What's new

Pakistani Models And Actresses

. .
Kubra Khan
14502916_1186615551419633_5019628503115900115_n.jpg

@django @Zibago @Nilgiri
 
. . .
Mehwish-Hayat-0014.jpg

بھارتی فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اورسی کلاس کام دیتے ہیں، اداکارہ
لاہور(آئی این پی) اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارتی فلم میکرز زیادہ تر پاکستانی فنکاروں کو بی اور سی کلاس کام دیتے ہیں ، آئٹم سانگ کرنا کوئی غلط کام نہیں، مجھے انڈین فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ پاکستانی فنکارشہرت کیلئے بھارت جاتے ہیں مگر آجکل بھارت پاکستانی فنکاروں کے ساتھ جو سلوک کر رہا ہے اس پر انکی آنکھیں کھل جانی چاہئیں ۔انہوں نے کہا میرے پاس اپنے ملک کے ڈراموں اور فلموں کی بہت آفرز ہیں اب وقت آچکا ہے کہ ہماری اپنی پروڈکشنز معیاری اور بین الاقوامی معیار کی بن رہی ہیں۔
Viva la Billi :victory:
@django @The Sandman @Moonlight @Chauvinist
 
. . . . . . . . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom