What's new

جے ایف تھنڈر طیارے جیسے کئ منصوبے ذیر غور ہیں- ائیر چیف مارشل

PakEye

FULL MEMBER
Joined
Dec 8, 2010
Messages
1,229
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
20_07.jpeg

روزنامہ جنگ کراچی بدھ ۱۰ فروری صفحہ نمبر ۲۰
http://e.jang.com.pk/02-10-2016/karachi/page20.asp
 
.
Most probably just another BAKWAS from local newspaper
 
. .
Actually few months before head of jf 17 programe gave a similar statement on takrar on sama i think....
 
. . . .
Lets Make Guess what can be these ''Thunder Like'' TOT Joint Projects.................

Jf31
984266027151496771.jpg


CH4 UAV

ch-4.jpg


What Else?
 
. . .
Probably Pakistan is working on joint production of twin engine heavy air superiority fighter. Which is the need of the time.
 
.
اس طرح کی خبریں بے بنیاد نہیں ہو سکتیں خصوصی طور پر ایک ایسے صحافی کی طرف سے جسے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے تقریب میں آنے کی اجازت دی گئی ہے۔

پاک فضائیہ بلا شک و شبہ اس طرح کے مزید منصوبوں پر کام کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اور مستقبل میں ہم دیکھیں گے کہ تھنڈر کی طرح کا ایک ’ہیوی ویٹ‘ لڑاکا طیارہ ہم اپنے ملک میں ہی تیار کر رہے ہوں گے۔ جیسا کہ چیف آف ائیر سٹاف نے اشارہ کیا کہ ’مستقبل‘ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ہم اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں اور فضائیہ تجدید کے دور سے گزر رہی ہے۔

ہم سب جانتے ہیں کہ مستقبل میں بھارت سمیت ہمارے دیگر دشمن کس قسم کے ہتھیاروں سے لیس ہونے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اس لئے ہمیں بھی اس بات کی ضرورت ہے کہ دشمن کی چالوں کو دیکھتے ہوئے منصوبہ بندی کریں۔ آپ لوگ دیکھیں گے کہ پاک فضائیہ کو سی۔۱۳۰ سمیت جس بھی ہتھیار کی بڑے پیمانے پر تبدیلی کرنا ہوگی، وہ اسے ملک میں ہی بنائیں گے۔ میراج اور ایف۔۷ کو تبدیل کرنے کے لئے جے ایف سترہ بنائے گئے اس لیے مستقبل میں ایسے مزید پراجیکٹس آنے کی بات بعید از قیاس بلکل نہیں ہے۔
 
. . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom