What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

Sabar aa hi jata hai
Heh tu hay, inAllaha ma'as Sabireen!

Ab dekhtay hain ke ye Danyal Aziz ka case..kis bench k pass lagta hai
Interesting bench indeed. Danial might be facing the same fate as that of Nehal.
Justice Azmat Saeed
Justice Mushir Aalam
Justice Mazhar Aalam Miankhel
 
Last edited:
.
Daniyal Aziz's Contempt Case

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے دانیال عزیز توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے _ دانیال عزیز روسٹرم پر آئے تو جسٹس عظمت سعید نے پوچھا کہ کچھ کہنا چاہیں گے؟ دانیال نے کہا کہ عدالت نے نوٹس دیا ہے تو پیش ہوا ہوں، جسٹس عظمت سعید نے پوچھا کہ کیا وکیل کرنا چاہتے ہیں، مہلت دیدیں؟
پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق دانیال عزیز نے کہا کہ جیسے مناسب سمجھیں_ جسٹس عظمت سعید نے حکم لکھواتے ہوئے دس دن کی مہلت دی تاکہ وکیل کر سکیں اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کیا _
دانیال عزیز نے کہا کہ نوٹس میں کسی مخصوص تقریر یا الفاظ کا ذکر نہیں ہے، جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی _
اب آپ سے 19 فروری کو ملاقات ہوگی، جسٹس عظمت سعید نے یہ کہتے ہوئے اگلا کیس پکارنے کے لیے عدالتی ہرکارے کو اشارہ کی
 
.
SHOTS FIRED !!

upload_2018-2-7_15-31-27.png

upload_2018-2-7_15-38-45.png

upload_2018-2-7_15-39-11.png

upload_2018-2-7_15-39-32.png

--------------------------------

ASMA MURDER CASE: SUSPECT CONFESSES TO KILLING MINOR GIRL

http://92newshd.tv/asma-murder-case-suspect-confesses-killing-minor-girl/#.Wnrli7yWa1s
 
.
Party Head Case

نوازشریف کی پارٹی صدارت کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ عدالتیں ختم ہوجائیں تو پھر جنگل کاقانون ہوگا ،مجھے جسٹس اعجازالاحسن نے برطانیہ کی عدالت کافیصلہ نکال کر دکھایاہے جس میں لکھا ہے کہ اگر عدالتی فیصلے پر بلاجواز تنقید ہوتو ججزجواب دے سکتے ہیں۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ عدالت کے خلاف غلط فہمیاں پھیلانے کاجواب دینا پڑتا ہے۔ چیف جسٹس نے بات آگے بڑھاتے ہوئے کہاکہ ہم جلسہ کرسکتے ہیں نہ لوگوں کو ہاتھ کھڑا کرنے کاکہہ سکتے ہیں ،یہ عدالت آئین کے تحت
بنائی گئی ہے،وکیل لطیف کھوسہ فیصلے کوبراکہتے ہیں لیکن احترام کرتے ہیں ۔

اس کے بعد چیف جسٹس کی نظر مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹر راجہ ظفرالحق پر گئی تو کہاکہ راجہ ظفرالحق صاحب آپ عدالت میں آتے ہیں ہمیں خوشی ہوتی ہے،آج کل آپ کے ڈرانے والے لوگ نہیں آتے،ہمیں ڈرانے والے لوگ عدالت نہیں آتے انہیں تو لے کر آئیں،ذرا ان لوگوں کو کبھی پیار سے لے کر آئیں، ذرا ہم بھی دیکھیں ہم ڈرتے ہیں یا نہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ سپریم کورٹ کا تقدس واضح نظر آنا چاہیے تھا،جس کو جو ملتاہے یہاں سے تول کرلے جائے،لطیف کھوسہ کے خلاف فیصلہ دیا ان کے ماتھے پرشکن نہیں آئی۔

پیپلز پارٹی کے لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ نواز شریف نے عدالت اورلوگوں کوبے وقوف بنانے کی کوشش کی ،18ویں ترمیم میں آرٹیکل62ون ایف کوبرقرار رکھاگیا ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آئین ایک عمرانی معاہدہ ہے اور بہت مقدس ہے ۔ لطیف کھوسہ نے کہاکہ ججزکواختیار آئین اورعدلیہ نے دئیے ہیں،عدلیہ اورفوج کو آئین نے تحفظ دیاہ ے،آئین کا تحفظ اصل میں ملک کا تحفظ ہے۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ کسی آئینی ادارے کودھمکانا اور تنقید کرنا آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم نے لوگوں میں عدلیہ کے وقار کو بحال کرناہے،کون صحیح اورکون غلط ہے اس کافیصلہ لوگوں نے کرناہے ۔لطیف کھوسہ نے کہاکہ لوگوں کو معلوم ہے اس عدلیہ پر حملہ کس نے کیا ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ توہین عدالت کیس میں مجرم کی سزا 6 ماہ ہے،عدالت کے پاس اس سے زیادہ ملزم کو جیل بھیجنے کا اختیار نہیں۔ لطیف کھوسہ نے کہاکہ عدالت اتنی رحمدلی نہ دکھائے کہ ریاست کو جھیلنا پڑے ، یہ لوگ اپنے خلاف خبر نہیں چھپنے دیتے ،عدالت نے انھیں گاڈ فادر ایسے ہی نہیں کہا ،یہ گاڈ فادر ہیں ،پانامہ نظرثانی کافیصلہ اخبار میں مکمل نہیں چھپا ،پورا فیصلہ چھپ جاتا تو یہ نہ کہتے مجھے کیوں نکالا ،عدالت کے سامنے جعلی دستاویزات پیش کی گئی ۔

جسٹس اعجازالاحسن نے وکیل لطیف کھوسہ کی تقریر کو آگے بڑھاتے ہوئے کہاکہ عدالت نے واضح قرار دیانواز شریف نے مکمل سچ نہیں بتایا ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حضرت عمر کا ہمارے ہاں کیا مقام ہے، کرتے پر حضرت عمر سے سوال پوچھا گیا۔ حضرت عمر نے کرتے کے سوال پر جوابی سوال نہیں اٹھایا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ فیصلے میں لکھا گیا نواز شریف نے لوگوں کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی
۔ لطیف کھوسہ نے کہاکہ نئے قانو ن کے مطابق اثاثوں کی ڈیکلریشن کا خانہ ختم کردیا گیا ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پارلیمان میں آپ نے بھی (پیپلزپارٹی) اس قانون کے حق میں ووٹ دینے کیلئے ہاتھ کھڑا کیا ہوگا۔

عدالت نے الیکشن ایکٹ 2017کا پارلیمانی ریکارڈ طلب کرنے کی ہدایت کی ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پارٹی کا سربراہ امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دیتا ہے۔لطیف کھوسہ نے کہاکہ نوازشریف وزیراعظم بننے کے بعد سپر وزیراعظم بن گئے ہیں۔بطورپارٹی صدر نواز شریف اپنے وزیراعظم کو نکال سکتے ہیں۔ چیف جسٹس نے پوچھاکہ کیا موجودہ وزیراعظم کے بیانات کاریکارڈ موجود ہے ۔ موجودہ وزیراعظم کہتے ہیں انھیں کسی نے وزیراعظم بنایا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں نواز شریف ان کے وزیراعظم ہیں ، وزیراعظم کہتے ہیں انھیں نواز شریف نے وزیراعظم بنایا ہے،وزیراعظم کہتے ہیں ان کا وزیراعظم نواز شریف ہے عدالتی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ۔

وکیل لطیف کھوسہ نے بولنے کی کوشش کی مگر ججوں کی تقریر جاری رہی اور چیف جسٹس نے کہاکہ کیا قانون سازپارلیمنٹ کے ذریعے عدالتی فیصلے کا اثرختم کرسکتے ہیں ، کیا ہم اس بنیاد پر قانون کو کالعدم قراردے سکتے ہیں ۔لطیف کھوسہ نے کہاکہ قانون آئین کے متصادم ہے کالعدم ہوسکتا ہے ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آپ کے مطابق آئین کی روح یہ ہے کہ ریاست پر ایماندارشخص حکمرانی کرے ، اگر ادارے کا سربراہ ایماندار نہ ہو تو پورے ادارے پر اثر پڑتا ہے ، سپریم کورٹ کی عمارت شاہراہ دستور پر قائم عمارتوں سے اونچی ہے،یہ عمارت کیوں اونچی کیوں ہے،نہیں بتاوں گا ، چیف جسٹس نے کہاکہ ہماری ذمہ داری انصاف کرنا ہے جس سے معاشرہ قائم رہتا ہے ، بے انصافی سے معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا۔ لطیف کھوسہ نے کہاکہ سسلین مافیا اور گاڈ فادر کی عدالتی آبزرویشن درست تھی، آج کہا جارہا ہے چیف جسٹس سمیت تمام جج کو باہر نکال دیں ۔چیف جسٹس نے کہاکہ پاکستان کے عوام سپریم کورٹ کی ریڑھ کی ہڈی بنیں گے ، نہ ہم پریشان ہیں اور نہ ہی قوم پریشان ہیں، الحمد اللہ کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا ، ریاست کے ستون کی بنیاد عدلیہ ہے ، عدالیہ کی تضحیک اور تذلیل پر آرٹیکل 204 کے تحت سزا دے سکتی ہے ۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہاکہ یہاں عدالت کو سیکنڈلائز کیا جارہا ہے ۔

پوری سماعت کے دوران ساتھی ججوں اور وکیل کو بولتے دیکھ کر سنجیدہ رہنے والے جسٹس عمر عطا نے سماعت کے اختتام پر کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا ،جو ہوا ہے جو ہو رہا ہے جو آگے ہوگا سب اللہ کی نشانی ہے، پاکستان میں جمہوریت ابھی ینگ ہے، کیاملک میں سیاسی جماعتیں سربراہان کے ساتھ قائم ہیں ،کیا شخصیات کے جانے سے پارٹی بھی ختم ہوجاتی ہے،ہمیں اس حوالے سے تحریری مواد دیں، جسٹس عمرعطابندیال نے لطیف کھوسہ سے کہا تو ان کا جواب تھا کہ ملک کی تباہی کر دی ملک میں ہیجان پیدا ہو رہا ہے، وہی تقریریں باپ بیٹی کر رہے ہیں ،تذلیل کر کے کہتے ہیں مجھے کیوں نکالا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ جوکوئی ایسا کرتاہے آرٹیکل 5 کی خلاف ورزی کرتا ہے ۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ پھر عدالت ایسا صبر کیوں دکھا رہی ہے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ لگتا ہے آپ کو حکمت کا بہت کم علم ہے ۔ جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ پاکستان جاگ رہا ہے، یہ بہت چھوٹی سی بات ہے پوری قوم پر عزم ہے ،ہم ایسی باتوں کو جانے دے رہے ہیں ،کوئی بھی شخص اس ملک کوتباہ نہیں کرسکتا،اللہ پر ایمان رکھیں۔

.
چیف جسٹس نے کہاکہ پاکستان کے عوام سپریم کورٹ کی ریڑھ کی ہڈی بنیں گے ، نہ ہم پریشان ہیں اور نہ ہی قوم پریشان ہیں، الحمد اللہ کوئی نکال باہر نہیں کرسکتا

:smitten:Salute!!!:smitten:
لطیف کھوسہ نے کہا کہ پھر عدالت ایسا صبر کیوں دکھا رہی ہے ۔چیف جسٹس نے کہا کہ لگتا ہے آپ کو حکمت کا بہت کم علم ہے

Like many, I still think that the time to strike down Nawaz's contempt of court and to shut his mouth was after his Lahore Return Yatra contempt when he should have been handed a blanket media gag order. But after that opportunity was chosen as "well left", then it has became some what of a self imposed restriction and self imposed patience till the upcoming verdicts of Panama references.

I'm not suggesting any other punishment but media gag just like that of Altaf Hussain...extremely effective...Just a media gag would have put an end to Nawaz's clumsy attempts to pressurise the Judiciary and misleading his followers.

I confess that whatever other "hikmat" is at play is beyond my legally inept knowledge.

(just thinking out of the box but may be Nawaz's lawyer Khwaja Harris promised that Nawaz shall face the courts if he is allowed to defend himself legally and politically...although the political defence has since gotten way out of hand in the form of continuous contempt of court.)

جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ پاکستان جاگ رہا ہے، یہ بہت چھوٹی سی بات ہے پوری قوم پر عزم ہے ،ہم ایسی باتوں کو جانے دے رہے ہیں ،کوئی بھی شخص اس ملک کوتباہ نہیں کرسکتا،اللہ پر ایمان رکھیں

:victory1:In Sha Allah:victory1:
 
.
پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی کی اصل رپورٹ سپریم کورٹ میں ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاناما کیس میں بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا بطور گواہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔

واجد ضیا نے عدالت کے سامنے اپنے بیان میں کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کا اصل ریکارڈ میرے پاس موجود نہیں ہے، جے آئی ٹی کی اصل رپورٹ سپریم کورٹ میں ہے۔

احتساب عدالت کے جج نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ریکارڈ کے حصول کے لیے رجسٹرارسپریم کورٹ کوخط لکھا گیا تھا، ابھی دوبارہ یاد دہانی کرا دیتے ہیں۔

نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اسحاق ڈارسے متعلق ریکارڈ والیم ایک اورنو میں ہے۔

احتساب عدالت نے جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کو 12 فروری کو دوبارہ طلب کرلیا۔

خیال رہے کہ اسحاق ڈار کے خلاف اب تک 26 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں اور گواہوں نے اسحاق ڈار کی جائیداد، کمپنیوں اور بینک اکانٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کیں۔
 
Keep it coming bro.

Thanks
 
Does anybody have any idea about how much more time Ishaq Dar case is going to take ? Is there something solid from those 26 witness?

PMLN short list senators list for next election and Ishaq Dar is in it.

ISLAMABAD (Dunya News) – With the upcoming Senate elections in March, the ruling Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) decided to re-elect Ishaq Dar as Senator for the three-year term.

PML-N listed the candidates for Senate elections 2018 with nine of their Senators retiring next month. The ex-Finance Minister had resigned from his position amid the corruption reference being heard by the NAB court and health concerns.

Other PML-N leaders chosen for Senate tickets include Mushahid Hussain, Nuzhat Sadiq and Kamran Michael. Mushahid Hussain, who had resigned as PMLQ Senator and joined PML-N, is likely to be a Senator from the ruling party this time.

PM Shahid Khaqan Abbasi’s sister Sadia Abbasi will also contest Senate polls from PML-N ticket. Special Assistant to Prime Minister on Media Affairs Musadik Malik, PML-N London president Zubair Gul, Haroon Akhtar, ex-IGP of Sindh Rana Maqbool, Farooq Khan and Shaheen Butt are other Senate candidates of PML-N.

Federal Minister for Communication PML-N MNA Hafeez will not contest in the 2018 general elections after being given the Senate ticket.

From Islamabad, son of ex-PM Muhammad Khan Junejo – Asad Junejo – will also be given Senate ticket apart from Mushahid Hussain. Sprititual healer Sabir Shah in Khyber Pakhtunkhwa and Mir Afzal Mandokhail in Balochistan will contest during Senate polls.

Babar Sarfraz Jatoi from Sindh has been picked by the ruling party as its Senate candidate.
 
It doesn't really matter. Ishaq$ will be disqualified eventually.
 
.
It doesn't really matter. Ishaq$ will be disqualified eventually.
You are right but the Real deal is rejection of nomination papers as a consiquent humiliation due to his absconder status.

Finally! PTI has decided to go to court against nomination to sanate of Ishaq Dar, an absconder from accountability court.

Let's see what course of action is taken, High court or ECP.

@Farah Sohail shouldn't NAB prosecutor request accountability court to write to ECP indicating that Ishaq Dar is an absconder? If accountability court can write to SCP registrar asking for Panama report then it should be able to write to secretary ECP regarding Ishaq Dar's absconder too.
 
.
We saw what hapened with Kulsoom's nomination papers being challenged, no hope from ECP regarding Dar's nomination papers.
 
. . .
We saw what hapened with Kulsoom's nomination papers being challenged, no hope from ECP regarding Dar's nomination papers.
I stand corrected on account of some more information on Ishaq Dar's status as absconder and Senate nomination issue...

Our great election act does not bar any absconder from running for office. Period.

So you are right to suggest that if PTI files against ishaq dar nomination then it will receive the same fate as that of Kulsoom Nawaz.
 
Last edited:
. .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom