What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

.
DAWN LEAKS
کس جرم کی سزا دی جارہی ہے معلوم نہیں، سابق پرنسپل سیکرٹری راؤ تحسین
ڈان لیکس رپورٹ کے حصول سے متعلق راؤتحسین کی درخواست پر20 ستمبر کو سماعت ہوگی

___________________________________________________________________
Panama Case
یہ تو آپ ریفرنس دائر کرنے کاحکم دے رہے ہیں، خواجہ حارث
کیایہ ہدایات کیس کو متاثر کرتی ہیں؟ جسٹس اعجاز افضل
جی بالکل سپریم کورٹ کی ہدایات کیس کو متاثرکرتی ہیں ،نواز شریف کےوکیل خواجہ حارث
آپ چاہتے ہیں کہ ریفرنس کا معاملہ بھی چیرمین نیب پر چھوڑ دیتے؟جسٹس اعجازالاحسن
چیرمین نیب کا بیک گراونڈ اور کنڈکٹ بھی ذہن میں رکھیں،جسٹس اعجازالاحسن
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ہوتاہی مخصوص افراد کےخلاف ہے،جسٹس عظمت
آپ نے بچوں پر بھی ریفرنس دائرکرنےکاحکم دیا،خواجہ حارث
:yahoo::yahoo:بچہ کوئی نہیں ہےوہ سب بچوں والےہیں،جسٹس عظمت
عدالت کو کہناچاہیےتھاکہ کیس بنتا ہے توریفرنس دائر کریں،خواجہ حارث
جولائی
28 کاحکم شروع ہی اس جملے سےہورہاہےکہ یہ سابقہ فیصلےکاتسلسل ہے،جسٹس کھوسہ
 
. . .
دوران ٹرائل کوئی چیزریکارڈپرآئی توسپریم کورٹ کافیصلہ رکاوٹ نہیں بنےگا،جسٹس اعجاز
سپریم کورٹ نے 20 اپریل کے فیصلے میں گاڈ فادر لکھا، خواجہ حارث
وہ فیصلہ جس میں گاڈفادرلکھاگیاوہ اکثریتی فیصلےسےالگ کیاجائے،خواجہ حارث
سپریم کورٹ کونیب کو 6ماہ کا وقت نہیں دینا چاہئے تھا، خواجہ حارث
قانون کہتاہےکہ 30 دنوں میں ٹرائل مکمل کریں، جسٹس آصف سعید کھوسہ
نیب کوٹائم فریم دینےسےآپ کاکوئی حق متاثر نہیں ہوتا، جسٹس اعجاز افضل
بہت سی باتیں کہی جاچکی ہیں لیکن وہ کرنا نہیں چاہتے، جسٹس اعجاز افضل
نیب کی ناکامی کے باعث یہ مقدمہ سپریم کورٹ آیا، جسٹس آصف کھوسہ
نیب چیئرمین نےکھلی عدالت میں کہاکہ ہم کارروائی نہیں کریں گے،جسٹس آصف سعید
سلمان اکرم راجا کہاں ہیں؟ جسٹس آصف سعید کھوسہ
سلمان اکرم راجا بیمار ہیں، شاہد حامد
انہیں بتا دیں کیس ملتوی نہیں ہو گا، عدالت
عدالت کی خواجہ حارث کو ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

 
.
سپریم کورٹ نے 20 اپریل کے فیصلے میں گاڈ فادر لکھا، خواجہ حارث
وہ فیصلہ جس میں گاڈفادرلکھاگیاوہ اکثریتی فیصلےسےالگ کیاجائے،خواجہ حارث


Iss par Justce Khosa ka koi remark nahi aaya? Ye tu unki judgment ka part tha...
 
. .

عدالت کی خواجہ حارث کو ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت

Abhi bhi 1 hour? :( aaj ka din bhi poora ye le gaya... Abhi itnay lawyers baqi hain. Phir agar kal salman akram raja bhi aagaya tu :( Sheikh Rashid ki baari...pata nahi kab aayegi...phir? Tht is the most important case
 
.
Abhi bhi 1 hour? :( aaj ka din bhi poora ye le gaya... Abhi itnay lawyers baqi hain. Phir agar kal salman akram raja bhi aagaya tu :( Sheikh Rashid ki baari...pata nahi kab aayegi...phir? Tht is the most important case


Fawad Chaudhry yea keh raha hai

کل تک کیس کی بحث ختم ہو جائے گی،فواد چودھری
جمعہ کو سپریم کورٹ فیصلہ دینے کا کہہ چکی ہے،فواد چودھری
 
.
Fawad Chaudhry yea keh raha hai

کل تک کیس کی بحث ختم ہو جائے گی،فواد چودھری
جمعہ کو سپریم کورٹ فیصلہ دینے کا کہہ چکی ہے،فواد چودھری

Friday ko hearing complete honay ka kaha hai Justice Khosa ne.. Verdict ka nahi .. Verrict uss din hi kaisy aa sakta hai?
 
.
DJqk975XoAAJfAn.jpg:large

DJqk97tW0AE0jxY.jpg:large

DJqk97uWAAAy83I.jpg:large
 
.

سلمان اکرم راجا کہاں ہیں؟ جسٹس آصف سعید کھوسہ
سلمان اکرم راجا بیمار ہیں، شاہد حامد
انہیں بتا دیں کیس ملتوی نہیں ہو گا، عدالت
عدالت کی خواجہ حارث کو ایک گھنٹے میں دلائل مکمل کرنے کی ہدایت


ہم نے فیصلہ لکھنے میں احتیاط برتی ، جسٹس اعجاز افضل
بہت ساری چیزیں تھیں جو کہی جاسکتی تھیں،جسٹس اعجاز افضل



MORE HUMILIATION FOR SHAREEF DYNASTY .....
 
.
شیخ لیاقت حسین کیس میں بھی نگراں جج تعینات کیا گیا،جسٹس کھوسہ
پنجاب کی انسداددہشت گردی عدالت کا جج مجھے بنایا گیا تھا، جسٹس عظمت
مخصوص ٹرائل کی نگرانی کے لیے کبھی جج تعینات نہیں کیا گیا، خواجہ حارث
احتساب عدالتوں کے لیے بھی نگراں جج ہوتے ہیں، جسٹس عظمت
نگراں جج کی تعیناتی کوئی نئی بات نہیں، جسٹس عظمت سعید
نگراں جج ہوتے ہیں لیکن مخصوص کیس کے لیے تعیناتی نہیں ہوتی، خواجہ حارث
مانیٹرنگ ہوتی ہے پر سپروائزری نہیں ہوتی، خواجہ حارث
شیخ لیاقت حسین کیس میں بھی عدالتی ہدایات پر عملدرآمد کا معاملہ تھا،جسٹس کھوسہ

پاناماکیس میں بھی بعض ہدایات دی گئی تھیں، جسٹس کھوسہ
ہدایات پر عملدرآمد کے لیے نگراں جج تعینات کیا گیا ، جسٹس کھوسہ
جج صرف مانیٹرنگ کے لیے ہوتا باریک بینی کےلیے نہیں ، جسٹس کھوسہ

 
. .
ٹرائل کورٹ نے اپنا کام آزادی سے کرنا ہوتاہے،جسٹس کھوسہ
مخصوص کیس کی نگرانی سے کیس پر اثر پڑتا ہے،خواجہ حارث
نگراں جج ٹرائل پر اثر انداز نہیں ہوگا، جسٹس کھوسہ کی یقین دہانی
آرٹیکل 203خود مانیٹرنگ کا کہتا ہے،جسٹس کھوسہ
ہائیکورٹ میں تو ہرضلع کے لیے مانیٹرنگ جج ہوتاہے،جسٹس عظمت
احتساب عدالتوں کیلیے سپریم کورٹ میں پہلے ہی مانیٹرنگ جج موجودہے، خواجہ حارث
کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ الگ سے نگراں جج نہیں لگانا چاہیے تھا؟جسٹس عظمت
آپ کا نقطہ ہم نے نوٹ کرلیا ،اب آگے چلیں،جسٹس عظمت
عدالت نے پہلے بھی جے آئی ٹی کی نگرانی کی، خواجہ حارث
اب ٹرائل کورٹ کی بھی نگرانی کی جارہی ہے ، خواجہ حارث
نگراں جج کا ٹرائل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا،جسٹس کھوسہ

 
.

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom