graphican
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 21, 2009
- Messages
- 12,433
- Reaction score
- 48
- Country
- Location
Not just growth, Pakistan is doing great in Education sector under the wise leadership of Maryam Nawaz according to Saleh Zaafir:
تعلیمی محاذ، مریم نواز نے تحریک انصاف کو بری طرح شکست دیدی
اسلام آباد (محمد صالح ظافر) مریم نواز شریف کے وفاقی دارالحکومت نے تعلیمی محاذ پر عمران خان اور تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا
کو ’’سیدھے مقابلے‘‘ میں بری طرح شکست دیدی ہے۔ اس اَجمال کی تفصیل یوں ہے کہ مریم نوازشریف کی براہ راست نگرانی میں اسلام آباد اور وفاقی دارالحکومت کے علاقوں نے سرکاری شعبے کے تعلیمی اداروں میں زبردست بہتری لا کر مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ محترمہ مریم نواز جو چند روز کے لئے گزشتہ ماہ کے اواخر میں اپنے شوہر کے عارضہ قلب کا معائنہ کرانے لندن گئی تھیں گزشتہ اوائل ہفتہ وطن واپس آگئیں اور انہوں نے تعلیمی شعبے میں اصلاحات اور بہتری لانے کی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھال لی تھیں۔ انہیں گزشتہ جمعے کو اپنے والد نوازشریف کے ساتھ لاہور جانا تھا تاہم ہفتے کے روز تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے اجلاس کی وجہ سے وہ وفاقی دارالحکومت ہی میں رُک گئیں۔ اسلام آباد واپس آنے کے بعد وہ اعلیٰ سطح کے تعلیمی حوالے سے پانچ اجلاس منعقد کر چکی تھیں۔ وزیراعظم نوازشریف نے تیس ماہ قبل 2014ء میں انہیں خصوصی اور ذاتی حیثیت میں اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی اداروں کے حالات کو دُرست کرنے کی ذمےداری تفویض کی تھی جس کے بعد اپنی شبانہ روز محنتِ شاقہ سے انہوں نے ان اداروں میں تعلیمی ماحول کی کایا پلٹ دی ہے، جس کا اعتراف ان اسکولوں میں زیرتعلیم بچوں کے والدین برملا کر رہے ہیں۔
She if freaking no one on National stage. She doesn't have a post or elected position. She daughter of a PM but PM is not KING, PM is a constitutional position and he can only do what law permits him. Now how could his daughter deceive anybody on "ILMI MEDAN".
And this "jang group" $hit! InLillah-e-WainaElaih-e-Rajeun!
Whatever he is but that is going under his govt and its a universal truth.
"Ye Na Dekho Kiss Ne Kaha , balkay Yeh Dekho K Kya Kaha"
Hazrat Ali (R.A)
This is the right path to judge and if he did well i will say he is good and if he is wrong then big YES that he is wrong.
We are looking at what he is doing. You just saw him lying to people of Pakistan in National Assembly about his assets. You just saw him not acting against corrupts of PPP, you just saw him staying silent on Indian terrorism in Pakistan and in Kashmir.
Pakistan is fighting a war within and an imposed war on western border with Afghanistan. India is pumping terrorism in, talking of Baluchistan's liberation, giving asylum to Baluch separatists, attacking civilians and school children in shelling and this "most responsible person" is silent on everything. Is that what he is paid to do?