What's new

Massive earthquake in Pakistan

Powerful earthquake strikes northern Afghanistan
A powerful earthquake has struck northern Afghanistan, with tremors felt as widely as Pakistan and northern India.

The quake had a magnitude of 7.7, the US Geological survey reported, and was centred in the mountainous Hindu Kush region, 45km (28 miles) south-west of Jarm.

In Pakistan, local news channels showed people evacuating office buildings.

There have been no reports so far of casualties.

A BBC correspondent in the Pakistani city of Lahore said phone lines were down following the quake.

People in the Indian capital Delhi ran into the streets after the tremor struck, witnesses said.
Powerful earthquake strikes northern Afghanistan - BBC News

151026095322_quake_549x549_farooqahmedkhan.jpg

151026095322_quake_549x549_farooqahmedkhan.jpg

پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان سے فاروق احمد خان کی تصویر جہاں زلزلے کے بعد پہاڑ سے دھول اٹھتی دیکھی جا سکتی ہے۔

میں آفس آنے کے لیے گاڑی میں بیٹھ رہی تھی کہ اچانک لگا کہ زمین کچھ اوپر اُٹھی ہے پھر درخت زور زور سے ہلنے لگے

میری بیٹی گھر میں تھی اور میں زور زور سے اُسے آواز دینے لگی کہ باہر نکلو۔

مرکزی دروازہ کھولنے کے لیے چابی لگائی تو زلزلے کے جھٹکے مزید تیز ہو گئے اور دروازہ ایسا لگا کہ سر پر آ گرے گا۔

میں نے اتنی شدت کا زلزلے اس سے پہلے کبھی محسوس نہیں کیا۔

14:55
زلزلے کے جھٹکوں کے سبب دارالحکومت دہلی کے کناٹ پلیس علاقے میں بلند و بالا عمارتوں سے افراد نکل کر سڑکوں پر نظر آ رہے ہیں۔

دہلی سے کسی جانی مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

14:48
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ترجمان ریما زبیری نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت رچر سکیل پر آٹھ اعشاریہ ایک تھی۔ ریما زبیری نے کہا کہ ان کے دفتر نے ملک بھی کے لیے وارننگ جاری کی ہے کہ اس زلزلے کے بعد آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید جھٹکے محسوس کیے جا سکتے ہیں جس سے لوگوں کو خبردار رہنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ان کا مرکزی دفتر صوبائی دفاتر کے ساتھ رابطے میں ہے اور ان صورتحال کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ لی جا رہی ہے۔

14:48
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ہمارے جائزے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 8 اعشاریہ ایک تھی۔ اس کے علاوہ انہوں نے خبردار کیا کہ اس زلزلے کے بعد مزید جھٹکے محسوس کیے جا سکتے ہیں جس سے لوگوں کو خبردار رہنا چاہیے۔

14:48
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں ریکٹر سکیل پر 7.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
پاکستان، افغانستان میں 7.7 شدت کا زلزلہ - BBC Urdu
 
Ohh my god, i can't belive this. Today morning i saw a dream about a massive earthquake in northern india and pakistan.. What the hell..
 
I am in Delhi atm and I felt strong tremors for close to a minute. Scary.
 
Back
Top Bottom