QatariPrince
SENIOR MEMBER
- Joined
- Jan 31, 2017
- Messages
- 2,494
- Reaction score
- 1
- Country
- Location
Yea dekhain bhai
https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Notary&diff=prev&oldid=791366709
یو اے ای محکمہ انصاف نے رکارڈ موجود نہ ہونے کا کہا، سلمان اکرم راجا
انھوں نے کہا جو نوٹری مہر ہے وہ ہماری نہیں، جسٹس عظمت سعید
مہر کی تصدیق نہ ہونے کے جو اثرات ہونگے وہ عدالت زیر بحث لانا نہیں چاہتی، جسٹس عظمت
ایسا کچھ نہیں ہو گا، کچھ غلط فہمی ہوئی، غلطی ہوئی، سلمان اکرم راجا
حسین نواز،طارق شفیع سے پوچھا تو انھوں نے کہا ہم نے نوٹری نہیں کرایا،جسٹس اعجاز الاحسن

سب نے کہا وہ اس نوٹری مہر کو نہیں جانتے،جسٹس اعجازالاحسن
اس کا مطلب یہ دستاویزات غلط ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
پوچھا گیا تھا کہ حسین نواز نے نوٹری پبلک سے تصدیق کروائی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز نے جے آئی ٹی کو بتایا تھا کہ وہ دبئی نہیں گئے،جسٹس اعجاز الاحسن
کس نے نوٹری پبلک سے تصدیق کروائی؟ جسٹس اعجاز الاحسن
اس سے تو یہ دستاویزات جعلی لگتی ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز کی جگہ کوئی اور نوٹری تصدیق کےلیے گیا تھا، سلمان اکرم راجا