکرم راجا
 
Status
Not open for further replies.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom