What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

another bs verdict another day of celebration and optimism while Nawaz is still out of Jail and his looti howi daulat is still with him and him and Zardari still looting the country unchecked!!!

BS DRAMAY BAZZI!!
 
.

Dost, I agree but all this is being written in case laws so whatever current judges are doing they are setting-up standard for future cases. Speedy trail will provide justice in this particular case but has a potential to be miss used in future ... So this is history in making ,,, slow but steady ...
 
history in the making lols!! bhai i am sure past may bhi there were such historic verdicts but end kia howa? Zardari Nawaz left pakistan bhadur generals signed nro and allowed them to loot!!! history is our best teacher and our history tells us that our judicial or politicial or military the whole system is fking corrupt and full of sell offs and COWARDS!!! and no panama verdict can do anything against this political ruling elite!

i am 100% sure ya uzair baloch rao anwar keh bhungee chowkidar generals Asif Zardari ko as new PM or president Salute karnay ko tarap rahay hain! cause asif zardari is a fking money making machine!
 
Completely uncalled for against this brass in my humble opinion as I have no such indication or information to that effect.

If it wasn't for these sitting Generals and COAS to stand behind the courts then this court would have faced the same fate as that of Justice Sajjad Ali Shah.

Do do botian ikhattay mon maen dal kar nigalnay ki khoahish ka izhar karna ulti ko dawat daynay jaisa hay...it is better to finish the first mouthful before going for the next.

Pakistani judicial system ka gala abhee itna khula nahe hua hay jitna corrupts ka hay. I think I should conclude the analogy before going into more graphic details:angel:.
But you are entitled to your opinion.
 
Adding to what you have said, jinti jahil biryani khana wali quom ha un ka lia be to hazam kerna assan hona chaie werna these Corrupt A holes have too many tricks up their sleeves to turn the guilble populace against the state institutions. Even today in the news there was this news Nawaz telling its karkuns to be prepared. SC and Army also has to keep this in mind as to not throw the country into chaos.
 
.
Completely uncalled for against this brass in my humble opinion as I have no such indication or information to that effect.

If it wasn't for these sitting Generals and COAS to stand behind the courts then this court would have faced the same fate as that of Justice Sajjad Ali Shah.

Do do botian ikhattay mon maen dal kar nigalnay ki khoahish ka izhar karna ulti ko dawat daynay jaisa hay...it is better to finish the first mouthful before going for the next.

Pakistani judicial system ka gala abhee itna khula nahe hua hay jitna corrupts ka hay. I think I should conclude the analogy before going into more graphic details:angel:.
But you are entitled to your opinion.
but what Rao anwar and Uzair baloch in protective custody of bhadur fauji ,ayyan everything pointing to the fact that zardari is involved in not just financial corruption but crime against people of Pakistan!! and nothing is being done about it!! that shows that this brass or their predecessors are all fkinf partners of corrupt political elite and for them money is more importabt than Pakistan!! and they will let nawaz run away from Pakistan!!
 
.

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار اور ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے درمیان کمرہ عدالت میں تلخ کلامی ہوئی ہے _

لاہور سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر ریلوے پیش ہوئے اور اپنی کارکردگی بتانے کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ کچھ دن پہلے کہاں گئے تھے _

چیف جسٹس نے کہا کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق روسٹرم پر آئیں اور اپنے ساتھ لوہے کے چنے بھی لائیں، سعد رفیق نے کہا کہ وہ بیان سیاسی مخالفین کے لیے تھا _ چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں سیاسی تقریر نہ کریں _ سعد رفیق نے کہا کہ میں سیاسی تقریر کرنے نہیں، کارکردگی دکهانے آیا ہوں، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو سیاسی تقریر کی اجازت بهی کوئی نہیں دے گا، چیف جسٹس نے کہا کہ چند دن پہلے آپ جہاں گئے تهے وہاں آپ جانتے ہیں آپ کی باڈی لینگوئج کیا تهی؟

سعد رفیق نے کہا کہ میری رشتہ داری، شہر داری ہے، چائے پینے گیا تها، چیف جسٹس نے کہا کہ مجهے پتہ ہے کہ آپ کون سی چائے پینے گئے تهے اور کیا سفارش کروانے گئے تهے، میں جہاد کر رہا ہوں اور مجهے کچه نظر نہیں آ رہا، جتنے مرضی بڑے چہرے لے آئیں، بات صرف میرٹ کی سنوں گا، سعد رفیق نے کہا کہ اپنے رشتہ داروں کے پاس چائے پینے جانا میرا حق ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ چپ ہو جائیں تو بہتر ہے ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کہاں گئے تهے، چیف جسٹس نے کہا کہ سیاسی باتیں چهوڑیں، آپ ریلوے کی کارکردگی پر آئیں ورنہ آپ کو ڈائریکٹ توہین عدالت کا نوٹس دوں گا _

سعد رفیق نے کہا کہ مجهے آپ کے اس کمنٹ سے دل افسوس ہوا، آپ ہمارے چیف جسٹس ہیں، آپکو مجهے شنوائی کا موقع دینا چاہیئے، سعد رفیق نے کہا کہ میں خواجہ رفیق شہید کا بیٹا ہوں اور اپنے والد کی راہ پر ہی چل رہا ہوں، چیف جسٹس نے کہا کہ مجهے پتہ ہے آپ اپنے والد کی راہ پر کتنا چل رہے ہیں، چیف جسٹس نے کہا کہ میں خواجہ رفیق شہید کی بہت عزت کرتا ہوں، ان کے ساته مل کر جہاد کیا ہے، کاش خواجہ رفیق شہید کی اولاد ایک فیصد بهی ان کی راہ پر چلی ہوتی _

سعد رفیق نے کہا کہ ہم اسی راہ پر ہیں، میں نے عدلیہ بحالی کیلئے جیل کاٹی ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ ہو سکتا ہے آپ کو دوبارہ جیل جانا پڑ جائے، سعد رفیق نے کہا کہ کوئی بات نہیں، میں پہلے بهی بارہ مرتبہ جیل کاٹ چکا ہوں،

خواجہ سعد رفیق ریلوے میں ساٹھ ارب روپے خسارے کے از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم ابھی آپ کی ساری تقریروں کا ریکارڈ منگواتے ہیں اور خسارے کا بھی، بتائیں اب تک ریلوے میں کتنا خسارہ ہوا ہے؟ سعد رفیق نے عدالت سے استدعا کی مجھے بولنے کی اجازت دی جائے ۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا عدالت کے سامنے اتنا جارحانہ انداز نہ اپنائیں۔ سعد رفیق نے کہا اپنا موقف دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ ہمارے بھی چیف جسٹس ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار نے سعد رفیق کو ہدایت کی کہ جب تک عدالت نہیں کہے گی آپ چپ رہیں گے،

سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آج دلبرداشتہ ہوں، چالیس سال سے سیاست میں ہوں، جب سے وزارت سنبھالی ریلوے کی بہتری کے لئے دن رات ایک کر دیا _ انہوں نے کہا کہ عدالت میں نیک نیتی سے پیش ہوئے۔۔۔ انشاللہ اپنی کارکردگی پر عدالت سے شاباش لیں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ چند دن پہلے آپ جہاں گئے تهے وہاں آپ جانتے ہیں آپ کی باڈی لینگوئج کیا تهی؟

سعد رفیق نے کہا کہ میری رشتہ داری، شہر داری ہے، چائے پینے گیا تها، چیف جسٹس نے کہا کہ مجهے پتہ ہے کہ آپ کون سی چائے پینے گئے تهے اور کیا سفارش کروانے گئے تهے، میں جہاد کر رہا ہوں اور مجهے کچه نظر نہیں آ رہا، جتنے مرضی بڑے چہرے لے آئیں، بات صرف میرٹ کی سنوں گا، سعد رفیق نے کہا کہ اپنے رشتہ داروں کے پاس چائے پینے جانا میرا حق ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ چپ ہو جائیں تو بہتر ہے ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کہاں گئے تهے، چیف جسٹس نے کہا کہ سیاسی باتیں چهوڑیں

Yea kis incident ki baat ho rahi hai?
 
.
history in the making lols!! bhai i am sure past may bhi there were such historic verdicts but end kia howa? Zardari Nawaz left pakistan bhadur generals signed nro and allowed them to loot!!! history is our best teacher and our history tells us that our judicial or politicial or military the whole system is fking corrupt and full of sell offs and COWARDS!!! and no panama verdict can do anything against this political ruling elite!

i am 100% sure ya uzair baloch rao anwar keh bhungee chowkidar generals Asif Zardari ko as new PM or president Salute karnay ko tarap rahay hain! cause asif zardari is a fking money making machine!
In my post did you find me quoting military as our savior? Most of the time military is equally responsible for current situation of Pakistan ... I am banking my hope on judiciary and judiciary is working perfectly ... Furthermore, there is no chance of Zardari coming into power ...
 
Last edited:
. .

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار اور ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے درمیان کمرہ عدالت میں تلخ کلامی ہوئی ہے _

لاہور سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر ریلوے پیش ہوئے اور اپنی کارکردگی بتانے کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ آپ کچھ دن پہلے کہاں گئے تھے _

چیف جسٹس نے کہا کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق روسٹرم پر آئیں اور اپنے ساتھ لوہے کے چنے بھی لائیں، سعد رفیق نے کہا کہ وہ بیان سیاسی مخالفین کے لیے تھا _ چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں سیاسی تقریر نہ کریں _ سعد رفیق نے کہا کہ میں سیاسی تقریر کرنے نہیں، کارکردگی دکهانے آیا ہوں، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو سیاسی تقریر کی اجازت بهی کوئی نہیں دے گا، چیف جسٹس نے کہا کہ چند دن پہلے آپ جہاں گئے تهے وہاں آپ جانتے ہیں آپ کی باڈی لینگوئج کیا تهی؟

سعد رفیق نے کہا کہ میری رشتہ داری، شہر داری ہے، چائے پینے گیا تها، چیف جسٹس نے کہا کہ مجهے پتہ ہے کہ آپ کون سی چائے پینے گئے تهے اور کیا سفارش کروانے گئے تهے، میں جہاد کر رہا ہوں اور مجهے کچه نظر نہیں آ رہا، جتنے مرضی بڑے چہرے لے آئیں، بات صرف میرٹ کی سنوں گا، سعد رفیق نے کہا کہ اپنے رشتہ داروں کے پاس چائے پینے جانا میرا حق ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ چپ ہو جائیں تو بہتر ہے ورنہ سب کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کہاں گئے تهے، چیف جسٹس نے کہا کہ سیاسی باتیں چهوڑیں، آپ ریلوے کی کارکردگی پر آئیں ورنہ آپ کو ڈائریکٹ توہین عدالت کا نوٹس دوں گا _

سعد رفیق نے کہا کہ مجهے آپ کے اس کمنٹ سے دل افسوس ہوا، آپ ہمارے چیف جسٹس ہیں، آپکو مجهے شنوائی کا موقع دینا چاہیئے، سعد رفیق نے کہا کہ میں خواجہ رفیق شہید کا بیٹا ہوں اور اپنے والد کی راہ پر ہی چل رہا ہوں، چیف جسٹس نے کہا کہ مجهے پتہ ہے آپ اپنے والد کی راہ پر کتنا چل رہے ہیں، چیف جسٹس نے کہا کہ میں خواجہ رفیق شہید کی بہت عزت کرتا ہوں، ان کے ساته مل کر جہاد کیا ہے، کاش خواجہ رفیق شہید کی اولاد ایک فیصد بهی ان کی راہ پر چلی ہوتی _

سعد رفیق نے کہا کہ ہم اسی راہ پر ہیں، میں نے عدلیہ بحالی کیلئے جیل کاٹی ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ ہو سکتا ہے آپ کو دوبارہ جیل جانا پڑ جائے، سعد رفیق نے کہا کہ کوئی بات نہیں، میں پہلے بهی بارہ مرتبہ جیل کاٹ چکا ہوں،

خواجہ سعد رفیق ریلوے میں ساٹھ ارب روپے خسارے کے از خود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم ابھی آپ کی ساری تقریروں کا ریکارڈ منگواتے ہیں اور خسارے کا بھی، بتائیں اب تک ریلوے میں کتنا خسارہ ہوا ہے؟ سعد رفیق نے عدالت سے استدعا کی مجھے بولنے کی اجازت دی جائے ۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا عدالت کے سامنے اتنا جارحانہ انداز نہ اپنائیں۔ سعد رفیق نے کہا اپنا موقف دینے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ ہمارے بھی چیف جسٹس ہیں۔ جسٹس ثاقب نثار نے سعد رفیق کو ہدایت کی کہ جب تک عدالت نہیں کہے گی آپ چپ رہیں گے،

سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آج دلبرداشتہ ہوں، چالیس سال سے سیاست میں ہوں، جب سے وزارت سنبھالی ریلوے کی بہتری کے لئے دن رات ایک کر دیا _ انہوں نے کہا کہ عدالت میں نیک نیتی سے پیش ہوئے۔۔۔ انشاللہ اپنی کارکردگی پر عدالت سے شاباش لیں گے۔

Yea kis incident ki baat ho rahi hai?
Itni baizzati sunn kar koi baysharam noora hee sar utha kar bol sakta hay...sach hay, bayghairat hona chaheye... Izzat tu aani jani shay hay... Iqtidar hona chaheye.
 
. .
nab-1523647789-8520.jpg
 
. .
Lawyer Akram Sheikh ki suno. Yea is ko Nawaz Sharif nay kaha hai ja ker boolo media main

. .

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom