pkuser2k12
SENIOR MEMBER
- Joined
- Oct 28, 2012
- Messages
- 6,460
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
بھارتی خفیہ ایجنسی ''را'' کا پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کا انکشاف
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حساس اداروں نے رپورٹ جاری کی ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی "را " کالعدم تنظیموں کو مالی
معاونت فراہم کر کے محرم الحرام کے دوران پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کے کوشش کرے گی۔
انٹیلی جنس زرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را پنجاب میں فرقہ واریت پھیلانے کے لیے دو کالعدم تنظیموں کو
مالی معاونت فراہم کرے گی جو آٹھ ، نو اور دس محرم الحرام کے دوران اپنے مذموم مقاصد پورے کرنے کی کوشش
کر سکتے ہیں۔ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق دہشت گروں کا ہدف مجالس ہوں گیں اور دہشت گرد فائرنگ کر کے
مخصوص افراد کو نشانہ بنائیں گے۔
SOURCE:
DUNYA NEWS
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/200107_1#.Un6tlOJYWAU
GOOGLE TRANSLATION
Islamabad: (Staffing) intelligence agencies issued a report that Indian intelligence agency "RAW" by providing financial support to organizations banned during Muharram in Punjab will try to spread sectarianism.
According to the Indian intelligence agency RAW intelligence means to spread sectarianism in Punjab, provide financial support to two banned organizations that the eight, nine and ten during Muharram can try to fulfill their ulterior motives. Intelligence report According to extremists meetings will target specific individuals and terrorist will attack by shooting.