What's new

Status
Not open for further replies.

Tacit Wave

FULL MEMBER
Joined
Mar 21, 2012
Messages
201
Reaction score
0
:)اسلام و علیکم دوستو
اس تھریڈ میں وہ اراکین جو اردو زبان لکھنا اور پڑھنا جانتے ہیں ، شرکت کر سکتے ہیں .لیکن صرف اردو زبان !:police:(رومن میں نہیں) مجھے یقین ہے کہ اس تھریڈ کی اجازت ہو گی کیونکہ ممبرز کلب میں اردو میں تھریڈ بنانے کی اجازت ہے . مگر کوشش کیجیئے گا کہ روایتی
بات چیت ہوں اور ایسے موضوعات کو نہ چنا جائے جنہیں بعد میں رپورٹ کرنا پڑے.شکریہ
 
.
main urdu ko urdu main kaise likun??, mere paass urdu software he nahi hai??

kia yeh munafiqat nahi ke, urdu roman main likhna najaiz hai, aur roman lafz(chit chat) ko urdu main likhna jayz he??:D
 
.
uper se, ager hum roman main likhe tu bharathion ko bhi samaj mainajae ge :D
 
.
main urdu ko urdu main kaise likun??, mere paass urdu software he nahi hai??

Google Translate

Enable phonetic typing, type in roman, it will convert it to urdu ;-)

محترم، کیا اردو میں پنجابی لکھنے کے اجازت ہے؟
 
.
Google Translate

Enable phonetic typing, type in roman, it will convert it to urdu ;-)

محترم، کیا اردو میں پنجابی لکھنے کے اجازت ہے؟

محترم نہیں, محترمہ
 
.
Google Translate

Enable phonetic typing, type in roman, it will convert it to urdu ;-)

محترم، کیا اردو میں پنجابی لکھنے کے اجازت ہے؟

آپ کا مطلب شاہ مکھی؟
 
.
Google Translate

Enable phonetic typing, type in roman, it will convert it to urdu ;-)

محترم، کیا اردو میں پنجابی لکھنے کے اجازت ہے؟

sadda punjagi samagh nahi aagye :D
 
. .
رات کے دو بجے ہیں بھائی

تمیز سے بھائی
 
.
.......میں نے گوگل کے ترجمہ کا استعمال کرتے ہوئے بغیر اردو نہیں پڑھ سکتا

I actually can't read or write Urdu at all...despite my signature...:D
 
.
تمیز سے بھائی

یار کیوں معصوم انسان کو مفت میں بدنام کر رہے ہو، میرا مطلب تھا رات کے دو بجے ہیں اور میری آنکھوں میں غنودگی چھائی ہوئی ہے

.......میں نے گوگل کے ترجمہ کا استعمال کرتے ہوئے بغیر اردو نہیں پڑھ سکتا

آپ کی اردو کو دیکھ کر گمان ہو رہا ہے کہ آپ بجا فرما رہے ہیں.
ویسے یہ شرم کی بات ہے
 
.
یار کیوں معصوم انسان کو مفت میں بدنام کر رہے ہو، میرا مطلب تھا رات کے دو بجے ہیں اور میری آنکھوں میں غنودگی چھائی ہوئی ہے

اب جھوٹ مت بولو میں نے ابھی تک کوئی شریف لڑکا نہیں دیکھا
 
.
اب جھوٹ مت بولو میں نے ابھی تک کوئی شریف لڑکا نہیں دیکھا

اس فورم کی دیکھتی آنکھیں اور سنتے کان میری معصومیت کے گواہ ہیں

اورجناب آپ لڑکے دیکھنے چھوڑ دیں
 
. .
کسی کو بھی اردو کی بورڈ گائیڈ ہے .. اس کا ترجمہ بہت مشکل ہے
 
.
Status
Not open for further replies.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom