What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

.
26th-April-2018-1250x833.png
 
. .
ایون فیلڈ ریفرنس
تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے ہوئے لندن فلیٹس کے مالک تھے، تفتیشی افسر
نوازشریف نے نیلسن اور نیسکال لیمٹڈ کے زریعے بے نامی دار کے نام پر فلیٹس خریدے، تفتیشی افسر کا بیان
ملزمان لندن جائیداد خریدے جانے کے زرائع بتانے میں ناکام رہے، تفتیشی افسر
لندن فلٹیس 1993سے نواز شریف اور دیگر نامزد ملزمان کی تحویل میں ہیں، تفتیشی افس

Yea Raja Akhtar kon hai?

اسلام آباد:14ستمبر 2017 کو لندن میں موجود راجہ اختر کا بیان قلمبند کیا، گواہ

Investigation Officer keh raha hai key Summon bhejay Sharif Family ko key ager na aye NAB tu samjha jaye ga key defence main kehnay key lye kuch nahi aur ilzam sach hain. Yea choor daku tabarr nahi gya tha aur ab Khawaja Haris rola dal raha hai key yea Summon court record main na rakhay.

مریم نواز نے جن ٹرسٹ ڈیڈز کو اصل کہہ کر جے آئی ٹی میں جمع کرایا وہ جعلی ثابت ہوئیں، تفتیشی افسر
مریم، حسن اور حسین نواز نے بے نامی دار ہوتے ہوئے جرم کے ارتکاب میں نواز شریف کے مدد گار رہے، تفتیشی افسر
تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملزمان کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث پائے گئے، تفتیشی افسر
کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز نیب آرڈیننس 1999کے تحت قابل گرفت جرم ہے، تفتیشی افسر
کیس کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کردیا گیا

.
ایون فیلڈ ریفرنس
تحقیقات سے ثابت ہوتا ہے کہ نواز شریف پبلک آفس ہولڈ کرتے ہوئے لندن فلیٹس کے مالک تھے، تفتیشی افسر
نوازشریف نے نیلسن اور نیسکال لیمٹڈ کے زریعے بے نامی دار کے نام پر فلیٹس خریدے، تفتیشی افسر کا بیان
ملزمان لندن جائیداد خریدے جانے کے زرائع بتانے میں ناکام رہے، تفتیشی افسر
لندن فلٹیس 1993سے نواز شریف اور دیگر نامزد ملزمان کی تحویل میں ہیں، تفتیشی افس

Yea Raja Akhtar kon hai?

اسلام آباد:14ستمبر 2017 کو لندن میں موجود راجہ اختر کا بیان قلمبند کیا، گواہ

Investigation Officer keh raha hai key Summon bhejay Sharif Family ko key ager na aye NAB tu samjha jaye ga key defence main kehnay key lye kuch nahi aur ilzam sach hain. Yea choor daku taba nahi gya tha aur ab Khawaja Haris rola dal raha hai key yea Summon court record main na rakhay.

مریم نواز نے جن ٹرسٹ ڈیڈز کو اصل کہہ کر جے آئی ٹی میں جمع کرایا وہ جعلی ثابت ہوئیں، تفتیشی افسر
مریم، حسن اور حسین نواز نے بے نامی دار ہوتے ہوئے جرم کے ارتکاب میں نواز شریف کے مدد گار رہے، تفتیشی افسر
تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملزمان کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث پائے گئے، تفتیشی افسر
کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز نیب آرڈیننس 1999کے تحت قابل گرفت جرم ہے، تفتیشی افسر
کیس کی سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کردیا گیا

Raja Akhar .is cousin of Waijd Zia whose law firm Quist Solicitors was hired by the JIT...
 
.
Journalist in NAB court

Nawaz and Maryam not present in court. Their lawyers are calm today. Investigation Officer NAB Lahore says the accused have nothing in their defense. Still there is no noise from lawyers.
 
. .
شفاف ٹرائل کا اصول ہے کہ دستاویزات ریفرنس دائر کرتے وقت پیش کی جاتیں، خواجہ حارث
حتمی رپورٹ ہونے کے بعد ملزمان کے خلاف ضمنی ریفرنس تیار کرنے کی منظوری دی گئی، گواہ
نیب نے جے آئی ٹی کی شروع کردہ ایم ایل اے کی پیروی کی، گواہ
مجھے بتایا گیا کہ یو کے سنٹرل اتھارٹی سے ایم ایل اے کا جواب موصول ہو چکا ہے، گواہ
ریکارڈ درخواست کے ذریعے عدالت میں پیش کیا، گواہ تفتیشی افسر
اکھٹے کیے گئے شواہد اور دوران تفتیش نواز شریف بطور پبلک آفس ہولڈر ایون فیلڈ پراپرٹیز کے مالک پائے گئے، گواہ تفتیشی افسر
یہ جائیداد نیلسن اور نیسکول کے ذریعے بے نامی دار کے نام پر حاصل کی گئی، عمران ڈوگر
نواز شریف اس جائیداد کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے، گواہ
یہ جائیداد نواز شریف اور دیگر ملزمان کے 1993 سے قبضے میں ہے، گواہ عمران ڈوگر
ملزمان نے کئی دستاویزات جمع کروائیں، گواہ
یہ نئی بات شروع ہو گئی عدالت میں ڈرامہ نہ کریں، خواجہ حارث
یہ بات ہوئی آپ کہہ رہے ہیں ڈرامہ ہو رہا ہے، نیب پراسیکیوٹر
جج صاحب فیصلہ کریں یہ ڈرامہ ہو رہا ہے یا کیا ہو رہا ہے، خواجہ حارث
اوپر دیا گیا بیان تفتیشی افسر کی رائے پر مشتمل ہے جو قابل تسلیم نہیں ہو سکتا ، خواجہ حارث کا اعتراض

آپ لوگ تھکے تو نہیں چائے کا موڈ ہے تو پی لیں، فاضل جج
نہیں نہیں ہم تو کھڑے ہیں، خواجہ حارث
ملزمان نے نیلسن اور نیسکو ل اور کومبر سے متعلق دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کروائیں ، گواہ
مریم نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے ٹرسٹ ڈیڈ جمع کروائی، گواہ
بعد میں وہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نکلی، گواہ عمران ڈوگر
گواہ رابرٹ ریڈلے جے آئی ٹی کے گواہان میں شامل نہیں، خواجہ حارث کا اعتراض
حسن ، حسین ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر بطور بے نامی دار نواز شریف کی کرپشن میں مددگار تھے، عمران ڈوگر

Jidher Sharif Family phass jati hai udher Khawaja Haris shuro ho jata hai key ghalat hai lol
 
Wajid Zia ka poora khaandaan bechari sharif family ke haath dho kar peechay parr gaya hai..

Full bollywood mahol chal raha hai..
 
hmmmm...why are Sharifs not in court today? Did they leave early or was it due to that exemption they got yesterday...confusion still about exemption.
 
. . . .
Journalist in NAB court

Nawaz and Maryam not present in court. Their lawyers are calm today. Investigation Officer NAB Lahore says the accused have nothing in their defense. Still there is no noise from lawyers.
Can confirm they were absent today and road was open
 
.
The court needs to put its foot down, for wasting unnecessary time.
It will be like putting its foot down upon itself, lol. Thats the slow moving nature of our judicial system despite the time limit set by SCP. The lawyers know how to cause delays and its easier due to VIP treatment of Sharifs.

The obvious tactic is to cause delay. The specific tactic is get it delayed till Ramadan. That will ensure their attendance in the currently planned series of jalsas till the start of Ramadan and avoid the possible set back to attendance.
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom