What's new

Movies to watch out for, From Pakistan!

Madeline hana looks nice
Madeleine-01.jpg
Itni flexible bachi hay :D
――――――――――
’عکس بند‘ دلچسپی اور تجسس سے بھرپور فلم
160523192106_pakistani_film_aksbandi__624x351_bbc.jpg

توقعات کے بالکل برعکس پاکستانی کی پہلی ’فاؤنڈ فوٹیج‘ فلم ’عکس بند‘ دلچسپی اور تفریح سے بھرپور فلم ہے۔
ڈراؤنی فلم ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں مزاح کا مکمل خیال رکھا گیا ہے اور تقریباً 86 منٹ دورانیے کی یہ فلم دیکھنے والے کو کسی بھی لمحے بوریت کا احساس نہیں دلاتی۔
فلم کی کہانی چھ دوستوں کی ہے جو ایک فلم بنانے لاڑکانہ کے جنگل میں جاتے ہیں۔
ان میں سے ایک راحیل (بلال یوسف زئی) تو راستے ہی سے لوٹ جاتا ہے اس طرح پانچ دوست ہی رہ جاتے ہیں۔
جنگل میں فلم کی شوٹنگ کے دوران ان پانچوں دوستوں کے ساتھ کیا کیا ہوتا ہے اسے ان کا کیمرا محفوظ کر لیتا ہے اور پوری فلم اسی فوٹیج پر مبنی ہے۔
فلم میں سوائے بلال یوسف زئی اور ایاز سموں (سنی) کے تمام ہی اداکار نئے تھے۔ بلال اور ایاز اس سے پہلے فلم ’ہلا گُلا‘ اور ’مور‘ میں کام کر چکے ہیں۔
فلم کے ہدایتکار اور مصنف عمران حسین نے پوری فلم میں تجسس کا پہلو نظر انداز نہیں کیا جس سے دیکھنے والے کی دلچسپی برقرار رہی
160523192240_pakistani_film_aksbandi_624x351_bbc.jpg


فلم میں ایاز سموں نے سنی کے کردار میں اچھی اداکاری کی ہے جس سے حاضرین کے لبوں پر کبھی مسکراہٹ بکھری تو کہیں قہقہہ چھوٹا۔
شہزین راحت نے سعدیہ کا کردار عمدگی سے ادا کیا۔ شہزین نے نہ گلیمر دکھانے کی کوشش کی نہ ہی کردار سے باہر نکل کر کچھ مزید کرنے کی اور یہی ان کی کامیابی ہے۔
دانیال افضل خان (ایان) نے بھی بڑے پردے پر اپنی موجودگی کا اچھا تاثر چھوڑا جب کہ سعود امتیاز (شہزاد) نے کیمرا مین کا کردار اداکرنے کی وجہ سے کم کم ہی نظر آئے۔
ماہ رخ رضوی (عالیہ) نےاپنی موجودگی سے فلم میں گلیمر کی کمی کو کچھ پورا ضرور کیا مگر ان کے کردار میں کچھ زیادہ کرنے کو تھا ہی نہیں۔
فلم کے پروڈیوسر نوید ارشد کے مطابق اس فلم کی کُل لاگت ایک کروڑ پاکستانی روپے سے بھی کم ہے اور ان کے مطابق انھوں نے ایک تجربہ کیا ہے۔
نوید ارشد کم از کم تکنیکی اعتبار سے اپنے اس تجربے میں کامیاب رہے ہیں مگر دیکھنا یہ ہے کہ یہ فلم باکس آفس پر کتنا کماتی ہے کیونکہ ماضی میں پاکستان میں ڈراؤنی فلموں کا تجربہ زیادہ کامیاب نہیں رہا ہے۔
@Shamain @EAK @Moonlight @django @The Sandman

――――――
After some delays, Cinepax Muree is finally open for general audience... Cinepax Murree is a 3D cinema which has 296 seats and is located in Arts Council, Murree near GPO road... Now you can watch movies on your vocations in Murree too.
13256296_1233007893406724_4911628682133232954_n.jpg
13254404_1233007830073397_1733993285152390282_n.jpg
4-3-640x428.jpg


Sheikh sahab ki prediction in a few years Murree may end up with biggest cinema of Pakistan :D
 
. .
13327621_1236434619730718_2558721642574599480_n.jpg

Sequal of JPNA will go on floors in December this year, after completing the production of "Main Punjab Nahi Jaugi" by same production team... Film"s lead cast will remain unchanged so you will see again the chemistry of 4 friends Humayu, Wasay, Ahmed and Hamza...
@django @Moonlight @Winchester @Shamain @The Sandman
Lets hope they have an extended edition for cia agents IFYKWIM :D
 
.
13327621_1236434619730718_2558721642574599480_n.jpg

Sequal of JPNA will go on floors in December this year, after completing the production of "Main Punjab Nahi Jaugi" by same production team... Film"s lead cast will remain unchanged so you will see again the chemistry of 4 friends Humayu, Wasay, Ahmed and Hamza...
@django @Moonlight @Winchester @Shamain @The Sandman
Lets hope they have an extended edition for cia agents IFYKWIM :D
Sequel?:woot: yaaay :yahoo::yahoo::yahoo::yahoo:
 
. . . . . . . . . . .

SAWAL 700 CRORE DOLLAR KA

An action packed fast paced film starring the likes of Javed Sheikh, Shamoon Abbasi, Ismail Tara,Ifftikhar Thakur, Ghulam Mohuiddin, Nayyer Ejaz with two new entrants Qurat Ul Ain, and Ali Mohiuddin. Sawal 700 Crore Ka has the necessary condiments – fight scenes with stylish female lead.

11694757_1044786755534545_5774154102177758949_n.jpg




11692661_1043762625636958_7531161628238230807_n.jpg



11201112_1041716019174952_2204111257593672370_n.jpg
 
.
Back
Top Bottom