What's new

ISI destroys R&AW Covert Cell in Gilgit Baltistan.

Qutb-ud-din Aybak

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 22, 2015
Messages
6,968
Reaction score
1
Country
Pakistan
Location
Pakistan
14 BNF terrorists are arrested today. They were paid Rs 1 billion by RAW for terrorism in GB. They were given task to recruit youth and do terrorism.
RAW mission was to start a separatist movement in gilgit baltistan. Complete network had been neutralized.
Arrested people belong to BNP hameed group.
 
Last edited:
. . . . . .
گلگت کی سیاسی جماعت کا سربراہ ’راء‘ کا ایجنٹ نکلا،ہوش ربا انکشافات
693467.jpg


اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی2019) پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گلگت کی مقامی سیاسی جماعت ’بلورستان نیشنل فرنٹ‘ کا چئیرمین عبدالحمید خان کو 13افراد کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔ عبدالحمید اور اس کے گروہ سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود بھی برامد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عبدالحمید بھارتی خفیہ ایجنسی ’راء‘ کا ایجنٹ تھا اور وہ 1999نیپال کے راستے بھارت گیا جہاں اسے 3سٹار اپارٹمنٹ میں رکھا گیا اور پھر اس کے تینوں بیٹوں اور خاندان کے افراد کو بھی بھارت بلا لیا گیا ۔
عبدالحمیدنے انکشاف کیا ہے کہ بی این ایف بنانے کا مقصد گلگت کے نوجوانوں کو پاکستانکے خلاف ورغلانا تھا اور ’راء‘ نے بی این ایف کو اس مقصد کے لیے ۔1ارب کی فنڈنگ کی
عبدالحمید نے بتایا کہ اس کا ٹاسک گلگت میں اتنشار پھیلانے کی کوشش کرنا تھا اور اس طرح اس نے پاکستان کو غیر مستھکم کرنے کی سازش کرنی تھی۔ ’بلورستان نیشنل فرنٹ‘ کے چئیرمین عبدالحمید خان نے انکشاف کیا ہے کہ اسے بھارت میں کاروبار کرنے کے لیے بھارتیشناختی کارڈ اور دستاویزات بھی بنا کر دی گئیں اور اسے بیٹوں کو بھارتاوریورپ میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے سپانسر بھی راء نے کیا۔
عبالحمید خان کو بنا کر دی گئی دستاویزات
عبدالحمید خان نے بتایا کہ اس نے عالمی مالیاتی ادارے کو خط لکھے اور اس طرح اس نےپاکستان میں بننے والے 6مجوزہ ڈیموں کی تعمیر میں معاونت کرنے سے عالمی اداروں کو روکا۔ عبدالحمید خان نے مزید بتایا کہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے برسلز میں ونے والے سیمینارز میں گیا اور اس نے وہاں تقاریر بھی کیں۔ عبدالحمید خان کے مطابقبھارتنے 2015سے 2018کے درمیان پاکستان کے حالات خراب کرنے کے لیے بہت زیادہ گؤفنڈنگ کی۔عبدالحمید نے مزید بتایا ہے کہ بی این ایف قوم پرست تنظیم بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے لیے کام کرتی تھی۔ تنظیم کا ہدف ملک کی مختلف یونیورسٹیز کے نوجوان تھے۔ تنظیم کا مقصد نوجوانوں کو دہشت گردی کی طرف مائل کرنا تھا۔
Source: https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-05-20/news-1937458.html
 
. . .
BNF started working ginst CPEC since 2017.
https://www.pakistantoday.com.pk/2018/10/06/young-gb-nationalist-exposes-plot-against-cpec/
https://www.dawn.com/news/1309395
Pakistan terrorizing indigenous people: Balawaristan National Front tells UN
http://www.catchnews.com/world-news...lawaristan-national-front-tells-un-54665.html
Pakistan imposed war on us, India never occupied our land: Gilgit-Baltistan leader Abdul Hamid Khan
https://www.financialexpress.com/in...-will-vote-for-india-abdul-hamid-khan/647201/

BNF Sends Letter to UN SG to Press for Protection of People of Gilgit-Baltistan
https://unpo.org/article/19017

12 of its memebers were arrested few years ago on same charges by GB police.

Do you know their full name?
Balawaristan National Front
 
. . . . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom