What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

. .
in donkies say kis ko hassad hoge!

Hahhaha maybe aam ki ghutliyon ko hassad hai

Bhai halal kamaege bach jaege
Haram khaenge to pakre jaenge

Allah pay chor do sabka haq wo dila sakta ha
 
.
Hahhaha maybe aam ki ghutliyon ko hassad hai

Bhai halal kamaege bach jaege
Haram khaenge to pakre jaenge

Allah pay chor do sabka haq wo dila sakta ha
haji sabh app kis masjid may bayan kartay hain? haha
 
. . . .
سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو توہین عدالت کیس میں طلب کر کے ان کی ‘کتے کے بچے والی’ ویڈیو دوبارہ کمرہ عدالت میں چلائی ہے ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے نہال ہاشمی سے پوچھا کہ کون ہے کتے کا بچہ؟ کس کو کہا کتے کا بچہ؟

پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق نہال ہاشمی نے کہا کہ انہوں نے یہ الفاظ عدالت کے لیے نہیں بولے، خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے ۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، چیف جسٹس نے کہا کہ کیا تم یہ الفاظ اپنے لیے استعمال کر سکتے ہو؟ نہال ہاشمی کیا تم خود کو کتے کا بچہ کہہ سکتے ہو؟ ۔

چیف جسٹس کا نہال پاشمی کو سخت سرزنش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ جھوٹ بول رہا ہے اس کو کوئی ندامت نہیں ہے، یہ جھوٹ بول کر سزا کے دوران اسپتال میں رہا، جیل میں محفلوں کا بھی معلوم ہے، مگر جج ذاتیات پر نہیں جاتے اس لیے چھوڑ دیا، ججز کو کرپٹ اور کتے کا بچہ کہا گیا، تمھاری جرات کیسے ہوئی کتے کا بچہ کہنے کی، اپنے لیے کرپٹ اور کتے کے بچے جیسے الفاظ دہرا سکتے ہو؟ ۔

پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق چیف جسٹس نے کہا وکلاء تنظیموں کے سرکردہ نمائندے معاملے کو دیکھ کر تجاویز دیں، جو تجویز کریں گے ویسا کریں گے ، کل میرا بچہ بھی پکڑا گیا تو اس کا فیصلہ وکلاء سے کراؤں گا، وکلاء جو کہیں گے ہم کرنے کو تیار ہیں ۔

چیف جسٹس نے وکیل رشید اے رضوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی عدالت کی توہین کی گئی ہے ۔ چیف جسٹس نے سینئر وکلاء کو روسٹرم پر طلب کر کے کہا کہ آج وکلاء کے انصاف کو بھی دیکھ لیتے ہیں، رشید اے رضوی صاحب آپ کے انصاف کا بھی امتحان ہے ۔


پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق وکیل رشید اے رضوی کا عدالت میں کہنا تھا کہ ان باتوں کا دفاع نہیں کیا جاسکتا، ہم نے ادارے کی سربلندی کیلئے زندگی گزار دی، ہم نے تو پی سی او ججز کے خلاف بھی ایسی بات نہیں کی ۔

عدالت میں نہال ہاشمی نے کہا کہ میں نے وہ باتیں عدالت کے لیے نہیں کیں، قیدیوں کی بات دہرائی تھی، خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں ۔ چیف جسٹس نے نہال پاشمی سے استفسار کیا جو باتیں آپ نے کی کیا وہ قابل رحم ہیں؟ آپ نے سپریم کورٹ کو گالیاں دیں، ہم دوبارہ ویڈیو چلاکر آپ کو دکھا دیتے ہیں، کون ہے کتے کا بچہ؟ کیا آپ یہی الفاظ اپنی ذات کیلئے دہرا سکتے ہیں، نہال ہاشمی کا کہنا تھا کہ میں ندامت اور شرمندگی کا اظہار کرتا ہوں، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بچور وکیل اگر میں ایسی باتیں کرتا تو شرم سے ڈوب کر مرجاتا، بار کے وکیل سے ایسی گفتگو کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے، دوبارہ ایسے الفاظ دہرائے تو نہیں چھوڑیں گے، لیکن ابھی ہم نہال ہاشمی کے وکالت کا لائسنس معطل کرنے کا سوچیں گے ۔

پاکستان 24 کے نامہ نگار کے مطابق چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سندھ بار کونسل کے نمائندے بتائیں ایسے آدمی کے لئے کیا سزا ہونی چاہیئے، ہم اس کو اس طرح نہیں چھوڑیں گے، اگر وکیلوں کے نمائندے کہیں گے تو ان کی بات سن کر دیکھیں گے، اس کے بعد بھی اگر ایسا لفظ بولا تو پھر اس کو نہیں چھوڑیں گے، وکیلوں کے نمائندے خود دیکھ لیں، ہم بطور عدالت بھی سب کچھ کر سکتے ہیں، خود دیکھ لیں کیا یہ آپ کا حصہ رہنے کے قابل ہے؟۔ چیف جسٹس نے عدالت میں سینئر وکلا کو مخاطب کر کے کہا کہ غور کیا؟ شرم محسوس نہیں ہوئی؟ ۔


عدالت نے بار کونسل کے وائس چیئرمین کو کل طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل تل ملتوی کر دی ۔
 
. . . . .
Today after listening to PTI's announcement, I am thankful to Allah that I am supporting the right political party.. They have said that they will not accept any effort of NRO to send shareer family abroad..

Now comes the turn of SC. Establishment is ready to do what SC wants them under article 190..

So political force is with you, establishment is with you.. SCCCCCCCCCCCCCCCCCCCC you have a big responsibility on your shoulders.. Nawaz should not be allowed to send abroad.. SCCCCCCCCCCCC you have to order Interior Ministry to put Shareefs names on ECL.. If any Shareef is able to run away, I will blame all the justice sahiban..
 
. .
Icing on the cake...

CJP and PM sitting under a tree,
Proverbial # - i - s - s - i - n - g :rofl:

As if the term Conflict of interests has suddenly lost its meaning...

What the eff is going on :disagree:

Why is the CJP entertaining the ruling party to let them show and pose to their stoges as if the Government is negotiating or has negotiated a deal just to keep their slipping grip look stronger on the seat of power???

Thats the posturing to keep the pigeons from taking their flight and also part of the Shahbaz Sharif London visit...to appear to be negotiating an NRO internationally while Shahid Khaqan does his work here...

Again, The question is why they are being entertained???
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom