What's new

Pakistani corner

And now you are disrespecting Lahoris, what have they done for Lahoris other than working to grow their vote bank in some constituencies, they work to please their voters. Big ads, big projects, so they can project a better image of their government. They can save millions, if not billion just on these ads. Pathetic people, giving Punjab a bad name. I feel sorry for Punjabis.
Baki choro Punjab ka kisaan sarkon par hay aur in sahab ko mfn for India ki pari hay

Baniya remains baniya ...only care for his own profit...
Lo ji ye to apnay Hindu caste system wali baat ki :D
Butt achay bhe hotay hain boray bhe hotain hain ab ham kiya ab bhe hinduana zaat paat rakhein par yakeen rakhain?
 
. . .
@unleashed @PaklovesTurkiye
ISLU ki jeet ki khushi mein murda kay tikay kon khaye khaye ga? :D

Zibago such batao iss motnh kitni dafa bahir khana khaya....

@Jonah Arthur
Apnay kiya kiya khaya....:rofl:
Bohat dafa takreeban roz lunch bahar say he larta hoan but sirf chicken he khata hoan

Beef,Mutton sirf ghar mein wo bhe metro cash and carry say mangwa kar
 
. . .
Koi nahe khair hay fresh to hota hay na baki khair hay :P
Once i ask my friend living in USA about fast food...he told me yes he quite often eat..when inquired about Halal he told me yaar Bismillah padh ker kha lytey hien..chicken hi tu hota hey kiya farq padta hey....
and @Mr.Meap have the same opinion....
 
Last edited:
.
Ya fir chachay ki akhna wapisi tey koi wera kini satay

Once i asked my friend living in USA about fast food...he told me yes he quite often eat..when inquired about Halal he told me yaar Bismillah padh ker kha lytey hien..chicken hi tu hota hey kiya farq padta hey....
and @Mr.Meap have the same opinion....
Theek ey kam cheek kay rakho :D
 
.
Ya fir chachay ki akhna wapisi tey koi wera kini satay


Theek ey kam cheek kay rakho :D
Back in 2008 or 9 i visit Milan, Italy for 15 days...i fail to find halal meat specially cooked in restaurant..i contacted a desi guy from India (Muslim) he told me if you ask halal meat they will serve you the same and 90% restaurants do this so i became vegetarian during my stay...only eat fish twice...lovely, Delicious genuine Italian food available but i can only watch people to eat...:(
 
. .
دیسی آئن سٹائن

تحریر: عابد حسن


نیوٹن کا ’’لاء آف گریویٹی ‘‘اور حال میں ہی ہونے والی گریویٹیشنل تحقیق مکمل طور پر غلط ہے، گریویٹی ہوتی ہی نہیں۔ یہ الفاظ ہیں ہمارے مایہ ناز انجینئر فرید اختر صاحب کے جو 100 سال سے زیادہ عرصے پر ہونے والی تحقیق کو صرف ایک لیکچر میں غلط ثا بت کر سکتے ہیں۔یہ بیان ایک قومی اخبار میں پڑھتےہوئے مجھے انجینئر آغا وقار المعروف "واٹر کار والی سرکار" یاد آئے جو کئی مہینوں ٹی وی پر رونق لگانے،لوگوں کو مفت بجلی ملنے کی نوید سنانے کے بعد غائب ہو چکے ہیں۔کئی اینکر حضرات اس پریشانی میں مبتلا پائے گئے تھے

کے آغا صاحب کو کسی بھی وقت امریکہ، برطانیہ، اسرائیل وغیرہ اغواء کر کے کسی نامعلوم مقام پر ان سے’’ پانی سے چلنے والی کار‘‘ کا فارمولا حاصل کر لیں گے۔ میرے خیال میں اوباما نے آغا صاحب سے وہ فارمولا حاصل کر کے ان کو کسی گوری کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔اتنے عظیم سائنس دان کے ساتھ اتنا برا سلوک دیکھتے ہوئے انجینئر فرید اختر نے بھی مغرب کے بڑے سائنسدانوں کا کچا چٹھا کھولنے کا اعلان کیا ہے۔وہ اپنی اس کوشش میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں یہ تواب وقت ہی بتائے گا۔

گریویٹی یا کشش ثقل کے بارے میں تو ہم سب جانتے ہیں۔ کائنات میں ہر چیز دوسری چیز کو اپنی طرف کھینچنے کی کشش رکھتی ہے۔ یہ کشش ہر چیز میں سائز اور وزن کے حساب سے مختلف ہوتی ہے۔ جیسا کہ زمین کی کشش چاند سے زیاد ہے اس لیئے چاند زمین کے گرد گھومتا ہے۔ اس کے مقابلے میں سورج کی کشش زمین کی کشش سے کئی گنا زیادہ ہے اس لیئے زمین سورج کے گرد چکر لگاتی ہے۔ انجینئر فرید صاحب اس نظریے کی اس طرح نفی کرتے ہیں کہ اگر بڑی چیز چھوٹی چیز کو اپنی طرف کھینچ سکتی تو بہت سے موٹے مرد ابھی تک کنوارے نہ ہوتے اور ان سے شادی کے لیئے پتلی پتلی لڑکیوں کی لمبی لائن لگی ہوتی۔

گریویٹیشنل ویوز یا کشش ثقل کی لہریں کیا ہیں، ہماری اکثریت اس کا مطلب بھی نہیں جانتی۔ گریویٹیشنل ویوز کا نظریہ سب سے پہلے آئن سٹائن نے 1916میں اپنے نظریہ ’’جنرل ریلیویٹی‘‘ میں پیش کیا۔ جب ہم پانی کے تالاب میں پتھر پھینکتے ہیں تو پانی کی لہریں کنارے کی طرف آتی ہیں اسی طرح ہر چیز جو گریویٹی رکھتی ہے وہ ایسی لہریں پیدا کرتی ہے۔ حالانکہ یہ لہریں روشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہیں لیکن ان کو دیکھا نہیں جا سکتا اسی وجہ سے اس نظریہ کو ثابت کرنے میں100 سال کاعرصہ لگ گیا۔ 11 فروری 2016 کو لیگو تجربہ گاہ کے سائنسدانوں نے اعلان کیا کے انہوں نے 14 ستمبر2015کو گریویٹیشنل ویوزکا کھوج لگا لیا ہے جو کے زمین سے 1.3ارب نوری سال کے فاصلے پر واقع دو بلیک ہولز کے ضم ہونے سے پیدا ہوئی تھیں۔ گریویٹیشنل ویوزکا کھوج لگانا بہت ہی مشکل کام تھا اس کے لیے بہت حساس آلات کی ضرورت ہوتی ہے۔ مختلف اقسام کے شور بھی اس کے سگنل کو بدل سکتے ہیں۔ سینکڑوں سائنس دانوں کی انتھک محنت اور کوشش کے بعد یہ کام پایہ تکمیل تک پہنچا۔لیکن آفرین ہے

ہمارے دیسی آئن سٹائن پہ جنہوں نے صبح سویرے سری پائے کا ناشتہ کرتے ہوئے اس تحقیق کو غلط ثابت کر دیا۔میری تھوڑی سی ریسرچ کے بعد پتہ چلا کے موصوف شاعر بھی ہیں‘میرا خیال ہے کہ موصوف نے گریویٹی کو غلط ثابت کرنے کا اشتہار اخبار میں اس لیے دیا ہے تاکہ اسی بہانے لوگوں کو بلا کر اپنا کلام سنا سکیں۔

 
.
@unleashed @PaklovesTurkiye
ISLU ki jeet ki khushi mein murda kay tikay kon khaye khaye ga? :D

images.jpg
 
. .
.
Bro mjhe jab se Viral Hepatitus hua tha tab se avoid kerta hoon.
Wese Kal doodh jalebi khayi thi :)
Doodh jalebi se kiya yaad dila diya....I find it a delicacy...aik dafa aor merey naam ki kha kr aisal-e-zaiqa mujhe pohancha dena...yahaan sirf ramzan mien kabhi kabhi milti hien..

lol bhai mainain to meat khana hee chor dia hy after these news .. Allah janay kitni martba khotaa khori kar chukay hon gy.. surviving on chicken lately. :cray::cray:
Chicken feed bhi China se ati hey pork meat se bani hoi....:agree:
 
.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom