What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

شریف خاندان کی بڑی ٹرانزیکشن کا چارٹ احتساب عدالت میں پیش
نواز شریف اور مریم صفدر کو حسین نواز کی جانب منتقل کی گئی رقوم کی دستاویزات عدالت میں پیش
چودہ اگست 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 19500000 روپے کا چیک جاری کیا، واجد ضیاء
جون13 2015 نواز شریف نے مریم نواز کو بارہ ملین کا چیک دیا، واجد ضیاء
تین نومبر 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 28800000 کا چیک دیا، واجد ضیاء
یکم نومبر 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 65لاکھ کا چیک دیا، واجد ضیاء
دس مئی 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو دس کروڑ پچاس لاکھ کا چیک دیا، واجد ضیاء
نومبر21 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 18 لاکھ کا چیک دیا، واجد ضیاء
مارچ
27 2016 کو نواز شریف نے مریم صفدر کو چالیس ملین کا چیک جاری کیا، واجد ضیاء
چودہ فروری کو پانچ ملین اور دس مئی 2016 کو 37 ملین کا چیک جاری ہوا، واجد ضیاء
دس فروری 2016 کو تیس ملین ، اکتیس جنوری 2017 جو چھ ملین کا چیک مریم صفدر کے نام جاری ہوا، واجد ضیاء
مئی
10 2016 کو نوازشریف نے مریم نواز کو 3کروڑ 73 لاکھ روپے منتقل کیے، واجد ضیاء
جنوری31 2017 کو نوازشریف نے 6 ملین روپے مریم نواز کو منتقل کیے، واجد ضیاء
فروری10 2016 کو نوازشریف نے مریم نواز کو 30ملین روپے منتقل کیے، واجد ضیاء
ہل میٹل اور حسین نواز کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کو ہونے والی بڑی ٹرانزیکشنز کا چارٹ بھی عدالت میں پیش

________________________________________________

PMLN Election Boycott kernay ka soch rahi hai aur aj Nawaz Sharif nay PMLN ki meeting bulai hai udher discuss ho ga yea.
 
Shayad Gujranwala haath say jana dil par laay gaay Mian sahab...MNAs and MPAs joining PTI from Gujranwala...4/6 seats tu pakki PTI ki from Gijranwala stronghold of PMLN...
 
P1-Lhe-001.jpg

faisalabad K bhand mian manan ka halqa
 
شریف خاندان کی بڑی ٹرانزیکشن کا چارٹ احتساب عدالت میں پیش
نواز شریف اور مریم صفدر کو حسین نواز کی جانب منتقل کی گئی رقوم کی دستاویزات عدالت میں پیش
چودہ اگست 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 19500000 روپے کا چیک جاری کیا، واجد ضیاء
جون13 2015 نواز شریف نے مریم نواز کو بارہ ملین کا چیک دیا، واجد ضیاء
تین نومبر 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 28800000 کا چیک دیا، واجد ضیاء
یکم نومبر 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 65لاکھ کا چیک دیا، واجد ضیاء
دس مئی 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو دس کروڑ پچاس لاکھ کا چیک دیا، واجد ضیاء
نومبر21 2015 کو نواز شریف نے مریم نواز کو 18 لاکھ کا چیک دیا، واجد ضیاء
مارچ
27 2016 کو نواز شریف نے مریم صفدر کو چالیس ملین کا چیک جاری کیا، واجد ضیاء
چودہ فروری کو پانچ ملین اور دس مئی 2016 کو 37 ملین کا چیک جاری ہوا، واجد ضیاء
دس فروری 2016 کو تیس ملین ، اکتیس جنوری 2017 جو چھ ملین کا چیک مریم صفدر کے نام جاری ہوا، واجد ضیاء
مئی
10 2016 کو نوازشریف نے مریم نواز کو 3کروڑ 73 لاکھ روپے منتقل کیے، واجد ضیاء
جنوری31 2017 کو نوازشریف نے 6 ملین روپے مریم نواز کو منتقل کیے، واجد ضیاء
فروری10 2016 کو نوازشریف نے مریم نواز کو 30ملین روپے منتقل کیے، واجد ضیاء
ہل میٹل اور حسین نواز کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کو ہونے والی بڑی ٹرانزیکشنز کا چارٹ بھی عدالت میں پیش

________________________________________________

PMLN Election Boycott kernay ka soch rahi hai aur aj Nawaz Sharif nay PMLN ki meeting bulai hai udher discuss ho ga yea.
Apney apko ye Nelson Mandela samjhta hy bhool gaya iski party to ham khayal group ko kha kar bani thi warna punjab mein bhi ppp q league key sath mil kar scene on kar deti
 
Kasur main jinhon nay galiyaan di thi CJ un ki videos LHC main chali gai hai. Tankon kay agay laitnay walay yea keh rahy hain ab

DcvO-uWXUAAFduG

Update

لاہور:تمام ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کاصحت جرم سے انکار
لاہور:عدالت کی ملزمان کو جواب داخل کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت
لاہور: ملزمان میں ایم این اے شیخ وسیم، ایم پی اے نعیم صفدرشامل
لاہور: ملزمان میں جمیل خان، ناصر خان، احد لطیف اور حاجی ایاز شامل
سر ہم شرمسار ہیں، معافی مانگتے ہیں اور توبہ بھی کرتے ہیں، ملزم ناصر خان
لاہور:میں بہت شرمندہ ہوں، میں بیمار ہوں اور دوائیاں لے رہا ہوں،جمیل خان
لاہور:میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں، ملزم جمیل خان
 
What about the Uzair Baloch factor, Enemy of the state...a lot was left undisclosed and a lot of fatherly love was in the air not so long ago. A big mistake...choosing 1 MNA seat over urban Sind...

That's enough reason for a sizeable number of Urban Sind workers to become disenfranchised from PTI.

Amounts to yet another suicide after ending Geo boycott...

Shayed PTI workers nay pressure dala hai is ki inclusion kay against. Latest report hai key PTI nay Zulkikar Mirza aur Fahmida Mirza ki joining rook li hai

Most Likely independent support ker dain
 
Back
Top Bottom