What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

Talal Ch ki friday ko hearing hai aur most likely usi din wo case ki judgement reserve ho jaye gi
 
Daniyal Aziz ki contempt ki hearing complete. Verdict reserved

اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقارکے دلائل
دانیال عزیزکے تین بیانات ایسے ہیں جو توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں،رانا وقار
اسلام آباد:نظام انصاف پرحملہ کیا گیا،پراسیکیوٹر رانا وقار
عدلیہ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں،پراسیکیوٹررانا وقار
تقاریر3 کے علاوہ بھی موادموجود ہے،لیکن مقدمہ کے لیے3 تقاریر آئیں،رانا وقار
دانیال عزیز نے بیان دیا کہ نگراں جج نے ریفرنس تیار کرائے،پراسیکیوٹر
دانیال عزیزنےعمران خان کی بریت اورجہانگیر ترین کی نااہلی کواسکرپٹڈ قراردیا،راناوقار
دانیال عزیز نے عدلیہ کی اتھارٹی کوکمتر جانا،پراسیکیوٹرراناوقار
اسلام آباد:دانیال عزیزنے اپنے بیانات سےانکارنہیں کیا،پراسیکیوٹر
اخبارمیں دانیال عزیز کی پریس کانفرنس کادرست تاثررپورٹ ہوا،پراسیکیوٹر

نجی ٹی وی کی ویڈیو سے غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی، وکیل دانیال عزیز
دانیال عزیز عدالت کے فیورٹ چائلڈ ہیں، جسٹس شیخ عظمت سعید
دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

دانیال عزیز نے عدالتی فیصلوں پر تنقید کی ہے، وکیل دانیال عزیز
دانیال عزیز پر فرد جرم عدالتی فیصلوں پر تنقید کرنے پر دائر نہیں کی، جسٹس شیخ عظمت سعید
دانیال عزیزعدلیہ کی عزت کرتےہیں اس میں کوئی اگرمگرنہیں، وکیل دانیال عزیز
اسلام آباد:اگر مگر تو ہے، جسٹس شیخ عظمت سعید
دانیال عزیز عدالت کے فیورٹ چائلڈ ہیں، جسٹس شیخ عظمت سعید
ملزم عدلیہ کا ہمیشہ فیورٹ چائلڈ ہوتا ہے، جسٹس شیخ عظمت سعید

Daniyal Aziz ki contempt ki hearing complete. Verdict reserved

اسلام آباد:ایڈیشنل اٹارنی جنرل رانا وقارکے دلائل
دانیال عزیزکے تین بیانات ایسے ہیں جو توہین عدالت کے زمرے میں آتے ہیں،رانا وقار
اسلام آباد:نظام انصاف پرحملہ کیا گیا،پراسیکیوٹر رانا وقار
عدلیہ کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں،پراسیکیوٹررانا وقار
تقاریر3 کے علاوہ بھی موادموجود ہے،لیکن مقدمہ کے لیے3 تقاریر آئیں،رانا وقار
دانیال عزیز نے بیان دیا کہ نگراں جج نے ریفرنس تیار کرائے،پراسیکیوٹر
دانیال عزیزنےعمران خان کی بریت اورجہانگیر ترین کی نااہلی کواسکرپٹڈ قراردیا،راناوقار
دانیال عزیز نے عدلیہ کی اتھارٹی کوکمتر جانا،پراسیکیوٹرراناوقار
اسلام آباد:دانیال عزیزنے اپنے بیانات سےانکارنہیں کیا،پراسیکیوٹر
اخبارمیں دانیال عزیز کی پریس کانفرنس کادرست تاثررپورٹ ہوا،پراسیکیوٹر
اسلام آباد:دانیال عزیزنے اپنے بیانات سےانکارنہیں کیا،پراسیکیوٹر
نجی ٹی وی کی ویڈیو سے غلط تاثر دینے کی کوشش کی گئی، وکیل دانیال عزیز
دانیال عزیز عدالت کے فیورٹ چائلڈ ہیں، جسٹس شیخ عظمت سعید
دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت میں فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

Gaya yeh tou..
 
دانیال عزیز عدالت کے فیورٹ چائلڈ ہیں، جسٹس شیخ عظمت سعید
ملزم عدلیہ کا ہمیشہ فیورٹ چائلڈ ہوتا ہے، جسٹس شیخ عظمت سعید
:lol:

Shaikh Azmat Saeed ko punjabi stage dramas main kaam karna chahiey!
 
دانیال عزیزنےاپنے بیان میں کسی جج کا نام نہیں
لیا، وکیل دانیال عزیز
ایف زیڈ ای کو کھولنے کا معاملہ کس جج کے فیصلے میں لکھا گیا،جسٹس عظمت سعید
جسٹس اعجاز الاحسن کے فیصلہ میں ایف زیڈ ای کا لکھا گیا، وکیل دانیال عزیز
نیم عقلمند شخص بھی سمجھ سکتا ہے کہ مخاطب کون تھا، جسٹس شیخ عظمت سعید
دانیال عزیز کو اردو ٹھیک نہیں آتی، انگریزی اور پنجابی کے ماہر ہیں، وکیل دانیال عزیز
عدلیہ کی اتھارٹی نہ رہےتوکیارہ جائے گا،جسٹس عظمت سعید
پارلیمنٹ میں بھی توہین عدالت کی اجازت نہیں، جسٹس عظمت سعید
دانیال عزیز کی تعلیم کیا ہے، جسٹس عظمت سعید
دانیال عزیز اکانومسٹ ہیں، وکیل دانیال عزیز
اکانومسٹ کا کام بولنا نہیں کام کرنا ہوتا ہے، جسٹس عظمت سعید
اسلام آباد:دانیال عزیز روسٹرم پر آگئے
عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے، دانیال عزیز
اسلام آباد:تمام وکلاء کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شیخ عظمت سعید
 
عدلیہ کی آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے، دانیال عزیز

Lol, yaqeenan,lol, pehlay Musharraf ka saath daay kar aur ab Nawaz ka saath daay kar Judiciary ki Azadi ki jiddo jehd hoo rahi haay...:rofl:
 
Aristotle Ahsan Iqbal

لاہورہائیکورٹ نے احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا.
لاہورہائیکورٹ نے احسن اقبال کو 7مئی کو طلب کرلیا
 
Danial may get a reprieve, but Talal clearly said PCO ke butto ko adalat se bahur nikalo.
 
Man this guy is the front line for tooi kicking.

Billy-D_Approves.gif
 
Country Latest Posts

Back
Top Bottom