What's new

Chinese Consulate Attack Mastermind Aslam Achoo eliminated !!!

.
Can't believe it, even if they show me dead pics of this terrorist.
Only confirmed reports from Ispr can.

Please Pakistanis don't be happy with the news based on random stories.
Unless it is 100 percent confirm.
Please don't be lulled into comfort by this alleged news.
 
. . .
Can't believe it, even if they show me dead pics of this terrorist.
Only confirmed reports from Ispr can.

Please Pakistanis don't be happy with the news based on random stories.
Unless it is 100 percent confirm.
Please don't be lulled into comfort by this alleged news.
ISPR will never confirm it. That is the whole point of this kind of operation
 
.
Every traitor and terrorist should know, u target pakistan's interests, u loose ur life. This is a game of death, before it was being fought daily on pakistani homeland, now the battle has moved inside Afghanistan and hopefully soon into India.
 
.
You cant buy an afghani but only rent one
 
Last edited:
. .
BLA Spokesperson Junaid has confirmed the death of 6X Senior BLA Commanders in #Kandahar, #Afghanistan including Ustad Aslam Achu, the mastermind of the terrorist attack on the #ChineseConsulate in #Karachi.

بلوچ عسکریت پسند کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو قندہار میں ہونے والے خوکش حملے میں ہلاک




_104945441_aslam.jpg

تصویر کے کاپی رائٹSOCIAL MEDIA
Image captionاسلم بلوچ عرف ’اچھو‘
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندہار میں منگل کو ہونے والے ایک خود کش حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک، جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا ہے۔

بی بی سی پشتو کے ذرائع کے مطابق اس حملے کا ہدف بلوچ عسکریت پسند کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو تھے، جو اس حملے کے نتیجے میں چھ دیگر کمانڈروں کے ساتھ ہلاک ہوگئے۔

ادھر پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے کمانڈر اسلم بلوچ کی پانچ دیگر افراد کے ہمراہ ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

اب تک پاکستانی حکام کی جانب سے اس واقعے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

اسی حوالے سے مزید پڑھیے
کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملہ، سات ہلاک

کراچی حملہ، حیربیار سمیت 13 افراد پر مقدمہ

بلوچ مزاحمت کار آخر چین کے مخالف کیوں؟

بلوچ علیحدگی پسندوں سے شدت پسند زیادہ خطرناک

تنظیم کی جانب سے نامعلوم مقام سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں ترجمان جنید بلوچ کے مطابق مارے جانے والے دیگر پانچ دیگر افراد بھی ان کی تنظیم کے اہم رکن تھے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دیگر کمانڈروں میں تاجو مری، روستم عرف روستو، رحیم مری اور ناصر بلوچ اور اُن کے دو اور ساتھی شامل ہیں۔

قندہار میں موجود ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو کچھ ہفتے قبل ہی قندہار آئے تھے۔

_104946413_06b44461-9859-432b-8021-3ece5ecf4095.jpg

Image captionقندہار میں موجود ہاؤسنگ سوسائٹی عینو مینہ جہاں اسلم اچھو پر حملہ ہوا
پاکستانی ذرائع کے مطابق کمانڈر اسلم بلوچ عرف اچھو کراچی میں چین کے قونصل خانے پر ہونے والے حالیے حملے کے بھی ماسٹر مائنڈ تھے اور اس سے پہلے جون 2013 میں بلوچستان کے علاقے زیارت میں قائداعظم ریذیڈینسی پر بھی ہونے والے حملے کے پیچھے انہی کا ہاتھ تھا۔

افغان حکام کے مطابق یہ حملہ منگل کی شام قندہار کے پوش علاقے عینو مینہ میں ہوا۔ حکام کے مطابق اس حملے ایک بچہ بھی زخمی ہوا ہے۔

افغانستان کے شہر قندہار میں ہونے والے اس خودکش حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے ابھی تک قبول نہیں کی ہے۔

پاکستان میں سرکاری حکام کے مطابق اسلم بلوچ کو کالعدم عسکریت تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ایک گروپ کا سربراہ قرار دیتے رہے ہیں۔ اس سے قبل 2016 میں پاکستانی حکام نے بلوچستان کے علاقے سبی میں اسلم عرف اچھو کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا، لیکن وہ اس حملے میں صرف زخمی ہوئے تھے۔

_104947309_gettyimages-961351294-1.jpg
تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES
پاکستانی حکام الزام لگاتے ہیں کہ زخمی ہونے کے بعد اسلم بلوچ عرف اچھو کو افغانستان کے راستے علاج کے لیے بھارت لے جایا گیا تھا، جہاں سے وہ علاج کے بعد واپس افغانستان آیا۔

اسلم بلوچ عرف اچھو پر بلوچستان میں بم دھماکوں، سیکورٹی فورسز پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کے متعدد مقدمات درج تھے، جبکہ اُن کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔

رواں سال دالبندین میں چینی انجنیئروں اور کارکنوں پر جو خود کش حملہ کیا گیا اس کا ماسٹر مائنڈ بھی اسلم بلوچ بتایا گیا تھا۔

_104949556_gettyimages-1064373098.jpg
تصویر کے کاپی رائٹAFP
Image captionحکام کی جانب سے گذشتہ ماہ کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی ذمے داری بھی اسلم اچھو پر ڈالی جاتی ہے
کالعدم بی ایل اے کے بیان کے مطابق اسلم بلوچ بی ایل اے کے اہم کمانڈر اور تنظیم کے بانی رہنماؤں میں سے ایک تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ گذشتہ 25 سال سے تنظیم سے منسلک تھے۔

جیئند بلوچ کے بیان کے مطابق اسلم بلوچ کے ساتھ مارے جانے والے کمانڈر کریم مری 2003 سے ،سردارو 2003 سے ، اختر بلوچ 2003 اور فرید بلوچ اورصادق بلوچ 2012 سے تنظیم میں شامل تھے۔

تنظیم کے بیان کے مطابق اسلم بلوچ مجید فدائین بریگیڈ کے بانی تھے اور ان کا ایک جوانسال بیٹابھی ایک خود کش حملے میں مارا گیا تھا۔

https://www.bbc.com/urdu/regional-46683778?ocid=socialflow_twitter
 
.
another Indian investment down the drain.

RAW has become toothless under Modis leadership.
Or maybe ISI has taken its gloves off and decided to be more proactive. Actually when you have a government that backs the armed forces and people in uniform instead of undermining them all the time, than the agencies can focus on the real enemy. For the first time in a long time we have someone who is not undermining the armed forces of Pakistan.
 
. . .
Well thanks to the indians for his medical treatment at least he was dispatched into the next realm in good health.

another thing is kandhar is taliban country why was he there? should have hidden in the isis enclave but I guess it was closer to his terror activities.

Razik Achakzai

Remember??? That SOB used to give support and hideouts to these BLA rats along with other terrorists.

With him no more. We are now at an offensive in Afghanistan. It is all connected bro

@DESERT FIGHTER
 
.
Zaid hamid ke barey sources hai though. He's always in on all that is going on...
His problem is sectarian crap he often says. Other wise he is far well informed on these matters than any other guy in Pakistan
 
.
His problem is sectarian crap he often says. Other wise he is far well informed on these matters than any other guy in Pakistan

The deeply logical and intellectual minds are always a bit weird and carry a bit of madness.
It' normal for all highly intuitive folk.
 
.
Back
Top Bottom