What's new

Disgraceful l Indian Extremists are Celebrating Christchurch Attack, on Social Media

after taking out 1 billion chotias like you from face of earth alone with hindu religion we wont mind the devastation!

When Elephant walks , lots of dogs bark. It doesn't matter . Jitna bhonk sakata hai itna bhonk. Because those who can not do anything shouts with much louder voice.
 
Last edited:
When Elephant walks , lots of dogs bark. It doesn't matter . Jitna bhonk sakata hai itna bhonk. Because those who can not anything shouts with much louder noiceno
cute!!!

isnt your digusting kind known for barking and randi roona?
 
Dear Indians, you are next on the radar of White Christian extremists. So, save your happiness for some appropriate day.
 
In social media right now the biggest garbage that are posting are the Indians.

Nothing more than to be said while most people are posting their condolences on twitter most of it has been overtaken by Indians spouting crap.

They need to take social media like twitter away from them.

Never see seen such garbage in my life.
 
Last edited:
How funny in his manifesto he wants Indians kicked out even murdered if they dont leave but Hindus and Indians are celebrating.

On Trt World Youtube, majority of the comments supporting the attack are from Ultra Right Hindu nationalists. Not just trt other news channels are the same you have Indians worshipping white supremacists.

This guy has become a god to them.

show bob vagne HEIL 1488 WE WUZ ARAINS

In social media right now the biggest garbage that are posting are the Indians.

Nothing more than to be said while most people are posting their condolences on twitter most of it has been overtaken by Indians spouting crap.

They need to take social media like twitter off them.

Never see seen such garbage in my life.

I am glad they got social media these days before everyone use to think India was "exotic" place eheheeee now show boob vagee
 
show bob vagne HEIL 1488 WE WUZ ARAINS



I am glad they got social media these days before everyone use to think India was "exotic" place eheheeee now show boob vagee

Dont forget bitch lasagna lmaoooooo

Superpower 2020

And Poo in the Loo lmaoooooooooooo
 
کرائسٹ چرچ حملے: مساجد میں ہونے والے حملوں پر بعض انڈین جشن کیوں منا رہے ہیں؟
مرزا اے بی بیگبی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی
  • 6 گھنٹے پہلے
_106046693_052976692-1.jpg
تصویر کے کاپی رائٹEPA
کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں قتل عام کے واقعے کی جہاں ساری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے وہیں انڈیا کے بعض سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جشن منایا جا رہا ہے۔

اس بات کا اعتراف 'انتہا پسندی' اور 'دہشت گردی' کے لیے مسلمانوں کو ہمیشہ مورد الزام ٹھیرانے والے پاکستانی نژاد کینیڈا کی معروف شخصیت طارق فتح نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی کی ہے۔

انھوں نے لکھا: 'جس ظالمانہ انداز میں بعض ہندوستانی نیوزی لینڈ میں ہونے والے قتل عام کا جشن منا رہے ہیں وہ قابل نفرت ہے۔

'میں ان تمام لوگوں کو بلاک کر دوں گا جو 49 معصوم نمازیوں کے قتل عام کو دل خوش امر سمجھتے ہوئے اپنے کمنٹس کے ساتھ مجھےبھی ٹیگ کرنے کی جسارت دکھا رہے ہیں۔'

ان کی اس پوسٹ کو ڈیڑھ ہزار بار ری ٹویٹ کیا گیا ہے سات ہزار سے زیادہ لوگوں نے لائک کیا ہے جبکہ ایک ہزار سے زیادہ لوگوں نے اس پر تبصرہ کیا ہے۔

مصنف روپا سبرامنیا نے اس کے جواب میں لکھا: 'دوسروں کے رویے کو آپ کنٹرول نہیں کر سکتے لیکن یہ وہی لوگ ہیں جو آپ کی تعریف کرتے ہیں۔ ہر بار جب آپ 1946 انتخابات کے گمراہ کن اعدادوشمار کی بنیاد ہندوستان کے مسلمانوں کی وطن پرستی پر سوال کرتے ہیں یا انھیں ان کے آبا کے گناہوں کے لیے ذمہ دار ٹھہراتے ہیں تو ان کے چہرے خوشی سے روشن ہو جاتے ہیں۔'

تصویر کے کاپی رائٹس @TarekFatah@TAREKFATAH
رورو یا روزی نام کی ایک دوسری صارف نے 'نیوزی لینڈ ٹریرسٹ اٹیک' نامی ہیش ٹیگ کے ساتھ لکھا: 'جو کچھ ہوا اس پر اسلام فوبیا زدہ جاہل لوگ بہت زیادہ خوش ہیں۔ ذرا تو انسانیت کا مظاہرہ کریں۔ آپ کو شرم آنی چاہیے۔ وہ معصوم تھے۔ انتہا پسندوں کو عام مسلمانوں کا مترادف قرار دینا بند کریں۔ دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں۔'

ایک زمانہ وہ تھا جب لوگ اس طرح کا شعر لکھا، پڑھا اور سنایا کرتے تھے۔

کانٹا چبھے کسی کو تڑپتے ہیں ہم امیر

سارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے

جبکہ اسی وقت کے پنجابی کے شاعر میاں محمد بخش نے کہا تھا: 'دشمن مرے تے خوشی نہ کیجیے، کہ سجناں وی مرجانا'

_106046695_052976818-1.jpg
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
کرائسٹ چرچ مساجد میں ہونے والے حملے اور اس پر بعض جگہ خوشی منانے کے معاملے پر بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں واقع جواہر لعل نہرویونیورسٹی میں استاد اور ماہر عمرانیات ڈاکٹر تنویر فضل نے کہا کہ سوشل میڈیا کا مسئلہ ذرا پیچیدہ ہے۔

'اول تو سارے اکاؤنٹس ویریفائڈ نہیں ہیں اور بہت سی باتیں فیک اکاؤنٹس سے پھیلائی جاتی ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بعض حلقے میں اس پر خوشی پائی جاتی ہے اور وہ اس کے اظہار سے گریز بھی نہیں کرتے۔'

انھوں نے مزید کہا کہ 'انتہا پسندی یا دہشت گردی کے حوالے سے اب تک جو بیانیہ تھا وہ مغربی بیانیہ تھا اور ہم سب کہیں نہ کہیں اسے من و عن اٹھا چکے ہیں۔ لیکن حالیہ دنوں میں انڈیا میں جو ایک ڈسکورس چل نکلا ہے وہ یہ ہے کہ دہشت گردی کے واقعے سے مسلمانوں کو جوڑا جائے اور اس کا مرکز پاکستان کو بنایا جائے۔'

انھوں نے مزید کہا: 'میں اس ضمن میں کسی کا نام لینا مناسب نہیں سمجھتا لیکن ہمارے بعض صحافی اور دانشور ایسے ہیں جو اس خیال کو ظاہر کرنے میں ذرا بھی گریز نہیں کرتے کہ دہشت گردی اور اسلام میں فرق نہیں کیا جانا چاہیے۔'

انھوں اس جانب بھی اشارہ کیا کہ جب یورپی ممالک یا کسی اور جگہ حملہ ہوتا ہے اور اس میں مسلمان شامل ہوتے ہیں تو اسے دہشت گردانہ حملہ کہا جاتا ہے لیکن جب کوئی دوسرے مذہب کا ہوتا ہے تو اسے مخبوط الحواس یا جنونی شخص کہا جاتا ہے۔

'یہ لون وولف (تنہا بھیڑیا بھی ہوسکتا ہے یا پھر اس کے پس پشت کوئی منظم گرہ بھی ہو سکتا ہے۔'

تصویر کے کاپی رائٹس @Ro_oz_y@RO_OZ_Y
انھوں نے کہا کہ اسی بیانیے کا نتیجہ ہے کہ 'ہمارے سامنے اس قسم کی چیز آئے دن آتی رہتی ہے لیکن اس معاملے میں یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ دہشت گردی کا کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس کو اس طرح دیکھا یا بیان کیا جانا چاہیے۔'

کولکتہ کے محمد حسیب نے اپنے فیس بک صفحے پر گھنشیام لودھی نامی صارف کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا:

'خوشی کے آنکھ میں آنسو کی بھی جگہ رکھنا

برے زمانے کبھی پوچھ کر نہیں آتے'

گھنشیام لودھی نے لکھا: 'نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ، سوچا خبر کر دوں کہ خوشی اکیلے نہیں سنبھلتی۔'

ترک وزیراعظم رجب طیب اردغان نے بھی ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ حملہ نسل پرستی اور اسلام مخالف جذبات کی تازہ مثال ہے۔انھوں نے لکھا کہ وہ النور مسجد میں ہونے والے حملے کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔

_106046697_untitled-3.jpg
تصویر کے کاپی رائٹFACEBOOK
دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں تاریخ کے پروفیسر رضوان قیصر نے کہا کہ 'انگریزی میں اس کے لیے ایک لفظ وکیریئس پلیزر ( vicarious pleasure) ہے۔ یعنی ہندوستان میں ایسے لوگ ہیں جو اس بات سے خوش ہیں کہ دنیا میں ان کے ہم نوا افراد ہیں اور ان پر کوئی آنچ آئے بغیر وہ ان کا کام کر رہے ہیں۔ یہاں پر پچھلے دنوں جس طرح سے ’بیف لنچنگ‘ اور دوسرے طرح کا مسلم مخالف تشدد کا ماحول بنا یہ اس کا مظہر ہے۔'

رضوان قیصر نے مزید کہا کہ 'ہندوستان میں اسلام فوبیا کا ماحول نہیں بننا چاہیے کیونکہ یہاں مسلمان ہزاروں سال سے آباد ہیں۔ یہاں جو تشدد کا ماحول بنا ہے تو ان کو لگتا ہے کہ ان کا کام کسی اور نے کردیا اس لیے وہ اس کا جشن منا رہے ہیں۔'

انھوں نے مزید کہا کہ 'ساری دنیا میں ایک نفرت کا ماحول نظر آتا ہے۔ آئے دن ہم سنتے ہیں کہ امریکہ میں کسی یونیورسٹی میں کسی سکول میں کسی نے معصوموں کو گولی کا نشانہ بنایا۔ نیوزی لینڈ واقعے کے حملہ آور آسٹریلیا سے تعلق رکھتے ہیں اور وہاں حالیہ برسوں میں مذہبی اور نسلی رجحان پروان چڑھتا نظر آیا ہے جس میں یہ دیکھا گيا ہے کہ انھوں نے ہندوستانی نژاد کے لوگوں پر حملہ کیا ہے۔‘

https://www.bbc.com/urdu/regional-47594053
 
Even guys like Tarek Fateh finds it repugnant .... Imagine that...
 
Back
Top Bottom