What's new

Pakistani corner

We grow up eating Desi Ghee, so not really. Plus we also consume a lot of butter. Part of our diet. Desi pancakes with desi ghee on them beat traditional pancakes that too easily. Traditional bread with Desi Makhan is also a killer. One will also see traditional parathas and Eggs on the table too.

I have pretty much describes what a breakfast table looks like in GB:lol:. @Joe Shearer , for you knowledge...:enjoy:
Sorry to barge but when it comes to food I am always curious....so your desi bread is it a version of naan?

Growing up we used to have parathas layered and cooked in ghee served with dal with more ghee in it and ripe mangoes on the side or egg scrambled with more ghee. I used to be a skinny child too despite the dollops of ghee in everything!
 
.
Sorry to barge but when it comes to food I am always curious....so your desi bread is it a version of naan?
No, the dough used is in much bigger proportion. I think it's simple, wheat, water, oil, salt, yeast, let it rise and put it in the oven. Take it out when it is brown. Can't be compared to a naan.
 
.
We grow up eating Desi Ghee, so not really. Plus we also consume a lot of butter. Part of our diet. Desi pancakes with desi ghee on them beat traditional pancakes that too easily. Traditional bread with Desi Makhan is also a killer. One will also see traditional parathas and Eggs on the table too.

I like using butter, but not desi ghee. It smells makes me run far away. :p
Btw it sounds so delicious. So that's like a typical GB Nashta?
 
. .
13188188_1717745408440215_273276968_n.jpg

The outdoor fridge, powered by icy glacier water! #onlyinpakistan #swat

@waz @Mr.Meap @Akheilos @Moonlight @django @The Sandman
 
.
فلم انڈسٹری دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے، جیاعلی
pic_1463643431.jpg

جمعرات 19 مئی 2016 12:37 pm
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19 مئی۔2016ء)ماڈل اداکارہ جیا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری دوبارہ سے اپنے پاوٴں پر کھڑی ہورہی ہے، نوجوان ٹیلنٹ بالی ووڈ فلموں کے مقابلے میں اچھی فلمیں بنا رہا ہے۔کراچی اور لاہور میں فلم ملک کے کسی بھی شہر یا حصے میں بنے وہ پاکستانی فلم ہی کہلائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو میں کیا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس ایکٹنگ ، گلوکاری سمیت ہر شعبے میں باصلاحیت لوگوں کی کھیپ موجود ہے، جنھیں جب بھی مواقع ملے تو انھوں نے اپنی موجودگی کا احساس دلایا۔ فلم انڈسٹری کی بحران وجہ ناقص پلاننگ تھی، اسی لیے جیسے ہی پڑھے لکھے اور نوجوان ٹیلنٹ آیا تو اس نے فلم کے مردہ جسم میں روح پھونک دی۔ ان کی محنت اور پیپرورک کے نتیجے میں آج ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی فلم میں سرمایہ کاری کررہی ہیں۔
(خبر جاری ہے)
جیا علی نے کہا کہ خوشی بات یہ ہے کہ ہماری فلمیں اب یورپ سمیت دیگر ممالک میں بھی کامیابی کے ساتھ نمائش ہونے لگی ہیں۔جب میں فلم میں آئی تو اس وقت پاکستانی فلم کا بین الاقوامی مارکیٹ میں نمائش کرنا ایک خواب ہی تھا۔ جیا علی نے کہا کہ کراچی اور لاہور میں فلم کو تقسیم کرنا درست نہیں ار میں اس طرح کی باتوں کے سخت خلاف ہوں،یہ سب پاکستانی فلمیں ہیں۔
بھارت کی مثال ہمارے سامنے ہیں جہاں ہندی ، ملیالم ، تیلگو، بھوجپوری سمیت دیگر علاقائی زبانوں میں سیکڑوں فلمیں بن رہی ہیں مگر یہ سب بھارتی فلمیں ہی کہلاتی ہیں۔ جیا علی نے کہا کہ نئے لوگ ہر مزاج کی فلمیں بنا رہے ہیں اور ان فلموں کو باکس آفس پر پسند کیا جارہا ہے۔انھوں نے کہا کہ میری پہچان آج بھی ”دیوانے تیرے پیار کے“ ہی ہے اس کے بعد متعدد فلمیں کیں مگر یہ فلم میرے کیریئر میں ہمیشہ خاص رہے گی۔ اس وقت ایک فلم ”سایہ ذوالجلال“ کر رہی ہوں۔
@Jonah Arthur
Bhai ye hey is movie ki heroine :D
Saya-E-Khuda-E-Zuljalal-2015-Official-Trailer-Upcoming-Pakistani-Movie.jpg

A talented actress but she was part of the worst drama in history of Pakistan
Love Life and Lahore (▼へ▼メ)
Over acting and stupid plot twists were part of that drama
@django @The Sandman @Moonlight
 
. . .

Kb release ho gi :(
 
.
:D takleef to baaki logon ko hoti hain na ifyknwim ;) :D

ni pta bhai
Khair hey goli maro apna khaba to pura ho gaya na :D

Shaan Shahid aur Zara Sjeikh ki best movie Indian movie Veer Zara is actualy based on this movie

Kb release ho gi :(
fter back to back flops Maalik,Hijrat and Mahe Meer they should be careful in picking right time for it
 
. . . . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom