What's new

Pakistani troops to receive training at Russian Military institute agreement signed. Indian Media

Shri Modi is going to get a medal in recognition for his good work.
Lol yeah may be "Sitara e Imtiaz" for his services to the people of Pakistan in destroying the social fabric of Indian society and continuously keeping that poor country busy in non issues. He also played major role in pushing away Russia. Destroyed small and medium industry through demonetization.
 
. .
Here is my take on the training, in certain cases the students sent to foreign military institutions are genuine "students", they come to learn and they do.

But in many other instances where the student is coming from an advanced country with bigger/better military, I think they are very well trained secret service agents posing as students but actually assessing your capabilities, teaching methods, mindset, caliber, doctrines, etc., while at the same time trying to make good friends with the potential future leaders for better relationships etc.

Not PMA,
but they will probably send their officers to
Command & Staff College Quetta, NDU, Air War College & Naval War College....
 
.
"امریکا نے پاکستان کا ملڑی ٹریننگ پروگرام معطل کر دیا
امریکا نے پاکستان کو یو ایس نیول وار کالج اور سائبر سیکورٹیز کے پروگرام سے بھی فارغ کر دیا
امریکا پاکستانی آرمی کے افسروں کی ٹریننگ اور ایجوکیشن پروگرامز بھی ختم کر دیئے۔
رواں سال ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے دفاعی تعاون ختم کرنے کی دھمکی دی تھی
پروگرام ختم کرنے سے پاک آمریکا تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔امریکی حکام
امریکی وزیر دفاع نے ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت کی"۔رائڑز

امریکا ایسے اقدامات پہ کیوں مجبور ہوا کیونکہ پاکستان نے خاموشی سے بہت بڑے کام کیے۔اور باجوہ ڈاکٹرائن کامیاب ہو کر چھا گئی۔
امریکا کو زور سے لات مار کر باجوہ ڈاکٹرائن نے بھگا دیا
اب پاکستان اس خطے سے امریکا کر نکال کر اس کا برا حشر کرنے والا ہے۔
پاکستان نے کسی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا اور الیکشن کی سیلیکشن میں امریکا کو آنکھیں دکھا دی۔اور پاکستان میں موجود اس کے چیلوں کے ساتھ جو حشر ہو رہا پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔
اور اب پاکستان کو جو چاہیے تھا لے چکا ہے۔
پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔کیونکہ اسی پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی ۔اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی
اور پھر
آئی ایس آئی نے اس اتحاد سپیشلی امریکا کا جو حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا ۔
پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی نایاب ناز فوج بن چکی ہے۔اس کے بھپرے شیر اپنے سپہ سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔
اور یہ وہ دنیا کی واحد فوج کا جو گوریلا جنگ کی فاتح بنی اس گوریلہ وار کے نتیجے میں امریکہ چین کے اربوں ڈالر کا مقروض ہو گیا اور اس کی کھربوں ڈالروں کے ٹیکنالوجی افغانستان میں کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہے۔
اب پتہ چلا مشرف نے کیوں ڈبل گیم کھیلی اس کا سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگا کر اربوں ڈالر لئے اور امریکا کی چھت کے نیچے خاموشی سے میزائل ٹیکنالوجی میں لگا کر آج دنیا کا جدید ترین ایم آر آئی وی سسٹم بنا ڈالا جو صرف 3 دنیا کی سپر پاورز کے پاس ہے۔نہیں تو ویسے آمریکا عالمی پابندیاں لگ کر معیشت کو کمزور کرتا ہے۔
الحمدللہ اب پاکستان بھی اس میں شامل ہے جو بیک وقت 12 ایٹم بم ایک ہی مزائیل میں مختلف جگہوں کو ایک ہی وقت میں ہٹ کر سکتے ہیں۔
امریکا کو 15 سال بعد پتہ چل میرے ساتھ پاکستان نے ہاتھ کر دیا ۔
اور اب پاکستان امریکا کی ٹیکنالوجی سپیشلی ریڈار سسٹم کو خیر آباد کہہ چکا اور اب وہ پاکستان کو دفاعی تعاون کو روک کر دھمکی دے رہا ہے ۔
پاکستانیوں آؤ
امریکا کی اس بے بسی پر زور سے اک قہقہہ لگائیں ۔
1f602.png
1f602.png
1f602.png
1f602.png

پاکستان زندہ باد
افواج پاکستان ہم سب کا فخر
آئی ایس آئی زندہ باد
ہم سب کا ہے پاکستان
زرہ زور سے اک نعرہ تکبیر لگائیں
نعرہ تکبیر
 

Attachments

  • 38882276_2080016382032609_8889657235483918336_n.jpg
    38882276_2080016382032609_8889657235483918336_n.jpg
    29.2 KB · Views: 32
. .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom