دبئی حکام نے دونوں نوٹری پبلک کو غلط اور جعلی قرار دیا، جسٹس اعجاز الاحسن
مئی12 1988 کی دستاویزکو، 30 مئی 2016 کو دبئی حکام نے جعلی قرار دیا،جسٹس اعجاز الاحسن
جب مشینری دبئی سےابوظہبی گئی تو اس کا ریکارڈ ہونا چاہئے،جسٹس اعجاز الاحسن
@PakSword Naeem Bukhari ka pata nahi per judges pori tyari ker key aye hain
مشینری دبئی سے ابو ظبی کے راستے جدہ گئی، سلمان اکرم راجا
آپ نے پہلے موقف اپنایا کہ مشینری دبئی سے جدہ گئی، جسٹس اعجاز الاحسن
اب کہہ رہے ہیں کہ مشینری ابو ظبی سے جدہ گئی، جسٹس اعجاز الاحسن