HAIDER
ELITE MEMBER
- Joined
- May 21, 2006
- Messages
- 33,771
- Reaction score
- 14
- Country
- Location
Constitutional amendment, transfer of financial autonomy to provinces has destroyed Pakistan.پاکستان کے لوگ ہی اس بات پر متفق نہیں ہیں کہ کیا پاکستان کے لئے اچھا ہے اور کیا برا۔ ایک صوبے کا نقصان ہو اور دوسرے صوبوں کو اسکا فائدہ ہو تو لوگ خاموش رہتے ہیں۔ لوگوں کو صرف اس لئے دیوار سے لگا دیا جاتا ہے کہ وہ مختلف ہیں
۔ تھر میں، گلگت بلتستان میں بلوچستان میں لوگ جانوروں سے بدتر زندگی گزار رہے ہیں مگر قومی سطح پر لوگوں کو صرف جنگجو اور غدار لوگ ہی نظر آتے ہیں۔
میں پھر کہوں گا کہ نہ سیاہ دن ختم ہونگے، نا ہی برے دنوں کا خاتمہ ہوگا جب تک قوم اپنی روش نہیں بدلے گی۔ پاکستانی قوم کو تربیت کی ضرورت ہے۔