What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

I believe judge sb was not home at the time of incident otherwise there would have been a dala pf Elite Police at his home....

Some channel..i think channel 92 or 24 was saying tht J Ijazul Ahsan was home at tht time when firing happened yday night..

But anyways...it was a warning shot to send a message to judges
 
How stupid N league can be ?? While world knew they would attack judges and they did it. :lol:
 
Some channel..i think channel 92 or 24 was saying tht J Ijazul Ahsan was home at tht time when firing happened yday night..

But anyways...it was a warning shot to send a message to judges
Message must have reached the recipients loud and clear that they have to be decisive now and not as graceful in overlooking the mafia of crooks.

How stupid N league can be ?? While world knew they would attack judges and they did it. :lol:
A game of carrot and stick ala lohay kay chanay walay Sultan Rahi style...from the makers of Model Town fiasco...
 
جسٹس اعجاز الاحسن نشانہ کیوں؟؟؟

justice_ijaz_ahsan.jpg

پاناما کے پورے کیس کے دوران جو جج سب سے کم بولا اور سب اہم سوالات اٹھائے وہ جسٹس اعجاز الاحسن تھے۔جسٹس اعجاز الاحسن جو سوال پوچھتے تھے وہ اتنا اہم ہوتا تھا کہ اکثر وہ اس دن کی ہیڈ لائن بنتا تھا۔پھر جسٹس اعجاز الاحسن ہی تھے جنہوں نے 20اپریل کے فیصلے میں ایف زیڈ ای کا ذکر کردیا تھا۔جس پر دانیال عزیز کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا تھا جس میں وہ نوازشریف کی موجودگی میں جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں کہہ رہے ہیں اس جج کے بارےمیں ہم نے بہت کچھ اکھٹا کرلیا ہے۔اس کو اب جواب دینا پڑے گا اور اہم بات یہ ہے کہ دانیال عزیز جن تین بیانات پر توہین عدالت کے کیس کا سامنا کررہے ہیں ان میں سے دو جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف ہیں۔

اس میں سے ایک وہی دھمکی آمیز بیان ہے جو انہوں نے جسٹس اعجاز الاحسن کو دیا تھا۔پھر جسٹس اعجاز الاحسن ہی تھے جنہوں نے شریف خاندان کی جے آئی ٹی میں پیشیوں پر کہا تھا کہ ان کی تمام پیشیوں میں حکمت عملی یہی رہی کہ جے آئی ٹی کے سامنے جاؤ تو کچھ بتاؤ نہیں،وہ خود کچھ سامنے رکھیں تو اس کا اعتراف نہ کرو،وہ کوئی دستاویزات مانگیں تو دو نہیں۔۔۔اورانہیں نکالنے دو اگر وہ خود کچھ نکال سکتے ہیں۔اس پر انہوں نے مزید کہا تھا کہ اب اگر جے آئی ٹی خود بہت کچھ نکال لائی ہے تو پھر شکایت کیسی؟؟؟

جسٹس اعجاز الاحسن ہی ملزم شریف خاندان کے ٹرائل کے نگران جج ہیں۔نوازشریف اور مریم نواز براہ راست پاناما بینچ کے ججز کے خلاف اشتعال پھیلا چکے ہیں۔جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ عوام ان پانچ ججز سے حساب مانگیں گے۔​
گزشتہ چار ماہ سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عوامی مفاد کے ایشوز پر جو جوڈیشل ایکٹیوزم شروع کر رکھا ہے اس میں مستقل طور پر جسٹس اعجاز الاحسن ان کے ساتھ بینچ میں شامل ہیں۔جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں ہی چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے برطانوی عدالت کا ایک فیصلہ نکالا ہے جس کے مطابق اگر عدلیہ کے خلاف یک طرفہ الزامات کا سلسلہ جاری ہوتو جج اس پر بول سکتے ہیں اور جواب دے سکتے ہیں۔گزشتہ چار ماہ میں جتنی بھی کرپٹ اشرافیہ اور مافیاز کے خلاف فیصلے آئے ہیں ان میں جسٹس اعجاز الاحسن کا دبنگ کردار ہے۔ایک ایسا جج جو تمام فائلیں پڑھ کر آتا ہے،جو انتہائی جرآت کے ساتھ فیصلے دیتے تھے۔جس کے راستے میں مفاد،لالچ اور خوف آڑے نہیں آتا اس کے گھر پر فائرنگ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور پھر ایک ایسے وقت میں جب چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اپنے تمام ججز اور خاص طور پر پاناما بینچ کے ججز کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں۔​

https://www.facebook.com/photo.php?f...1262604&type=3
 
جسٹس اعجاز الاحسن نشانہ کیوں؟؟؟

justice_ijaz_ahsan.jpg

پاناما کے پورے کیس کے دوران جو جج سب سے کم بولا اور سب اہم سوالات اٹھائے وہ جسٹس اعجاز الاحسن تھے۔جسٹس اعجاز الاحسن جو سوال پوچھتے تھے وہ اتنا اہم ہوتا تھا کہ اکثر وہ اس دن کی ہیڈ لائن بنتا تھا۔پھر جسٹس اعجاز الاحسن ہی تھے جنہوں نے 20اپریل کے فیصلے میں ایف زیڈ ای کا ذکر کردیا تھا۔جس پر دانیال عزیز کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آیا تھا جس میں وہ نوازشریف کی موجودگی میں جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں کہہ رہے ہیں اس جج کے بارےمیں ہم نے بہت کچھ اکھٹا کرلیا ہے۔اس کو اب جواب دینا پڑے گا اور اہم بات یہ ہے کہ دانیال عزیز جن تین بیانات پر توہین عدالت کے کیس کا سامنا کررہے ہیں ان میں سے دو جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف ہیں۔

اس میں سے ایک وہی دھمکی آمیز بیان ہے جو انہوں نے جسٹس اعجاز الاحسن کو دیا تھا۔پھر جسٹس اعجاز الاحسن ہی تھے جنہوں نے شریف خاندان کی جے آئی ٹی میں پیشیوں پر کہا تھا کہ ان کی تمام پیشیوں میں حکمت عملی یہی رہی کہ جے آئی ٹی کے سامنے جاؤ تو کچھ بتاؤ نہیں،وہ خود کچھ سامنے رکھیں تو اس کا اعتراف نہ کرو،وہ کوئی دستاویزات مانگیں تو دو نہیں۔۔۔اورانہیں نکالنے دو اگر وہ خود کچھ نکال سکتے ہیں۔اس پر انہوں نے مزید کہا تھا کہ اب اگر جے آئی ٹی خود بہت کچھ نکال لائی ہے تو پھر شکایت کیسی؟؟؟

جسٹس اعجاز الاحسن ہی ملزم شریف خاندان کے ٹرائل کے نگران جج ہیں۔نوازشریف اور مریم نواز براہ راست پاناما بینچ کے ججز کے خلاف اشتعال پھیلا چکے ہیں۔جلسوں میں کہہ چکے ہیں کہ عوام ان پانچ ججز سے حساب مانگیں گے۔

گزشتہ چار ماہ سے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عوامی مفاد کے ایشوز پر جو جوڈیشل ایکٹیوزم شروع کر رکھا ہے اس میں مستقل طور پر جسٹس اعجاز الاحسن ان کے ساتھ بینچ میں شامل ہیں۔جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں ہی چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے برطانوی عدالت کا ایک فیصلہ نکالا ہے جس کے مطابق اگر عدلیہ کے خلاف یک طرفہ الزامات کا سلسلہ جاری ہوتو جج اس پر بول سکتے ہیں اور جواب دے سکتے ہیں۔گزشتہ چار ماہ میں جتنی بھی کرپٹ اشرافیہ اور مافیاز کے خلاف فیصلے آئے ہیں ان میں جسٹس اعجاز الاحسن کا دبنگ کردار ہے۔ایک ایسا جج جو تمام فائلیں پڑھ کر آتا ہے،جو انتہائی جرآت کے ساتھ فیصلے دیتے تھے۔جس کے راستے میں مفاد،لالچ اور خوف آڑے نہیں آتا اس کے گھر پر فائرنگ کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا اور پھر ایک ایسے وقت میں جب چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اپنے تمام ججز اور خاص طور پر پاناما بینچ کے ججز کے ساتھ دل و جان سے کھڑے ہیں۔

https://www.facebook.com/photo.php?f...1262604&type=3

Jis ne bhi likha hai.. J Ijazul Ahsan ke baaray main.. bohatt acha likha... bilkol theek tareefein ki hain J Ijazul Ahsan ki...
 
Message must have reached the recipients loud and clear that they have to be decisive now and not as graceful in overlooking the mafia of crooks.

A game of carrot and stick ala lohay kay chanay walay Sultan Rahi style...from the makers of Model Town fiasco...
The stupidest thing they had done lol
 
I knew the first "like" will come from your side as it was about "Chhota bhai"

:-)

:lol:

Kiya karein...chotay bhai hain hi itnay achay....tu tareef tu banti hai inn ki...aur us par "like" bhi...

I hope ye firing ke incident main investigation main bhi PML N karkun poori tarah expose hojayein aur khul kar investigation main naam aajaye unn ka..
 
جسٹس اعجاز الاحسن کے بارے میں ہی چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے برطانوی عدالت کا ایک فیصلہ نکالا ہے جس کے مطابق اگر عدلیہ کے خلاف یک طرفہ الزامات کا سلسلہ جاری ہوتو جج اس پر بول سکتے ہیں اور جواب دے سکتے ہیں

That was the reason that suddenly CJP went vocal against the tirade by the Mafia...and who was in tune?

PPP leadership feeling their own necks in trouble down the line, started lamenting that Judges have to speak through their judgement rather than publically because CJP also criticized Sind government.
 
Had it been a stray bullet, it wouldn't have happened twice. One in the evening, and one following morning.

Shameless GEO. Acha hai band kardia Pakistan main iss ko.. abb twitter pe hi reporting reh gaee hai iss ki.
Geo waqai abhi tak bund hai?

@Zibago was saying it is available in most areas
 
Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom