What's new

May 21: Drone Dharna Karachi. Pakistanis have a message for USA!

1101246394-1.gif
 
.
I support only three mans in today's Pakistan politics,

1) Musharraf(APML)
2) MustafaKamal(MQM)
3) Imran Khan(PTI)

I wish either of ^^^these 3 become leader of Pakistan & drive my motherland to a developed SuperPower.

ppl r still in denial about Musharaf reality, Musharaf was a traitor, he was the one who dumped Pak in this garbage we r in today, & look how he dumped Pak again & is living in UK safe & sound,,,, If he really ment "sab say pehlay Pak" he should have been here.
 
. .
^ Thanks for exposing your stupidity , we knew it already - you taking pain went in vain !
 
.
GEO is not reporting anything at all !

Mod Edit: Unnecessary term removed.
 
.
This must keep process going on til drones stop. This must do in front of government parliament.
 
.
Musharaf was a traitor, he was the one who dumped Pak in this garbage we r in today

I am not taking sides for or against Musharraf, but people don't understand the pressure from America right after 9/11.

America: Help us to invade Afghanistan.
Musharraf: I want ten billion dollars for Pakistan.
America: Let me rephrase. Help us to invade Afghanistan, or we destroy your country first and then invade Afghanistan.
Musharaf: OK, I will help you.
 
.
کراچی میں تحریکِ انصاف کا دھرنا

110521225857_imran_khan_sit_in_226x283_afp.jpg



تحریکِ انصاف کےسربراہ عمران خان نے ہفتے کی شام سےکراچی کے نیٹی جیٹی پُل پرملک کے قبائلی علاقوں میں ہونےوالے ڈرون حملوں کےخلاف دھرنا دے رہے ہیں جس کا مقصد یہاں سے نیٹو کی سپلائی لائن کومعطل کرنا ہے۔

نیٹی جیٹی پُل کراچی کی بندرگار کو شہر سےملانے والا مرکزی راستہ ہے اس پر دھرنے سے کراچی کی بندرگاہ کو جانے والا یہ ایک راستہ بند ہو جائےگا۔ دھرنےکےلیےاسٹیج نیٹی جیٹی پُل کےاوپر بنایاگیا ہے۔

کراچی سے بی بی سی کے نامہ نگار حسن کاظمی نے بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے دھرنےمیں پانچ ہزار کے قریب افراد شریک ہیں۔ عمران خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتوار کے روز ڈرون حملوں کے بارے میں لائحہ عمل وضع کریں گے جس سے اسلام آباد میں موجود حکمرانوں کی ٹانگیں کانپیں گی۔

پولیس اوررینجرز کی ایک بڑی تعداد موقع پر موجود تھی مگر آہستہ آہستہ ان کی تعداد میں کمی ہونا شروع ہوگئی۔ دھرنےسے پہلے پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب دھرنے میں شرکت کرنےوالےافراد کی جامع تلاشی کے بعد دھرنے کی جگہ پر جانے دیا جا ریا تھا تاہم نو بجے تک یہ رسم بھی ختم ہوگئی۔

عمران خان نے کہا کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ پاکستان کی جنگ نہیں ہے اور نہ ہی افغان جنگ پاکستان کی جنگ تھی۔

عمران خان نے کہا کہ کوئی پاکستانی گیارہ ستمبرکے واقعے میں ملوث نہیں تھا۔ انہوں نےکہا کہ جب اسامہ بن لادن افغانستان میں امریکہ کی مدد سے سوویت یونین کےخلاف لڑ رہا تھا تو اس وقت وہ دہشتگرد نہیں تھا مگر جب امریکہ خود افغانستان میں آگیا تواسامہ دہشتگرد بن گیا۔ انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ اوراسلام آباد والےعوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں۔

گزشتہ روز عمران خان کراچی پہنچے تھے اور انہوں نے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اور جامعہ بنوریہ کے مہتمم مفتی محمد نعیم سے ملاقات کی جنہوں نے عمران خان کو اپنی حمایت کا یقین دلایا تھا تاہم ان کی جانب سے بھی دھرنے میں شرکت نہ ہونے کے برابر ہے ۔

جامعہ بنوریہ کے مہتمم اعلیٰ مفتی نعیم نے بھی دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا تاہم دھرنے میں شرکت کے بارے میں بی بی سی سے بات کرتے ہوئے شام ساڑھے سات بجے انہوں نے کہا کہ ان کے علاقے میں بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے اور ان کے سیکیورٹی کے افراد نے انہیں باہر جانے سے منع کیا ہے۔

تحریک انصاف کے اس دھرنے کی حمایت جمیعتِ علمائے اسلام (سمیع الحق گروپ) ، جماعت ِ اسلامی ، تحریکِ استقلال کے علاوہ سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے بھی کی ، تاہم ان کی بھی دھرنے کے مقام پر موجودگی نظر نہیں آئی ۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ عمران خان کے دھرنے کی حمایت ان جماعتوں نے کی جن کی قومی یا صوبائی اسمبلی میں ایک بھی نشست نہیں ہے ۔

دھرنے کے مقام پر عافیہ صدیقی کی رہائی کی تحریک کے اکا دکا لوگ ضرور نظر آئے جنہوں نے عافیہ صدیقی کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔

دوسری جانب پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بھی دھرنے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ، جبکہ اسی دوران گڈز کیرئڑ ایسوسی ایشن کی جانب سے دھرنے کی حمایت اور دوروزہ ہڑتال کا اعلان بھی کیاگیا ہے ، جس کی وجہ سےکراچی کی بندرگاہ سےکنٹینرزکی آمدورفت پہلے ہی سےبند تھی۔

?BBC Urdu? - ????????? - ?????? ??? ?????? ????? ?? ?????? تحریکِ انصاف کادھرنا کل بھی جاری رہےگا۔

---------- Post added at 11:53 AM ---------- Previous post was at 11:52 AM ----------

 
Last edited by a moderator:
. . . . . . . .
Back
Top Bottom