What's new

A letter from Quetta

HAIDER

ELITE MEMBER
Joined
May 21, 2006
Messages
33,771
Reaction score
14
Country
Pakistan
Location
Pakistan
بلوچستان میں ہزارہ مزدوروں کا قتل: ’میرا اکلوتا بھائی چھ بہنوں، اپنی اہلیہ، دو بیٹیوں اور بوڑھے والد کا واحد کفیل تھا‘
اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے۔ ہمارے خاندان میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا۔ جس کے بعد ہم چھ بہنوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنے بھائی اور اپنے رشتہ داروں کے جنازے خود اٹھائیں گے۔‘
یہ کہنا ہے ہے معصومہ یعقوب علی کا جن کا اکلوتا بھائی محمد صادق اور چار دیگر رشتہ دار ہفتے کی شب صوبہ بلوچستان کے ضلع مچھ میں مبینہ طور پر شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے ہاتھوں ذبح ہونے والے دس کان کنوں میں شامل ہیں۔معصومہ کا بھائی چھ بہنوں کے اکلوتے بھائی اور دو بچوں کے والد تھے۔ جبکہ ان کے دیگر ذبح ہونے والے رشتہ داروں میں اٹھارہ سالہ بھانجا احمد شاہ، دو ماموں 20 سالہ شیر محمد اور 30 سالہ محمد انوار اور ان کی خالہ کا بیٹا محمد احسن شامل ہیں
معصومہ تھرڈ ایئر کی طالبہ ہیں۔ ’میں ریاست مدینہ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ یہ کیسی ریاست مدینہ ہے جس میں دن دہاڑے بے گناہ خاندانوں کے سہاروں کو اس بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے اور اس کے بعد صرف میڈیا پر تعزیتی بیانات کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہو رہا ہے۔‘
’میں کہتی ہوں کہ اگر یہ واقعی انصاف کی ریاست ہے۔۔۔ اگر یہ واقعی مسلمانوں کی ریاست ہے۔۔۔ اگر یہ واقعی ریاست مدینہ ہے تو ہمارے مجرموں کو فی الفور قانون کے مطابق سزا دی جائے۔ انھیں سامنے لایا جائے۔ آخر ہم کب تک اپنے لوگوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔‘
معصومہ نے اپنے بھائی محمد صادق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرے والد ضعیف ہیں۔ میرا بھائی ہم چھ بہنوں، بوڑھے والد، اپنی اہلیہ اور اپنی دو بیٹیوں کا واحد کفیل تھا۔ وہ تو محنت مزدوری اور رزق حلال کمانے کے لیے اپنے شہر سے میلوں دور گیا تھا۔‘
میرے بھائی، میرے رشتہ داروں اور سارے مارے جانے والوں کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ان لوگوں کو تو سرنگوں میں مزدوریاں کرتے ہوئے یہ بھی پتا نہیں چلتا تھا کہ دن ہے کہ رات۔ کئی مرتبہ اس طرح ہوا ہے کہ بھائی مزدوری کرنے کے بعد فارغ ہو کر فون کرتے تو کہتے کہ مغرب کا وقت ہوا ہے۔ مغرب کی نماز پڑھ لوں، تو اصل میں اس وقت رات کا کافی حصہ بھی گزر چکا ہوتا ہے۔'
'میری بڑی بہنیں اکثر اپنے بھائی سے کہتیں کہ ہم نے کافی پڑھ لیا ہے اب ہمین اجازت دو کہ ہم بھی کام کریں، تو وہ کہتا کہ نہیں ابھی تم لوگ اچھے سے پڑھائی کرو تاکہ تم لوگوں کا مستقبل محفوظ ہو۔ بہنیں اس سے کہتیں کہ تم اس مزدوری سے آخر کتنا کام کر سکتے ہو تو وہ کہتا کہ میرے بازوں میں بہت دم ہے۔ میں اتنا کام کروں گا جتنی ہمیں ضرورت ہے۔'
معصومہ یعقوب علی کا کہنا تھا کہ ان کا بھائی مزدور تھا، کان کن تھا مگر وہ اتنی محنت کرتا تھا کہ ہماری تعلیم سمیت تمام ضرورتیں پوری ہوتیں تھیں، ہمارے بھائی اور والد کا کوئی بینک اکاوئنٹ نہیں ہے مگر ہمارے تمام مسائل حل ہوتے تھے۔
انھوں نے بتایا کہ اسی طرح میرے خالہ زاد، ماموں زاد، میرا کم عمر بھانجا یہ سب اپنے خاندانوں کے کئی کئی افراد کے لیے امیدیں اور سہارا تھے۔ ان کے قتل ہونے سے کئی گھروں کے چراغ اور کئی گھروں کے چولہے بجھ چکے ہیں۔

1609808020069.png

Please respect there feelings. These people are constantly under attacked by extremist groups . They are Paksitani.
 
Last edited:

View attachment 703393

Please respect there feelings. These people are constantly under attacked by extremist groups . They are Paksitani.
We have genius leadership. Who think just chasing down foot soldiers in Pakistan would solve the problem. Pakistanis would keep dying. Sorry that is harsh but that is the truth. We are cowards. Until we make sure when ever Pakistani dies in RAW sponsored attack Mumbai also have Diwali it won't stop.
 
I have no idea being nuclear power and suffering so much from the hand of these people, why we are scared to hit the hide outs across border. Just do it .. its Afghanistan or inside Iran or any far off middle eastern country meddling ... or warn the neighbor if traces are found.
 
Last edited:
P

What nonsense

DG ISPR doesn't do tweet for other civilian deaths too

Why you love to create an issue out of something which doesn't exist?

The real problem is terrorism in Balochistan in various forms and you made it Balochistani vs Punjabi out of nowhere
 
Last edited by a moderator:
I have no idea being nuclear power and suffering so much from the hand of these people, why we are scared to hit the hide outs across border. Just do it .. its Afghanistan or inside Iran or any far off middle eastern country meddling ... or warn the neighbor if traces are found.
This is the result of years of hate propaganda in madrassas that thrived under Salafi money in our own country.

Blaming it on India or Afghanistan or Iran is easy and convenient. It wouldn't solve the problem still.
 
What would be your solution to the problem?

Everybody can blame everybody. Let's have some possible ideas thrown out here in the thread
 
Ban the madarsas that spread this kind of stuff. Strict money tracing laws to prevent outside Gulf money coming into these madrassas and tanzeems.
 
I have no idea being nuclear power and suffering so much from the hand of these people, why we are scared to hit the hide outs across border. Just do it .. its Afghanistan or inside Iran or any far off middle eastern country meddling ... or warn the neighbor if traces are found.
*Aman ka tamasha*
 
Is there any way to provide this family(and others affected) with some financial contributions? Like is there some sort of a fund drive? I would like to donate and do my part.

I can't bring the ppl back who were most likely the sole bread winners of their family...but maybe if we all pool some money together...we can help these families start a small business of some sort...so they can get by.

Tagging mods bcuz they may know the right ppl to tag here.
@Irfan Baloch @waz @The Eagle
 
Ahmet is this just a buzzword from the past or do you still have those such afflicted in Pakistan?

I think India has developed herd immunity to this contagion.

Cheers, Doc
You were too much of a chad to be put in field ops. So they put you behind a desk and gave you keyboard :drag::nono:
Cheers Doc
 
We have genius leadership. Who think just chasing down foot soldiers in Pakistan would solve the problem. Pakistanis would keep dying. Sorry that is harsh but that is the truth. We are cowards. Until we make sure when ever Pakistani dies in RAW sponsored attack Mumbai also have Diwali it won't stop.

EXACTLY

Economy excuse (reserves, debt, FATF, etc.) used to justify criminal inaction.
What would be your solution to the problem?

Everybody can blame everybody. Let's have some possible ideas thrown out here in the thread

All sensible patriots know the solutions --- the establishment needs the capability and balls to carry them out.
Cheers.
 
Ban the madarsas that spread this kind of stuff. Strict money tracing laws to prevent outside Gulf money coming into these madrassas and tanzeems.

Madressah reforms are being undertaken albeit silently taking all parties onboard.

You should know by now that Madressahs unlike university, hospitals and other infrastructure don't require foreign funding.

Sunni Hazaras also do get killed. I am sure you can find many Hazaras living peacefully in Karachi to understand the multi faceted issues facing them.
 
Country Latest Posts

Back
Top Bottom