What's new

-

Sniper_Lycan

FULL MEMBER
Joined
Jul 26, 2013
Messages
102
Reaction score
0
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گزشتہ روز کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی مہاجر ریبلیکن آرمی سے متعلق رپورٹ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلیکن آرمی سے متعلق رپورٹ میری اجازت کے بغیر سپریم کورٹ میں پیش کی گئی، رپورٹ کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے جس کے باعث حکومت نے رپورٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران رپورٹ جمع کرائی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ مہاجر ری پبلیکن آرمی کے ممبران کی شناخت اور نشاندہی کے بعد ان کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے تاہم لیاری میں بڑے آپریشن سے اجتناب کرنا چاہئے تاکہ نئے محاذ نہ کھل جائیں۔وفاقی حکومت کی اس رپورٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ مہاجر ری پبلیکن کے نام کا نیا شوشہ چھوڑا گیا ہے، یہ نام پہلی بار سنا ہے اور خدا خیر کرے اس کی آڑ میں کیا اقدامات اٹھائے جائیں گے، اگر 1990 کی سیاست کو دہرایا گیا تو پاکستان کی سیاست کے لئے برا ہوگا۔


وزیر داخلہ چوہدری نثار کا مہاجر ری پبلکن آرمی سے متعلق رپورٹ واپس لینے کا اعلان – ایکسپریسس اردو
 
.
What the hell are their intentions?Instead of launching proper investigations,they are trying to close the case?
 
.
What the hell are their intentions?Instead of launching proper investigations,they are trying to close the case?
Probably Intellegencia focused more on inferences than on fact finding leading up to this situation.
 
.
Probably Intellegencia focused more on inferences than on fact finding leading up to this situation.

Everyone has it's own cards,if proper crack down is launched,then we all can imagine of consequences which these elements can face.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom