What's new

MQM - Political Desk

1383328_635290393203640_632124129_n.jpg
 
MQM Belgian unit meets ghulam sarwar Punjab's governor

BYKNwqwCcAARZ3r.jpg
 
متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر کی طرح بلوچستان سے بھی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی، یوسف شاہوانی
Posted on: 05/11/2013
متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر کی طرح بلوچستان سے بھی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی، یوسف شاہوانی
بلوچستان کے ذمہ داران و کارکنان بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں اور گھر گھر جا کر عوام سے رابطہ کریں
متحدہ قومی موومنٹ ملک بھرکے غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی واحد نظریاتی جماعت ہے
بلوچستان کے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے عوام اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد آگے آئیں
ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم کے نامزد حق پرست امیدواران کو بھرپور انداز میں ووٹ دیکر کامیاب بنائیں
یوسف شاہوانی کی کوئٹہ پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب میں بلوچستان کے غیور عوام سے اپیل

کوئٹہ:۔۔۔5، نومبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی محمدیوسف شاہوانی نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نظریاتی تحریک ہے جوخدمت برائے سیاست پریقین رکھتی ہے اورملک بھرکی طرح بلوچستان سے بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی۔ ایم کیوایم بلوچستان کے ذمہ داران وکارکنان پورے زوروشورسے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں اور گھر گھر جاکرعوام سے رابطہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم کی صوبائی تنظیمی کمیٹی بلوچستان کے انچارج عبدالخالق بلوچ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن سیدسلیم اختر ایڈووکیٹ، کوئٹہ زون کے انچارج پیر جان سمالانی، جوائنٹ انچارج کوئٹہ زون ارباب عبدالغنی کانسی، ارکان محمد نعیم یوسفزئی اور میر جہانگیر شاہوانی کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔ محمد یوسف شاہوانی نے کہاکہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے اور یہ انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک کے دیگرصوبوں کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی،اس سلسلے میں تمام ذمہ داران وکارکنان کوہدایت جاری کردی گئی ہیں اور بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے خواہشمندامیدواران نے پہلے ہی تمام تیاریاں مکمل کرکے عوام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیوایم کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے حق پرستی کے راستے پرچلتے ہوئے تحریکی نوجوانوں نے اپنی جانوں کابارہانذرانہ پیش کرکے حق پرستی شمو کوروش رکھاہے اورثابت کیاہے کہ ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کے فلسفہ ،حقیقت پسندی وعملیت پسندی پرعمل پیراہیں۔انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر کے غریب ومتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افرادکی واحدنظریاتی جماعت ہے جو خدمت برائے سیاست پر یقین رکھتی ہے اورملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کامکمل خاتمہ چاہتی ہے۔ملک میں جہاں کہیں بھی زلزلہ،سیلاب،طوفانی بارشیں،خشک سالی یاکوئی اورآفت ہوایم کیوایم اورخدمت خلق فاؤنڈیشن کی عملی خدمات پیش پیش رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ گزشتہ دنوں بلوچستان کے علاقے آواران اس کی جیتی جاگتی مثال ہے جہاں آنیوالے شدیدزلزلے میں ایم کیو ایم نے اپنی بساط سے بڑھ کربلاامتیازرنگ ونسل ومسلک اور زبان متاثرین کی خدمت کی اورمحبتوں اورعقیدتوں کی نئی تاریخ رقم کی۔ نامناسب حالت اودشوارگزاروناہموارراستوں کے باوجودایم کیوایم کے کارکنان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے خود جاکر آواران کے متاثرین کوادویات ،خشک اجناس،خیمے،کمبل اور دیگرضروری اشیاء تقسیم کیں۔انہوں نے بلوچستان بھرکے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے عوام،سماجی کارکنوں،طالب علموں اورتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت دی کہ وہ آگے آئیں اورانسانیت کی خدمت کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سربراہی میں حق پرستی کاراستہ اپنائیں، ملک وقوم کی بے لوث خدمت اورتقدیربدلنے کرنے کیلئے عوام میں ووٹ کی طاقت کواجاگرکرنے میں اپناکردار ادا کریں۔یوسف شاہوانی نے بلوچستان کے غیور عوام سے اپیل کی کہ وہ ملک وقوم کی تقدیر بدلنے کیلئے بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواران کو بھرپور انداز میں ووٹ دیکر کامیاب بنائیں۔
 
kPRl.jpg


ZjEpP.jpg
 
Karachi operation: MQM welcomes monitoring committee

By Web Desk
Published: November 8, 2013



Share this articlePrint this pageEmail
629330-farooqsattar-1383932923-843-640x480.JPG

MQM's Farooq Sattar speaking to the media in Karachi. PHOTO: EXPRESS NEWS
KARACHI: Muttahida Qaumi Movement (MQM) Farooq Sattar said on Friday evening that the party had been assured by its meeting with Prime Minister Nawaz Sharif that a monitoring committee to oversee the ongoing security operation in Karachi will be formed soon, Express News reported.
MQM, which has long been lamenting ‘unfair arrests’ made during the operation, had always wanted that a civilian committee that would oversee the security forces during the operation.
“MQM desires that the operation be made successful at all costs,” insisted Sattar, adding that they had called for “a monitoring committee so that anyone who may have objections to any arrest may have a platform for raising them.”
The MQM stalwart welcomed Nawaz’s assurance in this regard, and said that this measure could help eliminate some of the loopholes and discrepancies that the ongoing operation was suffering from.
“The monitoring committee will hopefully consist of representatives whose reputation for being impartial and just is well-known.”
Sattar said it was imperative to purge Karachi from all terrorists and criminals, no matter what the cost.
 
SOS,
its would be a vry great view if MQM preseant a resolution in NA condeming the statment of MUNNAWAR HASSAN?
convey it to, your seniors, plz!
dont need to comment, but to do the action is required!
even though, it would be rejected or, stopped!
but do it!
 

Country Latest Posts

Back
Top Bottom