What's new

Pakistan in Pictures

.
مری میں برطانوی مکانات 1864
گوروں نے تصاویر ابھی تک محفوظ رکھی ہیں واہ
🤔

مری، جیسا کہ اس وقت کہا جاتا تھا، سب سے پہلے 1847 میں میجر جیمز ایبٹ نے ممکنہ ہل اسٹیشن کے طور پر شناخت کیا تھا۔
فوٹوگرافر - سیموئل بورن۔

1734598681315.jpeg
 
.
خان پور ڈیم
🏞
⛰

ہارو دریا (Haro River) جو خیبر پختونخوا ضلع ایبٹ آباد سے نکل کر مختلف حصوں میں بہتا ہوا پنجاب میں داخل ہو جاتا ہے۔ یہ دریا دراصل ایک برساتی ندی ہے اس پر خانپور کے نزدیک جو اسلام آباد سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے صوبہ پختونخواہ کے علاقے میں خانپور جھیل کے نام سے یہ واٹر ریزروائر بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعے اسلام آباد اور راولپنڈی کو پینے کا پانی اور علاقائی زرعی زمینوں کو آبپاشی کے لئے پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ صنعتی مقاصد کے لئے بھی پانی فراہم ہوتا ہے۔
یہ ڈیم 1983ء میں 15 سال کی شبانہ روز محنتوں سے تیار کیا گیا۔ اس پر 1,352 ملین روپے کی لاگت آئی۔ اس ڈیم کی اونچائی 167 فیٹ اور اسٹوریج کی گنجائش 1,10,000 ایکڑ فیٹ پانی ہے۔
اس ڈیم کی تعمیر ایوب خان کے دور حکومت سے شروع ہوئی اور گکھر کے راجہ ایرج زمان خان نے اپنی زمینیں اس ڈیم کے لئے وقف کیں جہاں آج خانپور جھیل∕ڈیم موجود ہے
یہ ڈیم ہری پور کا واحد پکنک پوائنٹ ہے۔ ڈیم کی جھیل میں ماہی گیری، کشتی رانی، کنوئنگ، سرفنگ، یاکنگ،جیٹ سکیئنگ، پیراگلائڈنگ ، پیراسیلنگ اور دیگر واٹر سپورٹس کی سہولت موجود ہے۔
:تحریر: ظہیر شہزاری"

1734605988152.jpeg
1734605995167.jpeg
1734606002446.jpeg
1734606009975.jpeg
1734606019557.jpeg
1734606027070.jpeg
 
. .
کوئی ڈپریشن نہ پالیں،جو حاصل ہے اسی کو سیلیبریٹ کرنا سیکھیں،یہی تو زندگی ہے۔
❤️
1734697788738.jpeg
 
. . .
یہاں بڑا ہجوم تھا , یہیں کہیں تھیں رونقیں
وقت کھا گیا سبھی ۔۔۔وہ دوستیاں وہ رابطے
1736248500508.jpeg
 
. . . . .

Latest posts

Military Forum Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom